دلکش اور سنہرے رنگ کا سانپ منظر عام پر آگیا، ویڈیو وائرل

آسٹن: امریکی ریاست ٹیکسس سے تعلق رکھنے والی خاتون وائلڈ لائف فوٹوگرافر ’ٹیلر نیکول‘ نے ایک ایسا خوبصورت و دلکش سانپ ڈھونڈ نکالا جس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق ایک ایسا دلکش سانپ منظر عام پر آیا جس کی ویڈیو نے دیکھتے ہی دیکھتے انٹر نیٹ پر دھوم مچا دی جسے مزید پڑھیں

پہلاٹی ٹوینٹی؛ویسٹ انڈین کٹ پہنےپرجوش تماشائی

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکےدرمیان پہلےٹی ٹوینٹی میچ میں مہمان ٹیم کو بھی بھرپورسپورٹ کیاگیا۔ ایک تماشائی نے ویسٹ انڈیز کی کٹ پہنی ہوئی  تھی اور وہ ویسٹ انڈیز کی پاکستان آمدپرشکرگزارتھے۔یہ مناظردیکھیں۔ This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

ترک صدر اردوغان اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نتن یاہو کے درمیان غزہ کے معاملے پر لفظی جنگ

تصویر کے کاپی رائٹ REUTERS/ EPA اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نتن یاہو اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے غزہ میں ہونے والی خونریزی پر ایک دوسرے پر زبانی حملے کیے ہیں۔ جمعے کو 16 فلسطینی اس وقت ہلاک ہو گئے تھے جب اسرائیلی فون نے مظاہرین پر فائر کھول دیا تھا۔ اتوار کو مزید پڑھیں

کشمیر جھڑپوں میں 11 شدت پسند، تین فوجی اور دو عام شہری ہلاک، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption کشمیر میں تصادم کے بعد عام شہریوں نے بھی سڑکوں پر آ کر احتجاج کیا جس دوران دو عام شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے کشمیر پولیس کے سربراہ نے جنوبی کشمیر کے تین مقامات پر ہونے والے مسلح تصادم میں 11 شدت پسندوں اور تین فوجی مزید پڑھیں

پوپ فرانسس کی اپیل: شام میں خونریزی کا فوری خاتمہ کریں

تصویر کے کاپی رائٹ ReutersImage caption پوپ نے اپنے دورِ پاپائیت کے پہلے پانچ برسوں کے دوران شام میں ہونے والے خون خرابے کی مسلسل مذمت کی ہے عیسایئوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے دنیا بھر کے رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ شام میں خون ریزی کے فوری خاتمے کے لیے اقدام مزید پڑھیں

انڈیا: وہ رات جو گورکھپور کے بچوں پر بھاری ثابت ہوئی

Image caption محمد زاہد اور ریحانہ کی پانچ سالہ بچی خوشی اس رات جان کی بازی ہار گئی تھی دس اگست 2017 کی رات شمالی انڈیا کی ریاست اترپردیش کے ایک ہسپتال میں 30 بچے ہلاک ہو گئے، جس سے انڈیا کے نظامِ صحت کی خامیاں کھل کر سامنے آ گئیں۔ ہسپتال کی انتظامیہ نے مزید پڑھیں

باکسر اینتھونی جوشوا کی نظر اب ڈبلیو بی سی ٹائٹل پر، وائلڈر کو للکار

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption اینتھونی جوشوا میچ کے بعد فتح کا جشن مناتے ہوئے برطانوی باکسر اینتھونی جوشوا نے سنیچر کی رات باکسنگ کا ڈبلیو بی او ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹل بھی اپنی باکسنگ کی بیلٹ میں ڈال لیا۔ ان کے پاس ڈبلیو بی اے اور آئی بی ایف کے ٹائٹل پہلے مزید پڑھیں

ناکارہ چینی خلائی سٹیشن اگلے 24 گھنٹے میں زمین پر آ گرے گا

تصویر کے کاپی رائٹ CHINA MANNED SPACE AGENCYImage caption تیانگونگ 1 کا بڑا حصہ کرۂ ہوائی میں داخل ہوتے ہی جل جائے گا سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ناکارہ چینی خلائی سٹیشن کا ملبہ پیر کو زمین پر آ گرے گا۔ چین کے خلائی ادارے کے مطابق ساڑھے آٹھ ٹن وزنی یہ خلائی سٹیشن مزید پڑھیں

دولتِ اسلامیہ آثارِ قدیمہ کی سمگلنگ میں ملوث

سپین کے حکام نے لیبیا سے آثارِ قدیمہ کے نمونے یورپی ممالک میں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ شک ہے کہ یہ سمگلر نام نہاد دولتِ اسلامیہ سے قیمتی اشیا خریدتے تھے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔ This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

اداکار فیروزخان کی دلہن کا انتخاب کب اور کیسے ہوا؟

شوبزاسٹارز کی شادیاں عوام کی دلچسپی کے باعث بیحد خاص بن جاتی ہیں۔ اپنی پسندیدہ اداکارہ یا اداکار کے نصف بہتر سے متعلق جاننے کیلئے مداح بےچینی سے سامنے آنے والی تفصیلات کا انتظار کرتے ہیں۔ حال ہی میں اداکار فیروز خان کی شادی میں کچھ ایسا ہی ہوا۔ اداکارہ حمیمہ ملک اور دعا ملک مزید پڑھیں