فاٹا اصلاحات : اعلیٰ سطحی اجلاس حکومت کی عدم توجہی کے باعث بے نتیجہ ختم

اسلام آباد : فاٹا اصلاحات پر عمل درآمد سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس حکومتی اراکین کی عدم توجہی کے باعث بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام پر توثیق کے بعد فیصلے پر مشاورت اور عمل درآمد کیلئے آج ہونے والا مزید پڑھیں

ہیوسٹن میں پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی نمازجنازہ کی ادائیگی

ہیوسٹن : پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی،  نماز جنازہ میں قونصل جنرل سمیت پاکستانیوں کی بڑی تعداد شریک تھی، میت منگل تک کراچی لائے جانے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہرہوسٹن کے سانٹا فے ہائی اسکول میں ایک طالبعلم کی فائرنگ سے پاکستانی طالبہ مزید پڑھیں

وزیراعظم خاقان عباسی کی نواز شریف سے ملاقات

کراچی/ لاہور : وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ان کی رہائش گاہ جاتی امرا میں ملاقات کی، اور بعدازاں کراچی کیلئے روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے جاتی امرا میں نوازشریف سے ملاقات کی، شاہد خاقان عباسی نے نگراں وزیراعظم سے متعلق اپوزیشن لیڈرسے ملاقات پر اپنے قائد مزید پڑھیں

جرمنی میں گھریلو جھگڑے کی انوکھی شکایت

برلن: جرمنی میں گھریلو جھگڑے کو حل کرنے کے لیے طلب کیے جانے والے پولیس اہلکار اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے ایک شخص کو اپنے طوطے کے ساتھ بحث کرتے دیکھا۔ جرمنی کے شہر لوئرچ میں ایک شخص نے پولیس کو فون کر کے کہا کہ وہ اپنے پڑوس میں ہونے والے مزید پڑھیں

افطار میں مزیدار پکوڑے تیار کریں

ماہ رمضان کا آغاز ہوگیا ہے اور افطار پکوڑوں کے بغیر ادھورا سمجھا جاتا ہے۔ آج ہم آپ کو مختلف اقسام کے پکوڑوں کی ترکیب بتارہے ہیں جنہیں کھا کر اہل خانہ آپ کے گن گانے پر مجبور ہوجائیں گے۔ اجزا بریڈ یا نان بیسن: 2 کپ پیاز: کپ (باریک کٹی ہوئی) سبز مرچیں: 3 سے مزید پڑھیں

بلوچستان میں کارروائی: دو خودکش بمبار سمیت 3دہشت گرد ہلاک، ایک کرنل شہید

راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے سو سے زائد افراد کے قتل میں ملوث دہشت گرد اور دو خود کش بمباروں کو ہلاک کردیا، دہشت گردوں سے مقابلے میں ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل سہیل عابد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

تحریک انصاف پگڑی اچھال پارٹی ہے: نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا نہ کوئی کردار ہے، نہ نظریہ، تحریک انصاف پگڑی اچھال پارٹی ہے اور گندی زبان والی پارٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیر اعظم نواز شریف نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی۔ مزید پڑھیں

نوازشریف کو ایسا بیان نہیں دینا چاہیے تھا، وہ دنیا کو کیا بتانا چاہ رہے ہیں؟ اعجاز الحق

اسلام آباد : مسلم لیگ ضیاء الحق کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اس طرح کا بیان نہیں دینا چاہیئے تھا، آخر وہ دنیا کو کیا بتانا چاہ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں میزبان کاشف عباسی سے مزید پڑھیں

دورِجاہلیت کی یاد دلانے والی چند عجیب وغریب رسومات و روایات

پیغمبر اسلام کی آمد سے قبل کے وقت کو زمانہ جاہلیت کا نام دیا جاتا ہے، زمانہ جاہلیت کے لوگ موت زندگی اور خوشی کی تقریبات کا انعقاد اپنے روایتی انداز میں کرتے تھے، جس کے آثار اس دور جدید میں بھی دنیا کے کسی نہ کسی حصے میں دیکھنے کو ملتے ہیں۔ رسومات کا مزید پڑھیں

نواز شریف قوم سے معافی مانگیں ورنہ ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نواز شریف پریس کانفرنس کر کے قوم سے معافی مانگیں۔ نواز شریف معافی نہیں مانگتے تو ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں