شادی کے بعد شاہی جوڑے کی دعوتیں شروع

لندن: شاہی خاندان کے چھوٹے نواب پرنس ہیری اور نوبیاہتا بہو میگھن مارکل نے شادی کے بعد پہلی بار کسی دعوتِ تقریب میں شرکت کی ، نئے جوڑے کا انتہائی سادہ مگر خوبصورت لباس لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہی خاندان کے چھوٹے نواب اور امریکی اداکارہ کی شادی کے مزید پڑھیں

شاہی خاندان کی شادی تنازع کا شکار، میگھن کی تصدیق

لندن: برطانوی شہزادے ہیری کی شادی تنازع کا شکار ہوگئی،  شاہی خاندان کی بہو بننے والی امریکی اداکارہ میگھن مارکل نے تصدیق کی ہے کہ اُن کے والد شادی کی تقریبات میں شرکت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کے نواب پرنس ہیری اور میگھن مارکل کی شادی 19 مئی کو منعقد مزید پڑھیں

باغیوں نے شامی صدر کی مقبولیت کے بارے میں مغرب سے جھوٹ بولا، برطانوی سیکریٹری خارجہ

لندن: برطانوی شیڈو سیکٹری خارجہ ایملی تھارن بیری نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی باغیوں نے بشار الاسد کی مقبولیت کے بارے میں مغرب سے جھوٹ بولا۔ پراسپیکٹ میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے ایملی تھارن بیری نے کہا کہ شام میں بشار الاسد کی عوامی مقبولیت کو ہمیشہ کم تر سمجھا گیا ہے، باغیوں نے مزید پڑھیں

برطانوی حکومت فلسطین کے لیے اپنی حکمت عملی تبدیل کرے، افضل خان

لندن : برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ افضل خان نے اپنے حق کے لیے مظاہرہ کرنے والے نہتے شہریوں پر اسرائیلی افواج کی فائرنگ اور شیلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی حکومت فلسطین کے لیے اپنی حکمت عملی تبدیل کرے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی پارلیمنٹ میں اراکین پارلیمنٹ بھی اسرائیلی افواج کی مزید پڑھیں

برطانیہ کے 100 بااثر مسلمانوں کو ان کی خدمات پر ایوارڈز سے نوازا گیا

لندن : برطانیہ میں سو با اثر مسلمانوں کو ان کی خدمات پر ایوارڈ سے نواز گیا ہے، ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں پاور ہنڈریڈ نامی تنظیم کی جانب سے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر اعزازات دینے کی تقریب مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد ساجد جاوید برطانیہ کے وزیر داخلہ نامزد

لندن : برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے امبر رڈ کے مستعفی ہونے کے بعد پاکستانی نژاد سیاست دان ساجد جاوید کو برطانیہ کا نیا وزیر داخلہ نامزد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ امبر رڈ کے مستعفی ہونے کے بعد پیر کے روز برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے 48 سالہ پاکستانی نژاد مزید پڑھیں

برطانوی وزیرداخلہ ایمبررڈ نے استعفیٰ دے دیا

لندن : تارکین وطن کی ملک بدری اسکینڈل پربرطانوی وزیر داخلہ ایمبررڈ نے استعفیٰ دے دیا، وزیراعظم تھریسا مے نے استعفیٰ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمبررڈ نے گزشتہ ہفتے برطانیہ کی داخلی امورکمیٹی کے سامنے کہا تھا کہ وہ برطانیہ سے ممکنہ طورپربے دخل کیے جانے والے افراد کے کوٹے کی فہرست سے لاعلم مزید پڑھیں

شاہی خاندان کی اگلی بہو نے اداکاری کو مکمل طور پر خیرباد کہہ دیا

لندن: برطانوی شہزادہ ہیری کی منگیتر اداکارہ میگن مارکل کا اداکاری کا سفر تمام ہوا، ان کے ڈرامے کی آخری قسط منظر عام پر آگئی جس کے بعد اب وہ مزید کسی ڈرامے کے لیے کام نہیں کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق سال 2016 برطانوی شہزادہ ہیری کی منگیتر ادکارہ میگن مارکل نے منگنی کے مزید پڑھیں

برطانیہ کی ننھی شہزادی کا انوکھا اعزاز

لندن: ایک دن قبل جب برطانیہ کے شاہی خاندان میں ایک اور شہزادے کی آمد کا جشن پورے برطانیہ میں منایا جارہا ہے، اسی دن شاہی خاندان کی 2 سالہ ننھی سی شہزادی نے ایک انوکھی تاریخ رقم کی ہے۔ یہ 2 سالہ ننھی شہزادی شارلٹ برطانیہ کی وہ پہلی شہزادی بن گئی ہے جو مزید پڑھیں

سعودی عرب، بس اور آئل ٹینکر میں تصادم، 4 برطانوی معتمرین جاں بحق

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں بس اور آئل ٹینکر کے تصادم کے نتیجے میں 4 برطانوی معتمرین جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی معتمرین عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود تھے، حادثہ اس وقت پیش آیا ہے جب بس مدینہ سے مکہ جارہی تھی کہ آئل مزید پڑھیں