HerChoice#: ’میں معذور ہوں، وہ نہیں، پھر بھی ہم لو ان ریلیشن میں رہے‘

کبھی کبھی وہ یہ بھول جاتا تھا کہ میرا ایک ہاتھ نہیں ہے۔ اگر آپ نے اپنے آپ کو اسی طرح قبول کیا ہو جیسے آپ ہیں تو پھر آپ کے ارد گرد کے لوگ بھی آپ کو آسانی سے اسی طرح قبول کرتے ہیں۔ وہ ایک مضبوط آدمی تھے، ایک مکمل شخص، انھیں کوئی مزید پڑھیں

فیشن ڈیزائنر یہوانشی کی پیشہ ورانہ زندگی پر ایک نظر

فیشن لیجنڈ ہیوبرٹ جیمز یہوانشی 1927 میں فرانس کے امیر گھرانے میں پیدا ہوئے اور 1950 کی دہائی میں انھوں نے اپنا فیشن ہاؤس بنایا۔ اُس وقت اُن کی عمر محض 24 برس تھی۔ اس تصویر میں موسمِ بہار کی اُن کے پہلے شو کی ملبوسات کو دیکھا جا سکتا ہے۔ This post is shared مزید پڑھیں

کٹھمنڈو: مسافر طیارے کے حادثے میں کم از کم 49 ہلاک

تصویر کے کاپی رائٹ Reuters نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو کے ہوائی اڈے پر ایک مسافر طیارے کو لینڈنگ کے دوران پیش آنے والے حادثے میں کم از کم 49 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس طیارے پر کل 71 افراد سوار تھے اور اطلاعات کے مطابق 17 افراد کو طیارے سے نکال کر ہسپتال منتقل مزید پڑھیں

HerChoice#: ‘میں شادی شدہ نہیں، اسی لیے تمہارے والد نہیں’

میری سات سالہ بیٹی کسی بھی دوسرے بچے کی طرح خوش، لا پرواہ اور سوالات کرنے والی تجسس سے ہے۔ وہ اپنے ارد گرد کی دنیا اور اپنی زندگی کے بارے میں پرجوش رہتی ہے۔ لیکن اکثر وہ ایک سوال پوچھتی ہے کہ ‘آئی (ماں) میرے پاپا کیوں نہیں ہیں؟’ میں نے سنگل رہنے کا مزید پڑھیں

تصاویر: بصارت سے محروم جوڈو کے ستارے

تصویر کے کاپی رائٹ Arko Datto / Noor / Sightsavers انڈیا کے دیہی علاقوں میں بصارت سے محروم خواتین اپنا دفاع خود کرنے کی تکانیک سیکھ رہی ہیں۔ بصارف سے محروم ہونے کی وجہ سے انھیں اکثر جسمانی اور جنسی تشدد کے خطرے کا زیادہ سامنا رہتا ہے اور بہت سی خواتین ایسی ہیں جو مزید پڑھیں

مرتے وقت دماغ میں کیا ہوتا ہے؟

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images مرتے وقت کسی کے دماغ میں کیا ہوتا ہے؟ اس حوالے سے کسی کے پاس بھی صحیح معلومات نہیں ہیں۔ سائنسدانوں کو کچھ معلومات ضرور ہے لیکن یہ سوال پھر بھی ایک راز ہی ہے۔ تاہم بعض سائنسدانوں نے حال ہی میں ایک تحقیق کی ہے جس سے نیورو مزید پڑھیں

افغانستان میں سکیورٹی فورسز پر حملہ، 24 اہلکار ہلاک

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption حالیہ دنوں میں طالبان کے حملوں میں تیزی آئی ہے افغانستان کے مغربی صوبے فرح میں سکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے میں کم از کم 24 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ طالبان نے سکیورٹی فورسز کو اس وقت نشانہ بنایا جب اہلکار ضلع بالا بلوک میں ایک کارروائی مزید پڑھیں

ایسے والد کی کہانی جس کی جوان بیٹی خود کشی کر لیتی ہے

اداکار علی خان نے پاکستانی ڈراموں میں تو نام بنایا ہے مگر فلموں سے بھی ان کی عالمی سطح پر گہری نسبت رہی ہے۔حال ہی ان کی امریکی فلم ’دی ویلی‘ کا لندن میں پریمیئر ہوا۔ یہ فلم ایک ایسے والد کی کہانی ہے جس کی جوان بیٹی خودکشی کر لیتی ہے۔ ہماری ساتھی فیفی مزید پڑھیں

’اسلامائزیشن‘ سے چین متفکر

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption چین پر الزام ہے کہ وہ مسلمانوں پر جبر کر رہا ہے چین میں اسلام سے متعلق ایک اعلی سرکاری اہلکار نے چینی مسلمانوں کو مسجدوں کی طرز تعمیر سمیت ملک میں سرایت کرتی ہوئی ‘اسلامائزیش’ یا اسلام پسندی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مزید پڑھیں

چینی کانگریس کی منظوری، شی جن پنگ ’تاحیات صدر‘

تصویر کے کاپی رائٹ Reuters چین نے صدر کے عہدۂ صدارت کی حد پر عائد پابندی ختم کر دی ہے جس کے بعد سے موجودہ صدر شی جن پنگ ممکنہ طور پر تاحیات صدر رہ سکتے ہیں۔ اس آئینی تبدیلی کی منظوری نیشنل پیپلز کانگریس نے اتوار کے روز اپنے سالانہ اجلاس کے موقعے پر مزید پڑھیں