کدو الیکشن

جوشِ خطابت میں اکثر سیاسی لیڈرز یا مقررین ایسی بات بھی کہہ جاتے ہیں جو بعد میں ان کیلئے تمسخر کا باعث بنتی ہے، ایسا ہی کچھ ڈاکٹر فاروق ستار کے ساتھ بھی ہوا جو چیف جسٹس کو سنانا تو اپنا دکھڑا چاہتے تھے لیکن جوشِ خطابت میں چیف جسٹس کو ” کدو الیکشن” کا مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کا سیاسی مستقبل

بلاگر: افضال فاروقی میاں محمد نوازشریف کا سیاسی سفر بظاہر اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ نواز شریف کا شمار ملک کے ان سیاست دانوں میں ہوتا ہے جنہوں نے عروج اور زوال دونوں دیکھے۔ ستر کی دہائی میں نواز شریف نے کرکٹ میں قسمت آزمائی مگر ایک فرسٹ کلاس میچ سے زیادہ ان کا کیریئر آگے مزید پڑھیں

پاکستان کا مستقبل، جمہوریت یا مارشل لاء؟

پاکستان کا کل جہموریت کے ساتھ جڑا ہے، کسی آمریت کے ساتھ نہیں، جو لوگ مارشل لاء کی بیساکھیاں بنتے رہے کیا ان کو نظر انداز کردیا جائے؟ سماء کے اینکر ندیم ملک نے سوال اٹھادیا۔ This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

تہذیب کے کھوج میں

نو برس قبل پشاور سے اپنا رخت سفر باندھ کر جب بڑے لوگوں کے اس شہر(اسلام آباد) آیا تو سوچا کہ مہذب لوگوں کاشہر ہے، ملک کا دارالحکومت ہے، یہاں امن ہوگا، شانتی ہوگی، تہذیب کا دور دورہ ہوگا۔ کچھ عرصہ رہیں گے تو چلیں پورے نہ سہی کسی حد تک یہاں کے رنگ میں مزید پڑھیں

کیا شہبازشریف وفاقی سیاست میں قدم جماسکیں گے؟ حیدر وحید اور عبدالمعز جعفری کا تجزیہ

وزیر اعلیٰ شہباز شریف مسلم لیگ ن کی قیادت سمبھالنے کے بعد کیا قومی سیاست میں اپنے قدم جماسکیں گے ، سماء کے پروگرام ایجنڈا 360 کے میزبان عبدالمعز جعفری اور حیدر وحید کا تبصرہ سنیں۔ This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

ڈیٹا کی گیم

بلاگر: سالار سلیمان اگلا دور ڈیٹا کا دور ہے۔ جس کے پاس جتنا ڈیٹا ہوگا، وہ ویسی شاندار گیم کھیلنے کی پوزیشن میں ہوگا۔ اس کی ایک مثال کیمبرج اینالیٹیکا ہے۔ یہ ایک امریکی کاروباری کی فرم ہے جس کا کام تجارتی اور سیاسی بنیادوں پر ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے صارفین کا رحجان کا مزید پڑھیں

تجزیہ: روسی جاسوس کا معاملہ،کیا ہم عالمی جنگ کی جانب بڑھ رہےہیں؟

کراچی: روس کی برطانیہ ،امریکا ،یورپی ممالک اور مشرقی وسطی میں مداخلت خطرہ بنتی جارہی ہے۔ امریکی صدارتی انتخابات میں الزام لگا کہ روس نے مداخلت کی تھی ، اب اس کے نتائج بھی سامنے آرہے ہیں۔ یورپی یونین اور روس کے تعلقات بگڑنےکی وجہ یوکراین میں روس کی مداخلت کو قرار دیاجارہاہے۔ شام کو مزید پڑھیں

آرٹیکل 62 ون ایف کی عدالتی تشریح، حیدر وحید اور عبدالمعز جعفری کا تجزیہ

سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے سیاستدانوں کی نااہلی سے متعلق آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کردی، سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ٹی آئی رہنماء جہانگیر ترین اب تاحیات سیاست میں حصہ نہیں لے سکیں گے، اس فیصلے کے آئندہ سیاست پر پڑنے والے اثرات اور سیاسی جماعتوں کے ممکنہ لائحہ کیا مزید پڑھیں

چھوٹے انتظامی یونٹ

تحریر: عتیق الرحمان الیکشن میں چند ماہ رہ گئے اور حکمران کنگ پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے. شہر اقتدار سے محبت کرنے والے کچھ پرندوں نے نئے سفر کی جانب پرواز کا آغازکردیا ہے اور کچھ موسم اور حالات کا رخ دیکھ رہے ہیں۔ پانچ سال بادشاہ وقت سے خراج وصول کرنے کے بعد مزید پڑھیں

نئے صوبوں کا مطالبہ صرف سیاسی چال

تحریر: محمد فرمان عام انتخابات قریب آتے ہی سیاسی ماحول میں عجیب سی گہما گہمی شروع ہو چکی ہے۔ عام انتخابات قریب آتے ہی سیاسی جماعتیں حریف جماعتوں پر تنقید کے تیر برسانے شروع کر دیتی ہیں اور حکمران جماعتیں اپنے اپنے دفاع کی تیاریاں شروع کر دیتی ہیں۔ مسلم لیگ ن کے اراکین تیزی مزید پڑھیں