
لندن: وزیراعظم شاہد خاقان، نوازشریف اوراسحاق ڈار نے لندن میں بیٹھک لگالی۔ مسلم لیگ ن کے تینوں رہنماؤں کےدرمیان ہونےوالی اس ملاقات میں پارٹی امورسمیت نگران وزیراعظم اوراہم معاملات پرغورہوا۔ اس ملاقات میں شریف خاندان کے خلاف مقدمات کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ وزیراعظم کاکہناتھاکہ استثنیٰ نہ ملناعدالتی فیصلہ ہے۔استثنیٰ نہ ملناعدالتوں سے پوچھاجائے۔ مزید پڑھیں
Recent Comments