بابر اعظم انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

پاکستان ٹیم میں ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے بلے باز بابر اعظم انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز بابر اعظم 68 رنز پر وکٹ پر موجود تھے کہ انگلش باؤلر بین اسٹوک کی گیند لگنے سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ بابر اعظم کو کچھ مزید پڑھیں

امریکا: اسکول میں طالب علم کی فائرنگ، ٹیچر سمیت ایک طالبہ زخمی

واشنگٹن: امریکا کے ایک اسکول میں طالب علم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ٹیچر سمیت ایک طالبہ زخمی ہوئیں تاہم حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ’انڈیانہ‘ کے اسکول میں پیش آیا فائرنگ کا واقعہ جہاں ایک طالب علم نے کلاس میں اندھا دھند فائرنگ شروع مزید پڑھیں

را کے سربراہ کے ساتھ کتاب لکھنے پر جنرل اسد درانی کی جی ایچ کیو طلبی

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption بیان کے مطابق اسد درانی خود سے وابستہ ان بیانات کی وضاحت پیش کریں پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خفیہ سروس آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل اسد درانی کو را کے سابق سربراہ کے ساتھ مل کر کتاب لکھنے کی وضاحت کے لیے مزید پڑھیں

وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری

عید سے پہلے عیدی، وفاقی ملازمین کی موجیں ہوگئیں، حکومت نے 3 ماہ کے اعزازیہ کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے اضافی تنخواہوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،  جس کے مطابق ملازمین کو 3 ماہ کا اعزازیہ دیا جائے گا جو کہ بنیادی تنخواہ کے برابر ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کی فضائی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن: امریکا کے محکمہ خزانہ نے ایران کی فضائی کمپنیوں اور ان سے وابستہ کاروباری اداروں پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے دو فضائی کمپنیوں ماہان ایئر اور معراج ایئر سے وابستہ اداروں کے علاوہ دو ایرانیوں اور ایک ترک کمپنی پر بھی پابندی عائد مزید پڑھیں

مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام، ڈاکٹر عامر لیاقت پر پابندی عائد

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولرٹی اتھارٹی نے ڈاکٹر عامر لیاقت کے تمام پروگراموں پر ایک ماہ کی پابندی عائد کردی۔ پیمرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بول ٹی وی پر رمضان ٹرانسمیشن اور تجزیاتی پروگرام پر ایک ماہ کی پابندی عائد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ڈاکٹر عامر لیاقت نے مزید پڑھیں

پاک فوج کا اسد درانی کی کتاب پر تحفظات کا اظہار، وضاحت طلب

پاک فوج نے اسد درانی کی کتاب پر تحفظات کا اظہار کردیا، سابق جنرل کو پوزیشن واضح کرنے کیلئے جی ایچ کیو طلب کرلیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کتاب میں بہت سے موضوعات حقائق کے برعکس بیان کئے گئے۔ جنرل (ر) اسد درانی نے بھارتی ایجنسی را کے سابق چیف اے ایس دلت اور مزید پڑھیں

لاہور میں 10 ہزار غیر رجسٹرڈ اکیڈمیوں کو بند کرنے کا فیصلہ

لاہور: عاصم قریشی اکیڈمیوں کے لیے بالآخر شکنجہ تیار کر لیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے فیصلہ کیا ہے کہ شہر بھر میں پھیلی ہزاروں کی تعداد میں اکیڈمیوں کو ضابطے اور قوانین کے تحت لایا جائے گا اور اس ضمن میں اکیڈمیوں کی رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایجوکیشن اتھارٹی مزید پڑھیں

ایم ایچ 17 : آسٹریلیا اور ہالینڈ نے روس کو طیارے کو مار گرانے کا ذمہ دار قرار دے دیا

تصویر کے کاپی رائٹ AFP بین الاقوامی تفتیش کاروں کی رپورٹ کے بعد آسٹریلیا اور ہالینڈ نے کہا ہے کہ وہ سال 2014 میں گرائے جانے والے ملائیشین ائیرلائنز کے طیارے کا ذمہ دار روس کو ٹھہراتے ہیں۔ ملائیشین ائیرلائنز کا ایم ایچ 17 طیارہ 298 مسافروں کے ساتھ ایمسٹرڈیم سے کوالالمپور کی جانب محو مزید پڑھیں

FineBrownWomen#: سانولی سلونی ہونے میں کیا حرج ہے؟

پاکستان اور انڈیا میں جہاں عام طور پر گوری رنگت کو خوبصورتی سے تعبیر دی جاتی ہے، وہیں سانولی رنگت پر تعصب یا مذاق کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے اور بعض اوقات یہ صورتحال زیادہ تکلیف دہ ہو جاتی ہے۔ ٹویٹر پر ان دنوں ‘فائن براؤن وومین’ کے عنوان سے سانولے رنگ پر مزید پڑھیں