کرنل سہیل نے آرمی چیف کا ہزارہ برادری سے کیا ہوا وعدہ نبھایا ہے

وہاڑی : کرنل سہیل عابد شہید نے آرمی چیف کی جانب سے ہزارہ برادری سے کیا ہوا وعدہ دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران اپنی جان کا نظرانہ یپش کرکے نبھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنیوالے وہاڑی کے عظیم سپوت کرنل سہیل عابد شہید مزید پڑھیں

بلوچستان میں کارروائی: دو خودکش بمبار سمیت 3دہشت گرد ہلاک، ایک کرنل شہید

راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے سو سے زائد افراد کے قتل میں ملوث دہشت گرد اور دو خود کش بمباروں کو ہلاک کردیا، دہشت گردوں سے مقابلے میں ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل سہیل عابد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

بلوچستان: نئے مالی سال 19-2018 کا بجٹ 14 مئی تک ملتوی

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے آئندہ مالی سال 19-2018 کا بجٹ آج پیش کیا جانا تھا تاہم وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اعلان کیا کہ اب بجٹ 14 مئی کو پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے تیار کردہ  آئندہ مالی سال 19-2018 کے بجٹ دستاویزات اے آر وائی نیوز نے مزید پڑھیں

کوئٹہ: کوئلےکی کان سےمزید 5لاشیں نکال لی گئیں‘ جاں بحق مزدوروں کی تعداد 23 ہوگئی

کوئٹہ : صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کوئلے کی کان سے مزید 5 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق مزدوروں کی تعداد 23 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سوررینج میں کوئلے کی کان سے مزید 5 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں، جاں بحق مزدوروں کا تعلق مزید پڑھیں

خاران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے مزدور موبائل ٹاور پر کام کر رہے تھے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعہ خاران کے علاقے لیجی میں پیش آیا جہاں چند مزدور ایک موبائل ٹاور پر کام کر رہے تھے۔ مزید پڑھیں

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، اہلکارشہید

راولپنڈی : بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے ایک دہشت گرد ہلاک اور دو کو زخمی کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار بھی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، سیکیورٹی فورسز کی جانب مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کی عبد القدوس بزنجو سے ملاقات، سیاسی سفر ساتھ جاری رکھنے کا عزم

کوئٹہ: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما پروز الہٰی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے سیاسی سفر ساتھ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال سمیت 2018 کے عام انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال ہوا جبکہ مزید پڑھیں