فاٹا اصلاحات : اعلیٰ سطحی اجلاس حکومت کی عدم توجہی کے باعث بے نتیجہ ختم

اسلام آباد : فاٹا اصلاحات پر عمل درآمد سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس حکومتی اراکین کی عدم توجہی کے باعث بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام پر توثیق کے بعد فیصلے پر مشاورت اور عمل درآمد کیلئے آج ہونے والا مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس : شریف خاندان سے پوچھے جانے سوالات کی تفصیل سامنے آگئی

پواسلام آباد : شریف فیملی کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف فیملی کو دیئے گئے سوالنامے کی کاپی اے آر وائی نیوز نے حاصل کرلی، 28صفحات پر مشتمل سوالنامہ میں 127سولات پوچھے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں نامزد ملزمان نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو فراہم کردہ سوالنامے مزید پڑھیں

نوازشریف کو ایسا بیان نہیں دینا چاہیے تھا، وہ دنیا کو کیا بتانا چاہ رہے ہیں؟ اعجاز الحق

اسلام آباد : مسلم لیگ ضیاء الحق کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اس طرح کا بیان نہیں دینا چاہیئے تھا، آخر وہ دنیا کو کیا بتانا چاہ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں میزبان کاشف عباسی سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا بول انتظامیہ کو ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے بول ٹی وی انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ دس روز میں سابق ملازمین کو واجبات ادا کیےجائیں، دس کروڑ روپے جمع نہ کرائے گئے تو شعیب شیخ کودوبارہ جیل ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی کی سربراہی میں ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کی مزید پڑھیں

اپوزیشن کا پروپیگنڈا بے بنیاد ہے، ٹیکس چوروں کو نہیں چھوڑیں گے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد : وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بجٹ میں کوئی کمی ہوگی تو اسے پورا کرنے کی پوری کوشش کرینگے، اپوزیشن کا پروپیگنڈا بےبنیاد ہے، ٹیکس چوروں کو نہیں چھوڑیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ سیمینار کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کیا، وزیرخزانہ مزید پڑھیں

شریف خاندان کےخلاف فیلگ شپ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی، استغاثہ کے گواہ تفتیشی افسرعمران ڈوگر کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شریف خاندان کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کریں گے۔ احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

غیرمنتخب شخص کا بجٹ پیش کرنا پارلیمنٹ کی توہین ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کل بجٹ اجلاس میں ایوان اور آئین کامذاق اڑایا گیا، غیر منتخب شخص کا بجٹ پیش کرنا پارلیمنٹ کی توہین ہے، سپریم کورٹ نوٹس لے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خواجہ آصف نا اہلی کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا، فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد : خواجہ آصف نا اہلی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا، عدالت نے دس اپریل کو فریقین کے دلائل مکمل ہونے پرفیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ وزیرخارجہ خواجہ آصف نا اہلی کیس کا فیصلہ آج سنائے گا، فیصلے سے متعلق تمام فریقین کو نوٹس مزید پڑھیں

سوئی گیس کی قیمت میں اضافہ شہریوں پرظلم ہے، واپس لیا جائے، تاجر برادری

اسلام آباد : چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ عامر وحید نے کہا کہ سوئی ناردرن گیس کمپنی لمیٹڈ نے کمرشل گیس کی قیمت میں خاموشی سے تین گنا اضافہ کر دیا ہے،جس سے مہنگائی مزید بڑھے گی۔ ان کا کہن اتھا کہ قیمت میں حالیہ اضافے سے نان اور روٹی بھی غریب مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم کیلئے غیرجانبدار شخص کا انتخاب کیا جائے گا، خورشید شاہ

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیر اعظم کیلئے غیر جانبدار شخص کا انتخاب کیا جائے گا، کوشش ہوگی میرے اور وزیراعظم کے درمیان اتفاق ہوجائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں