انڈیا میں تبتی پناہ گزینوں کا چینی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ

انڈیا میں ہزاروں تبتی برسوں سے مقیم ہیں۔ گزشتہ روز ان پناہ گزینوں نے چینی سفارتخانے کے نزدیک مظاہرہ کیا۔ تبتی روحانی پیشوا دلائی لامہ کے حامی یہ پناہ گزین تبت کی آزادی کا مطالبہ کر رہے تھے۔ پولیس نے مظاہرین کے ساتھ کیا سلوک کیا، بتا رہے ہیں دلی سے شکیل اختر۔ This post مزید پڑھیں

بالی وڈ ڈائری: ‘کیا جنسی مناظر بالی وڈ میں کامیابی کی ضمانت ہیں؟’

تصویر کے کاپی رائٹ KAMASUTRA FILM POSTER کیا خوبصورت گانے، رومانی اور گدگداتے مناظر اور بے باک پروموشن فلم کی کامیابی کی ضمانت ہو سکتے ہیں؟ اس سوال کا جواب ہاں بھی ہے اور نہیں بھی۔ سنہ 1990 کی دہائی میں جب ’آستھا‘ اور ’کاما سوترا‘ جیسی بولڈ فلمیں بنائی گئی تھیں تو ان کا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر لنگڑاتا سچ اور دوڑتا جھوٹ

’فیک نیوز‘ یا جعلی خبروں کے بارے میں ہونے والی دنیا کی سب سے بڑی تحقیق کے بعد سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جعلی خبریں بہت تیزی سے اور بہت دور تک پھیلتی ہیں۔ اس حد تک کہ صحیح خبریں بھی ان کے سامنے ختم ہو جاتی ہیں۔ گذشتہ دس برسوں میں انگریزی زبان میں مزید پڑھیں

غلط خبریں بوٹس نہیں انسان ہی پھیلاتے ہیں: رپورٹ

تصویر کے کاپی رائٹ AFP امریکہ میں سائنس جرنل میں شائع ہونے والی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ پر جھوٹی خبریں سچ کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے پھیلتی ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ غلط معلومات کو تیزی سے پھیلانے میں اہم کردار روبوٹس یا بوٹس کا نہیں مزید پڑھیں

یہ نوجوان سائنسدان زندگی آسان بنانے لیے روزمرہ کام آنے والی مشینیں بناتے ہیں

ملیے کراچی کے ان نوجوان سائنسدانوں سے، جو زندگی آسان بنانے لیے روزمرہ کام آنے والی مشینیں بناتے ہیں۔ یہ ’گیجیٹ کِڈز‘ اور کیا کیا کر سکتے ہیں؟ دیکھیے موسیٰ یاوری کی رپورٹ میں۔ This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

کیا آپ اڑن کار چلانا چاہیں گے؟

تصویر کے کاپی رائٹ LEON NEAL/AFP/GETTY IMAGES ایک ولندیزی کمپنی پال وی نے جنیوا کے موٹر شو میں تازہ ترین اڑن کار کا مظاہرہ کیا ہے۔ کیا یہ خواب جلد ہی حقیقت کا روپ دھار سکتا ہے؟ یہ تین پہیوں والی چھوٹی سی کار ہے، لیکن یہ سڑک پر چلنے کے علاوہ اپنے پروں کی مزید پڑھیں

81 سال قبل غائب ہونے والی خاتون پائلٹ کا سراغ مل گیا؟

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images ایک سائنسی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 1940 میں پیسیفک آئی لینڈ سے ملنے والی ہڈیاں ممکنہ طور پر مشہور خاتون پائلٹ ایمیلیا ایئرہارٹ کی ہیں۔ ایئر ہارٹ، ان کا جہاز اور ان کا نیویگیٹر 1937 میں بحرالکاہل پر سے پرواز کرتے ہوئے غائب ہو گئے تھے۔ ان مزید پڑھیں

مداح کا بینک اکاؤنٹ سنجے دت کے نام

تصویر کے کاپی رائٹ AFP بالی وڈ کے مشہور اداکار سنجے دت کی ایک مداح نے مرنے سے قبل اپنا بینک اکاؤنٹ اور قیمتی اشیا ان کے نام کر دیں تاہم سنجے نے یہ کہہ کر قبول کرنے سے انکار کردیا کہ وہ خاتون کو نہیں جانتے۔ ممبئی کی رہائشی 62 سالہ نیشی تریپاتھی سنجے مزید پڑھیں

بالی وڈ کے اداکار عرفان خان کو کیا ہوا؟

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images انڈیا کے معروف اداکا عرفان خان نے اپنے مداحوں سے دعا کی درخواست کی ہے۔ 13 سال پہلے عرفان خان کی ایک فلم ‘روگ’ آئی تھی لیکن گذشتہ روز منگل کو انھوں نے ایک ٹویٹ کی ہے کہ انھیں ایک ایسا روگ لگ گیا ہے جس کے لیے انھیں مزید پڑھیں

ٹائیگر شروف:ٹائیگر شروف:کم وقت میں اپنا ایک الگ نام بنانے والے اداکار

پرسنالٹی آف دی ویک میں آج بات کریں گے فلم ہیرو پنتی سے ہیرو کی طرح انٹری کرنے والے خاموش اور شرمیلے ٹائیگر شروف کی جنہوں نے بہت ہی کم وقت میں اپنا ایک الگ نام بنایا ہے۔ جیکی شروف کے بیٹے ٹائیگر شروف کا کہنا ہے کہ وہ محنت میں یقین رکھتے ہیں۔ سنیے مزید پڑھیں