بھارتی اداکارہ دیپکا اور رنویر کی شادی سے متعلق متضاد دعویٰ

بھارتی میڈیا کی جانب سے اس بات کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ یکم اپریل کو ڈمپل گرل کی سالگرہ کے موقع پر ان کی اداکار رنویر سے منگی طے پائے گی۔ جب کہ دوسری جانب ڈریم گرل اور لیجنڈ اداکارہ ہیما مالنی کی جانب سے بھی دیپکا کو مبارک باد اس بات کی مزید پڑھیں

’اگلے سال پھر سوات آؤں گی لیکن بغیر سکیورٹی کے‘

رفعت اللہ اورکزئئ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، سوات تصویر کے کاپی رائٹ Reuters امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین شخصیت ملالہ یوسفزئی کا ساڑھے پانچ برس بعد اپنے آبائی علاقے سوات پہنچنا ان کے پڑوسیوں اور سہیلیوں کے لیے ایک خوشگوار حیرت سے کم نہ تھا۔ گذشتہ مزید پڑھیں

پوپ نے یہ نہیں کہا جہنم کا وجود نہیں، ویٹی کن ترجمان کی وضاحت

ویٹی کن سٹی: کیتھولک مسیحیوں کے مرکز ویٹی کن نے اٹلی کے نامور صحافی کے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے کہ پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ جہنم کا کوئی وجود نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ویٹی کن نے کہا کہ اطالوی اخبار میں شائع آرٹیکل پوپ کی مزید پڑھیں

ایم کیوایم کےرکن قومی اسمبلی وسیم حسین پی ایس پی میں شامل

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن قومی اسمبلی وسیم حسین نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے ایم این اے وسیم حسین نے پارٹی کو خیرباد کہتے ہوئے پی ایس پی میں شامل ہوگئے۔ وسیم حسین نے پاکستان ہاؤس میں انیس قائم خانی، ڈاکٹرصغیر اور مزید پڑھیں

کوئٹہ،ٹیکسی پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

رپورٹر : محمد عاطف کوئٹہ : نامعلوم افراد نے کوئٹہ کے قندھاری بازار سے گزرتی ٹیکسی پر فائرنگ کردی۔ حملے میں ایک شخص جاں بحق، جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حملہ ہزارہ برداری کے افراد پر کیا گیا۔ اتوار کے روز کوئٹہ کے مصروف علاقے قندھاری بازار سے گزرتی ایک پیلی ٹیکسی مزید پڑھیں

آج مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار منارہی ہے

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مسیحی برادری آج ایسٹر(جی اٹھنے) کا تہوار مذہبی جو ش و خروش اور عقیدت سے منارہی ہے، اس مناسبت سے ملک بھر کے گرجا گھروں میں دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسیحی تہوار وں میں مرکزی اہمیت رکھنے والا تہوار ایسٹر آج دنیا بھر میں مزید پڑھیں

‘مغرب روس کو ورلڈ کپ سے محروم کرنا چاہتا ہے’

تصویر کے کاپی رائٹ ReutersImage caption رواں سال فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی روس کے حصے میں آئی ہے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے الزام لگایا ہے کہ برطانیہ اور امریکہ موسم گرما میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی سے روس کو محروم کرنا چاہتے ہیں۔ روسی ٹی وی مزید پڑھیں

انڈیا میں ایک بندر 16 دن کے بچے کو لے بھاگا، تلاش جاری

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption بندر کو ہندو مذہب میں عقیدت اور احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے انڈیا کی مشرقی ریاست اوڈیشہ (اڑیسہ) میں ابھی مگرمچھ کا خوف کم نہیں ہوا کہ بندروں کا نیا خوف پیدا ہو گيا ہے۔ انڈیا کی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق ریاست مزید پڑھیں

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین شخصیت ملالہ یوسفزئی ساڑھے پانچ برس بعد بدھ کو پاکستان پہنچیں۔ پاکستان آنے کے بعد انھوں نے وزیراعظم سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور اپنے والدین کے ہمراہ اپنے آبائی علاقے سوات میں اپنے گھر کا دورہ بھی کیا۔ This post is مزید پڑھیں

شام: شدید زخمیوں کو دوما سے لے جانے کا معاہدہ

تصویر کے کاپی رائٹ AFP/GETTY IMAGESImage caption شام میں باغیوں اور حکومت کے درمیان سنگین طور پر زخمی افراد کو دوما سے لے جانے کا معاہد ہوا ہے شام کے علاقے مشرقی غوطہ میں حکومت اور باغی گروپ جیش اسلام کے درمیان مبینہ طور پر دوما سے سنگین طور پر زخمی افراد کے انخلا کا مزید پڑھیں