مختلف ممالک کی سیر کے دوران ان چیزوں کا خیال رکھیں

ہم میں سے تقریباً ہر شخص سیر و سیاحت کرنا اور دنیا دیکھنا چاہتا ہے لیکن صرف چند افراد اپنی سیاحت کے شوق کو پورا کرنے میں کامیاب رہتے ہیں۔ وہ مختلف ممالک میں گھومتے پھرتے ہیں اور وہاں کی ثقافت و روایات سے واقفیت حاصل کرتے ہیں۔ اگر آپ کا بھی سیر و سیاحت پر مزید پڑھیں

جرمنی میں گھریلو جھگڑے کی انوکھی شکایت

برلن: جرمنی میں گھریلو جھگڑے کو حل کرنے کے لیے طلب کیے جانے والے پولیس اہلکار اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے ایک شخص کو اپنے طوطے کے ساتھ بحث کرتے دیکھا۔ جرمنی کے شہر لوئرچ میں ایک شخص نے پولیس کو فون کر کے کہا کہ وہ اپنے پڑوس میں ہونے والے مزید پڑھیں

افطار میں مزیدار پکوڑے تیار کریں

ماہ رمضان کا آغاز ہوگیا ہے اور افطار پکوڑوں کے بغیر ادھورا سمجھا جاتا ہے۔ آج ہم آپ کو مختلف اقسام کے پکوڑوں کی ترکیب بتارہے ہیں جنہیں کھا کر اہل خانہ آپ کے گن گانے پر مجبور ہوجائیں گے۔ اجزا بریڈ یا نان بیسن: 2 کپ پیاز: کپ (باریک کٹی ہوئی) سبز مرچیں: 3 سے مزید پڑھیں

ماہ رمضان: ذیابیطس کے مریض احتیاط کے ساتھ روزہ رکھیں

ماہ رمضان کا آغاز ہوا ہی چاہتا ہے اور ایسے میں ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ روزوں اور عبادتوں کے ذریعے اس ماہ فضیلت کی برکات کو زیادہ سے زیادہ سمیٹ لے۔ تاہم اس ماہ میں ذیابیطس کے موذی مرض کا شکار افراد نہایت تکلیف میں مبتلا ہوجاتے ہیں کیونکہ روزہ رکھنے مزید پڑھیں

نواز شریف قوم سے معافی مانگیں ورنہ ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نواز شریف پریس کانفرنس کر کے قوم سے معافی مانگیں۔ نواز شریف معافی نہیں مانگتے تو ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں

بلوچستان: نئے مالی سال 19-2018 کا بجٹ 14 مئی تک ملتوی

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے آئندہ مالی سال 19-2018 کا بجٹ آج پیش کیا جانا تھا تاہم وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اعلان کیا کہ اب بجٹ 14 مئی کو پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے تیار کردہ  آئندہ مالی سال 19-2018 کے بجٹ دستاویزات اے آر وائی نیوز نے مزید پڑھیں

خاران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے مزدور موبائل ٹاور پر کام کر رہے تھے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعہ خاران کے علاقے لیجی میں پیش آیا جہاں چند مزدور ایک موبائل ٹاور پر کام کر رہے تھے۔ مزید پڑھیں

پوچھنا چاہتا ہوں پارلیمنٹ اور حکومت کی رٹ کہاں ہے: نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ نیب کہہ رہا ہے کہ ان کا سورج پورے ملک میں چمک رہا ہے لیکن سندھ میں لوگوں کو استثنیٰ دیا جا رہا ہے۔ پوچھنا چاہتا ہوں پارلیمنٹ اور حکومت کی رٹ کہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر مزید پڑھیں

یورپ کا خوبصورت ترین شہر

جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ کا شمار یورپ کے خوبصورت ترین شہروں میں ہوتا ہے۔ اسے ’سو میناروں کا شہر‘ بھی کہا جاتا ہے۔ دریائے ولتوا کے کنارے اس شہر کی آبادی 12 لاکھ ہے۔ سنہ 1992 سے پراگ کا تاریخی مرکز یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق مزید پڑھیں

مزیدار چکن پیٹیز گھر پر بنائیں

گرما گرم اور خستہ چکن پیٹیز ہر ایک کو پسند ہوتے ہیں۔ آج ہم آپ کو مزیدار چکن پیٹیز گھر پر بنانے کا آسان طریقہ بتا رہے ہیں۔ مرغ کا گوشت: ایک کلو ادرک پسا ہوا: 1 چائے کا چمچ لہسن پسا ہوا: دیڑھ چائے کا چمچ ہری مرچ پسی ہوئی: 1 چائے کا چمچ مزید پڑھیں