شادی کے بعد شاہی جوڑے کی دعوتیں شروع

لندن: شاہی خاندان کے چھوٹے نواب پرنس ہیری اور نوبیاہتا بہو میگھن مارکل نے شادی کے بعد پہلی بار کسی دعوتِ تقریب میں شرکت کی ، نئے جوڑے کا انتہائی سادہ مگر خوبصورت لباس لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہی خاندان کے چھوٹے نواب اور امریکی اداکارہ کی شادی کے مزید پڑھیں

سائنس فکشن فلموں میں پہلی بار پاکستانی لڑکی سپر ہیرو کے روپ میں جلوہ گر ہوگی

کیلی فورنیا: سائنس فکشن فلموں میں پہلی بار پاکستانی لڑکی سپر ہیرو کے روپ میں جلوہ گر ہوگی، مارویل اسٹوڈیوز نے اس پر فلم بنانے کی تیاری کرلی۔ تفصیلات کے مطابق مارویل فلمز نے اپنی سپر ہیرو سیریز میں ایک مسلم سپر ہیرو کو شامل کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے جسے مس مارویل کا مزید پڑھیں

’جو میں دیکھتا ہوں وہی لکھتا ہوں‘ ، کینز فلم میں‌ منٹو کے ٹیژر کا چرچا

پیرس: شہرہ آفاق افسانہ نگار سعادت حسن منٹو پر بنائی جانے والی بالی ووڈ فلم ’منٹو‘ کا آفیشل ٹیژر  71ویں کینز فلم فیسٹیول 2018 میں ہفتے کے روز پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس فلم میں سعادت حسن منٹو کا کردار نوازالدین صدیقی نے ادا کیا جبکہ ہدایت کاری کے فرائض نندتا داس نے مزید پڑھیں

بالی ووڈ‌ اداکار رنویر سنگھ دھمال پر جھوم اٹھے، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ پاکستانی لوک گیت دما دم مست قلندر پر جھوم اٹھے انہوں نے خوب رقص کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور کی شادی کے حوالے سے تقریب کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے، کچھ دیر قبل ممبئی مزید پڑھیں

موت کے بعد سری دیوی کے لیے ایوارڈ

ممبئی: بالی ووڈ کی آنجہانی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کو فلم ’موم‘ کے لیے  بہترین اداکارہ کے نیشنل ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی دارالحکومت میں 65ویں نیشنل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بالی ووڈ انڈسٹری اور دیگر شوبز شعبوں سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

سلمان خان اور شلپا سیٹھی کے خلاف مقدمے کی درخواست مسترد

ممبئی: بھارتی ریاست لدھیانہ کی عدالت نے بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور ساتھی اداکارہ شلپا سیٹھی کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ خان اور اداکارہ شلپا سیٹھی پر الزام تھا کہ انہوں نے ’ایک تھا ٹائیگر‘ کی تشہیر کے دوران ہندوؤں کی نچلی ذات ’والمکی‘ کے لیے مزید پڑھیں

شاہی خاندان کی اگلی بہو نے اداکاری کو مکمل طور پر خیرباد کہہ دیا

لندن: برطانوی شہزادہ ہیری کی منگیتر اداکارہ میگن مارکل کا اداکاری کا سفر تمام ہوا، ان کے ڈرامے کی آخری قسط منظر عام پر آگئی جس کے بعد اب وہ مزید کسی ڈرامے کے لیے کام نہیں کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق سال 2016 برطانوی شہزادہ ہیری کی منگیتر ادکارہ میگن مارکل نے منگنی کے مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا نے شاہی شادی میں مدعو ہونے کی تصدیق کردی

برطانوی شاہی خاندان کے چھوٹے شہزادے ہیری اگلے ماہ امریکی اداکارہ میگھن مرکل سے رشتہ ازدواج میں بندھنے جارہے ہیں۔ اداکارہ کی بہترین دوست اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے شاہی شادی میں مدعو کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ امریکی جریدے سے گفتگو کرتے ہوئے معروف بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا مزید پڑھیں

سلمان خان کی “ریس”: سپر اسٹار کشمیر پہنچ گئے

ممبئی : جیل سے رہائی پانے والے بالی وڈ کے سپراسٹار سلمان خان کشمیر پہنچ گئے، معروف ہدایت کار ریمو ڈی سوزا بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دبنگ خان مقبوضہ کشمیر کے مشہور ہل اسٹیشن پہنچ گئے ہیں، جہاں ریس تھری کی شوٹنگ جاری ہے۔ یاد رہے کہ سلمان خان اس وقت مزید پڑھیں

سعودی سینما گھروں کی بحالی پر مصری فلم انڈسٹری کا اظہار مسرت

قاہرہ: سعودی عرب میں سینما گھروں پر سے پابندی اٹھنے کے بعد مصر کی فلم انڈسٹری نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے مستقبل میں مشترکہ فلم سازی کے لیے مفید قرار دے دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق 35 سال بعد سعودی سینما کے بحال ہونے سے سعودی فلم سازی کے شعبے کی ترقی کے مزید پڑھیں