’ایونجرز: انفنیٹی وار‘ کی 63 کروڑ ڈالر کی ’ریکارڈ کمائی‘

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption فلم کے فنکار لاس اینجلس میں اس کے پریمیئر پر یکجا ہوئے تھے ہالی وڈ فلم ’ایونجرز: انفنیٹی وار‘ نے مختلف تخمینوں کے مطابق عالمی سطح پر اپنے افتتاحی دنوں میں 63 کروڑ امریکی ڈالر کی کمائی کرکے تاریخ رقم کی ہے۔ فلم انڈسٹری پر نظر رکھنے والے مزید پڑھیں

برطانوی وزیرداخلہ ایمبررڈ نے استعفیٰ دے دیا

لندن : تارکین وطن کی ملک بدری اسکینڈل پربرطانوی وزیر داخلہ ایمبررڈ نے استعفیٰ دے دیا، وزیراعظم تھریسا مے نے استعفیٰ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمبررڈ نے گزشتہ ہفتے برطانیہ کی داخلی امورکمیٹی کے سامنے کہا تھا کہ وہ برطانیہ سے ممکنہ طورپربے دخل کیے جانے والے افراد کے کوٹے کی فہرست سے لاعلم مزید پڑھیں

دنیا کا بدبودار سیارہ کون سا؟

فلوریڈا میں قائم خلائی تحقیقاتی مرکز ناسا کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق یورینس نظام شمسی کا سب سے بدبودار سیارہ ہے، جس کی وجہ سیارے کے بادلوں میں موجود ہائیڈروجن سلفائیڈ ہے جس کی بو بہت تیز وتی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق میتھین گیس کی موجودگی سے یہ مزید پڑھیں

’آبی حیات کے درمیان غوطہ خوری کا مزہ ہی کچھ اور ہے‘

کراچی کے ساحل سے آدھے گھنٹے کی مسافت پر واقع چرنا جزیرہ مہم جوئی کے شوقین اور فطرت کے شاہکار کے متلاشی سیاحوں کے لیے ایک پرکشش جگہ ہے۔ ہمارے ساتھی محمد نبیل نے وہاں کیا دیکھا؟ ملاحظہ کیجیے اس ویڈیو میں۔ This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

گاڑی سے حادثاتی ٹکر،امریکی سفارت کار کو رہا کردیا گیا

اسلام آباد میں دو موٹر سائیکل سواروں کو حادثاتی طور پر ٹکر مارنے والے امریکی سفارت کار کو رہا کردیا گیا ہے۔ سفارت کار چیڈ ریکس آسبرن کو تھانا سیکریٹریٹ سے رہا کیا گیا۔ گزشتہ روز امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر کے نتیجے میں دو موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے تھے، جس کے مزید پڑھیں

متنازعہ امیگریشن پالیسیاں، برطانوی وزیر داخلہ مستعفیٰ

برطانوی وزیر داخلہ امبر رڈ نے متنازعہ امیگریشن پالیسیوں کے خلاف استعفیٰ دے دیا۔ وزیراعظم ٹریزامے نے منظور کرلیا۔ واضح رہے کہ امبر روڈ کو ونڈ رش تارکین وطن سے متعلق متنازعہ پالیسیاں واضح کرنے پر سخت تنقید کا سامنا تھا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق امبر رڈ پر الزام تھا کہ مزید پڑھیں

ہم اپنے شہری کویت نہیں بھیجیں گے ‘ فلپائنی صدر

منیلا: فلپائن کے صدر روڈیگو دوٹیرٹے نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہریوں کو کویت نہیں بھیجیں گے اور جو وہاں موجود ہیں ان کی وطن واپسی کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق فلپائن اور کویت کے سفارتی تعلقات شدید بحران کا شکار ہیں، گذشتہ دنوں کویت کی جانب سے فلپائنی سفارت مزید پڑھیں

فرانس کے صدر کا دیا تحفہ وائٹ ہاؤس سے غائب

تصویر کے کاپی رائٹ ReutersImage caption تصویر میں پودے کی جگہ اب پیلے رنگ کی گھاس دکھائی دے رہی ہے فرانس کے صدر ایمینوئل میکخواں کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بطور تحفہ دیا گیا پودا غائب ہو گیا ہے۔ اس پودے کو وائٹ ہاؤس کے باغ میں امریکہ اور فرانس کے صدر مزید پڑھیں

امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی

Image caption امریکی سفارتخانے کے سیکنڈ سیکریٹری چاڈ ریکس کو گاڑی سمیت تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کیا گیا پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک اور امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار زخمی ہو گئے ہیں جنھیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں اتوار کی مزید پڑھیں

لاہور میں تحریک انصاف کا شو، عمران خان نے گیارہ نکات پیش کر دیے

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption عمران خان نے کہا کہ وہ حکومت میں آئے تو جنوبی پنجاب کو علیحدہ صوبہ بنائیں گے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے ‘نیا پاکستان’ بنانے کے حوالے سے گیارہ نکات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدعنوانی کا خاتمہ، تعلیم، صحت، ملازمتوں کے مواقع مزید پڑھیں