علی آفتاب سعید کا نیا ویڈیو بلاگ: خان صاحب کی شادی اور راحیل شریف کا رقص

بی بی سی اردو کے لیے معروف گلوکار علی آفتاب سعید کے تازہ ویڈیو بلاگ یا ولاگ میں پیش ہے خان صاحب کی شادی، راحیل شریف کا رقص اور سیاسی تاج پوشی کے راگ۔ This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

خیبر پختونخوا کا پشتون لوک رقاص

رفعت اللہ اورکزئی بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور تصویر کے کاپی رائٹ Asfandyar Khan KhattakImage caption اسفند یار نے نے خٹک ڈانس، افغان لوگری، کتھہ غنی، افشاری اور جنوبی ہندوستان کے کلاسیکی رقص کا امتیزاج بناکر ایک نیا فوک ڈانس متعارف کروایا ہے پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا اور فاٹا میں رہنے والے مزید پڑھیں

آسکرز 2018: بہترین اداکارہ فرانسیس میکڈورمینڈ کا ایوارڈ چرانے والا شخص گرفتار

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption فرانسیس میکڈورمینڈ نے فلم ‘تھری بل بورڈز آؤٹ سائڈ ایبنگ، میسوری’ کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا آسکرز 2018 کی تقریب کے کچھ دیر بعد ہی بہترین اداکارہ کا اعزاز حاصل کرنے والی فرانسیس میکڈورمینڈ کا ایوارڈ چرانے کے شبے میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں

’خواتین کو دنیا پر حکمرانی کرنی چاہیے‘

ہدایتکار اور اداکار عدنان سرور نے جب 2015 میں پاکستانی اولمپک باکسر حسین شاہ پر مبنی فلم بنائی تو سینیما گھروں میں ادھوری فلم چلائی گئی کیوں کہ ان کے پاس فلم کو پورا کرنے کے لیے فنڈنگ نہیں تھی۔ مگر ’شاہ ‘کو اتنی پذیرائی ملی کہ اب عدنان اپنی دوسری فلم ’موٹر سائیکل گرلز‘ مزید پڑھیں

‘آپ خاندان کی طاقت اور میری سب سے اچھی دوست تھیں’

تصویر کے کاپی رائٹ SRIDEVI.KAPOOR/INSTAGRAMImage caption سری دیوی کو یہاں اپنی بیٹی جھانوی کپور کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے معروف اداکارہ سری دیوی کی موت کے بعد ان کے شوہر بونی کپور نے سری دیوی کے ٹوئٹر ہینڈل سے انھیں یاد کرتے ہوئے آخری ٹویٹ کیا تھا۔ اب سری دیوی کی بڑی بیٹی جھانوی مزید پڑھیں

آسکرز ایوارڈز کے فیشن

تصویر کے کاپی رائٹ Shutterstock/Alamy آسکرز ایوارڈز کو چار مارچ یعنی آج 90 سال ہونے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے ان ایوارڈز میں فیشن کیسے تبدیل ہوا اس پر گذشتہ 30 سالوں پر نظر ڈالتے ہیں۔ مندرجہ ذیل ہے جانے پہنچانے اداکاروں اور اداکاراؤں نے 2008، 1998 اور 1988 میں کیا فیشن کیا۔ 2008: مزید پڑھیں

بالی وڈ راؤنڈ اپ :سونم کپور کی شادی اور رانی کی ’ہچکی‘

کیا اداکارہ سونم کپور کی شادی ہو رہی ہے اور فلم ‘ہچکی’ رانی مکھر جی کے دل کے اتنے قریب کیوں ہے؟ سنیے ہفتہ وار بالی وڈ راؤنڈ اپ نصرت جہاں کے ساتھ۔ This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

بالی وڈ ڈائری: کیا ہیروئن کی ‘ایکسپائری ڈیٹ’ طے ہے؟

تصویر کے کاپی رائٹ AFP بالی وڈ کی پہلی خاتون سپر سٹار کہی جانے والی اداکارہ سری دیوی کی اچانک موت نے جہاں لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا وہیں مختلف افواہوں کو بھی جنم دیا ہے۔ کچھ ٹی وی چینلز نے سری دیوی کی موت کو ڈرامے کا روپ دے کر اپنی ٹی آر مزید پڑھیں