مئی کا پہلا عشرہ ، ماہ رمضان سے قبل مہنگائی کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد : نئے مالی سال 2017-18ء کے گیارہویں ماہ ( مئی 2018ء ) کے پہلے عشرے میں مہنگائی کی شرح میں 0.31 اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اعشاریئے میں 0.17فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ پاکستان بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق11مئی مزید پڑھیں

بلوچستان: نئے مالی سال 19-2018 کا بجٹ 14 مئی تک ملتوی

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے آئندہ مالی سال 19-2018 کا بجٹ آج پیش کیا جانا تھا تاہم وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اعلان کیا کہ اب بجٹ 14 مئی کو پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے تیار کردہ  آئندہ مالی سال 19-2018 کے بجٹ دستاویزات اے آر وائی نیوز نے مزید پڑھیں

10 ماہ میں تجارتی خسارہ 30 ارب ڈالر تک جا پہنچا

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں تجارتی خسارہ 30 ارب ڈالر تک جا پہنچا۔ خسارہ رواں مالی سال کے ہدف سے 4 ارب 10 کروڑ ڈالر زائد ہے۔ بے تحاشہ درآمدات نے برآمدات میں اضافے کے اثرات زائل کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ گزشتہ 10 ماہ میں بے قابو درآمدات مزید پڑھیں

اپوزیشن کا پروپیگنڈا بے بنیاد ہے، ٹیکس چوروں کو نہیں چھوڑیں گے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد : وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بجٹ میں کوئی کمی ہوگی تو اسے پورا کرنے کی پوری کوشش کرینگے، اپوزیشن کا پروپیگنڈا بےبنیاد ہے، ٹیکس چوروں کو نہیں چھوڑیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ سیمینار کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کیا، وزیرخزانہ مزید پڑھیں

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی ہے جس پر وزارت خزانہ وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی۔ اوگرا کی جانب سے بھیجی مزید پڑھیں

سوئی گیس کی قیمت میں اضافہ شہریوں پرظلم ہے، واپس لیا جائے، تاجر برادری

اسلام آباد : چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ عامر وحید نے کہا کہ سوئی ناردرن گیس کمپنی لمیٹڈ نے کمرشل گیس کی قیمت میں خاموشی سے تین گنا اضافہ کر دیا ہے،جس سے مہنگائی مزید بڑھے گی۔ ان کا کہن اتھا کہ قیمت میں حالیہ اضافے سے نان اور روٹی بھی غریب مزید پڑھیں

پاکستانی کرنسی کی قدرکم کرنےکی فی الحال ضرورت نہیں‘ مفتاح اسماعیل

واشنگٹن : مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران اقتصادی شرح نمو5.8 فیصد رہی، آئندہ سال اس شرح کو 6.2 فیصد تک لانے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ تجارتی عدم توازن کے باعث مزید پڑھیں

ایل این جی اور کوئلے سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں فرنس آئل سے بجلی کی پیدوار میں انحصار کم ہونے لگا ہے کیوں کہ ایل این جی اور کوئلے سے بجلی کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداور کے لیے فرنس آئل کا بھی استعمال کیا جاتا ہے لیکن فرنس مزید پڑھیں

رواں سال پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں قابل ذکراضافہ نہ ہوسکا

کراچی: رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ میں پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں قابل ذکر اضافہ نہیں ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک  آف پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں قابل ذکراضافہ نہ ہوسکا، جولائی سے مارچ تک پاکستان میں2ارب 9کروڑ ڈالرکی بیرونی سرمایہ مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاری میں 69 فیصد اضافہ

کراچی: پاک چین اقتصادی راہداری کے باوجود پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں قابل ذکر اضافہ نہ ہوسکا تاہم مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 69 فیصد بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ میں جولائی 2017 سے مارچ مزید پڑھیں