ایرانی قوم اپنی پسند کی قیادت کا انتخاب کرے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو اپنی پسند کی قیادت کا انتخاب کرنا چاہئے، یہ ایرانی عوام کا حق بھی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں وزارت خارجہ کے دفتر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مائیک پومپیو نے کہا کہ ہم نے ایران مزید پڑھیں

امریکا: سی آئی اے کی پہلی خاتون سربراہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

واشنگٹن: امریکا میں سی آئی اے کی پہلی خاتون سربراہ ’جینا ہیسپل‘ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مبارک باد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے دار الحکومت واشنگٹن میں واقع سی آئی اے کے ہیڈ کوارٹر میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر امریکی مزید پڑھیں

کیلیفورنیا: امریکی شخص نے 6 ماہ میں 60 لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی

کیلیفورنیا : کیلیفورنیا کے رہائشی شخص نے اپنی ناقابل یقین قسمت کے باعث 6 مہینوں 60 لاکھ امریکن ڈالر کی لاٹریاں جیت لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق براعظم امریکی ریاست کیلیفورنیا کے رہائشی 30 سالہ شخص اینٹونیو مزاریگوز نے 60 لاکھ امریکی ڈالر کی لاٹری جیتی ہے۔ اینٹونیو مزاریگوز کا اپنے بیان میں کہنا تھا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخابی مہم میں ایف بی آئی کی مداخلت پرانکوائری کا مطالبہ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ سیاسی مقاصد کے لیے اپنی انتخابی مہم میں ایف بی آئی کی مداخلت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں کہا کہ وہ جاننا چاہتے ہیں کیا اوباما انتظامیہ نے اس طرح مزید پڑھیں

ہیوسٹن میں پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی نمازجنازہ کی ادائیگی

ہیوسٹن : پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی،  نماز جنازہ میں قونصل جنرل سمیت پاکستانیوں کی بڑی تعداد شریک تھی، میت منگل تک کراچی لائے جانے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہرہوسٹن کے سانٹا فے ہائی اسکول میں ایک طالبعلم کی فائرنگ سے پاکستانی طالبہ مزید پڑھیں

امریکا، اسکول میں فائرنگ 10 افراد ہلاک، حملہ آور گرفتار

ٹیکساس: امریکی شہر ہیوسٹن کے قریب اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے سانتا فی ہائی اسکول میں پیش آیا، جہاں نامعلوم شخص نے اسکول میں گھس کر اندھا دھند مزید پڑھیں

شمالی کوریا باز نہ آیا تواسےختم بھی کیا جا سکتا ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگرشمالی کوریا باز نہ آیا تو اسے ختم بھی کیا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے لیبیا کی مثال دی اور کہا کہ شمالی کوریا کے لیے لیبیا کا ماڈل مزید پڑھیں

ایران، امریکا کی دھمکیوں اور دباؤ میں نہیں آئے گا: حسن روحانی

تہران: ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا، ایران پر مختلف پابندیاں لگا کر دباؤ ڈالنا چاہتا ہے لیکن ہم ان کے دباؤ میں نہیں آئیں گے، جنگی حالات کا سامنا بھی کرنے کو تیار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے روسی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا، حسن مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان کو کچلنے والے امریکی ملٹری اتاشی کوامریکا روانہ کردیا گیا: سفارتی ذرایع

اسلام آباد: پاکستانی نوجوان کو کچلنے والے امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کوامریکا روانہ کردیا گیا، کرنل جوزف کو خصوصی پرواز سےروانہ کیا گیا. سفارتی ذرایع نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ فیصلہ امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کو حاصل استثنیٰ کی وجہ سے کیا گیا۔ ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق کرنل جوزف کے خلاف مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکا پرجوابی سفارتی پابندیاں عائد کردیں

اسلام آباد : پاکستانی وزارت خارجہ نے امریکی سفارت کاروں پر سفارتی پابندی عائد کردی ہے جس کے بعد امریکی سفارت کاروں کی رہائش گاہوں پر ریڈیو کمیونیکیشن کی تنصیب این او سی کے بغیر نہیں ہوگی تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکومت نے پاکستان میں تعینات امریکی سفارت کاروں پر جوابی سفارتی پابندی عائد کردی، مزید پڑھیں