اِن پست قد افراد سے شادی کون کرے گا؟

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں کوئی ڈیڑھ سے دو سو پست قامت افراد رہتے ہیں۔ اس دیہات میں ایک درجن بھر گھر ہیں اور اِدھر ایک بڑی تعداد خواتین کی بھی ہے جن کی شادیاں نہیں ہو پا رہیں۔ عزیزاللہ خان کی رپورٹ This post is shared by PakPattani.com For Information مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

پشاور / سوات : خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں جمعہ کی رات زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہو کر گھروں سے نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے، لوگوں کے مزید پڑھیں

’خواہش ہے کہ ’منٹو‘ کی نمائش پاکستان میں بھی ہو: نندیتا داس

تصویر کے کاپی رائٹ FACEBOOKImage caption نندیتا داس، ویشال بھردواج اور ساکت چوہدری انڈیا کی نامور اداکارہ اور ہدایت کار نندیتا داس کی خواہش ہے کہ ان کی فلم ‘منٹو’ کی نمائش پاکستان میں بھی ہو، کیونکہ منٹو انڈیا اور پاکستان دونوں کے ہی لکھاری تھے۔ نندیتا داس نے اس خواہش کا اظہار کراچی میں مزید پڑھیں

’انڈیا میں آزادانہ صحافت سنگین خطرے میں ہے‘

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption انڈیا اور پاکستان میں صحافی متعدد بار آزادی رائے اور ان پر ہونے والے حملوں کے خلاف احتجاج کر چکے ہیں انڈیا، پاکستان اور بنگلہ دیش کے 20 سرکردہ مدیروں صحافیوں اور کالم نگاروں نے انڈیا اور پاکستان میں حالیہ دنوں میں صحافیوں کی ہلاکتوں پر سخت تشویش مزید پڑھیں

عمران خان تبدیلی سے پہلے پشاور کے چوہے مار لیں، خواجہ سعد رفیق

لاہور : وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تمام حدیں پار ہوگئیں مگر ہم صبر کریں گے، گالی نہیں دینگے، عمران خان تبدیلی سے پہلے پشاور کے چوہے مار لیں۔ یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہی، خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ملک میں پیدا ہونے والا ہر بچہ 1 لاکھ پچیس ہزار روپے کا مقروض ہے، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے بیرونی قرضے حاصل کرکے پاکستان کی معیشت کو اتنا تباہ کردیا کہ اب پیدا ہونے والا ہر بچہ ایک لاکھ پچیس ہزار روپے کا مقروض ہوگیا۔ سکھر کے علاقے واری تڑ میں ذوالفقار مزید پڑھیں

کراچی : رینجرزکی کارروائی، سرجانی ٹاؤن کے مکان سے اسلحے کا ڈھیر برآمد

کراچی : رینجرز نے خفیہ اطلاع پر سرجانی ٹاؤن میں بڑی کارروائی کرکے زیرتعمیر مکان میں دفن کیا گیا اسلحے کا ڈھیر برآمد کرلیا، ہتھیار شہر میں بدامنی پھیلانے اور ٹارگٹ کلنگ کے لیے چھپائے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے کراچی میں شرپسندوں کے خلاف بڑا ایکشن کرکے شہر کو تباہی سے بچالیا، مزید پڑھیں

پشاور، ایبٹ آباد، مردان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے پشاور، ایبٹ آباد مردان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور، ایبٹ آباد مردان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز مزید پڑھیں

قرآن مجید کاعظیم نسخہ

گجرات:خاتون نے دین سے محبت کی مثال قائم کردی۔بتیس سال کپڑوں پر کڑھائی کرکے قرآن مجید کا نسخہ تیار کیا۔ گجرات کی نسیم اخترنےسفید کپڑے پر ہاتھ سے کڑھائی کرکے قرآن پاک کا نسخہ مکمل کرلیا۔دین سے محبت کی یہ کہانی بتیس سال پہلےکالے اور گلابی رنگ کے دھاگوں سے شروع ہوئی اورپھر دیکھتے ہی مزید پڑھیں

پاک بھارت کی عوام کرکٹ کی بحالی چاہتےہیں،حالات سازگارہونےپرایسا ممکن ہوگا،بھارتی ہائی کمشنر

لاہور: پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نےکہاہےکہ دونوں ممالک کے شہری کرکٹ کی بحالی چاہتے ہیں لیکن حالات سازگار ہونے پر ہی کرکٹ بحال ہو سکتی ہے۔ لاہورمیں چیمبر آف کامرس میں میڈیاسے بات کرتےہوئے بھارتی ہائی کشمنر نےکہاکہ بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر کو ہراساں کرنے کے واقعے پر سفارتی سطح پر مزید پڑھیں