اب وزیراعظم نہیں بنناچاہتی؛ملالہ کابرطانوی نشریاتی ادارے کوخصوصی انٹرویو

اسلام آباد: نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نہیں بننا چاہتی۔ سیاست بہت پیچیدہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو میں سوات کی گل مکئی نے کرکٹ سے لے کر سیاست تک مختلف موضوعات پر دلچسپ بات چیت کی۔ سال 2012 میں خود پرقاتلانہ حملے کے 6 سال بعد مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی کی ساڑھے پانچ برس بعد سوات میں اپنے آبائی گھر واپسی

تصویر کے کاپی رائٹ AFP امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین شخصیت ملالہ یوسفزئی ساڑھے پانچ برس بعد اپنے آبائی علاقے سوات پہنچی ہیں جہاں انھوں نے اپنے گھر کا دورہ کیا۔ 20 سالہ ملالہ کو اکتوبر 2012 میں طالبان کے قاتلانہ حملے کے بعد علاج کے لیے انگلینڈ مزید پڑھیں

امریکی ویزے کے لیے سوشل میڈیا کی تفصیل ضروری؟

تصویر کے کاپی رائٹ ReutersImage caption اگر یہ تجویز منظور ہو جاتی ہے تو ہر اس سے ہرسال تقریبا ڈیڑھ کروڑ افراد متاثر ہوں گے ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ امریکی ویزے کے لیے ہر کسی کے سوشل میڈیا کی سرگرمیوں کے اعداد و شمار حاصل کرنا چاہتی ہے۔ یہ تجویز امریکی وزارت مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز 12 سال بعد پاکستان کے دورے پر

تصویر کے کاپی رائٹ AFP ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 12 سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان کا دورہ کر رہی ہے۔ اس نے آخری بار 2006 میں برائن لارا کی قیادت میں پاکستان کا دورہ کیا تھا جس میں اسے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں دو صفر اور پانچ ون ڈے انٹرنیشنل مزید پڑھیں

ویٹیکن: پوپ نے یہ نہیں کہا کہ جہنم نہیں ہے

تصویر کے کاپی رائٹ AFP کیتھولک مسیحیوں کے مرکز ویٹیکن نے اٹلی کے نامور صحافی کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ ’جہنم کا کوئی وجود نہیں ہے‘۔ اٹلی کے روزنامے ‘لا ریپبلیکا’ میں پوپ فرانسس کے حوالے سے چھپے ایک مضمون کے بارے میں ویٹیکن کا کہنا مزید پڑھیں

بالی وڈ راؤنڈ اپ: ‘سونم کی شادی اور قطرینہ کی بہن کا ڈیبیو’

تصویر کے کاپی رائٹ Instagram/isakaif بالی وڈ اداکارہ قطرینہ کیف کافی عرصے سے اپنی چھوٹی بہن ایزابیل کے لانچ کی کوششوں میں تھیں۔ کئی مرتبہ اس طرح کی خبریں بھی سامنے آئیں کہ وہ خود ہی اپنی بہن کو لانچ کرنے والی ہیں لیکن تازہ خبر یہ ہے کہ اب ایزابیل سورج پنچولی کے ساتھ مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 17 شہری شہید‘ 1500 زخمی

 یروشلم:  فلسطینی عوام کی جانب سے اسرائیلی بارڈر پر کیے جانے والے احتجاج پراسرائیلی فورسز کی شدید فائرنگ سے 17 شہری شہید جبکہ 1500 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 42 ویں سالانہ یوم ارض کے سلسلے میں فلسطین کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی قبضے کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں تاہم مظاہرین مزید پڑھیں

روس کا 24ملکوں کے ڈیڑھ سو سفیروں کو ملک سے نکلنے کا حکم

ماسکو : روس نے مغربی دنیا کو کرارا جواب دیتے ہوئے ساٹھ امریکی سفارت کاروں سمیت 24 ممالک کے 150 سے زائد سفارت کاروں کو روس سے بیدخل کردیا گیا۔ سینٹ پیٹرز برگ میں امریکی قونصل خانے پر بھی تالا ڈال دیا گیا۔ برطانیہ میں مقیم سابق روسی جاسوس پر ہوئے گیس حملے کے بعد مزید پڑھیں

کراچی کےمختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں‘ 13 افراد گرفتار

کراچی : شہرقائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نےکارروائیوں کےدوران 13 افراد کو گرفتارکرکے چھینی گئی موٹرسائیکلیں اوراسلحہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے منگھو پیرمشکی پاڑہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 10 افراد کو گرفتار کرلیا۔ دوسری جانب شہرقائد کے علاقے عزیزآباد اور جوہرآباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آرنلڈ شوارزنیگر کی ہنگامی اوپن ہارٹ سرجری

نیویارک : معروف ہالی ووڈ اداکار اور کیلیفورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شوارزنیگر کی ہنگامی طور پر اوپن ہاٹ سرجری کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آرنلڈ شواز نیگر کو دل کی تکلیف کے بعد فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں اوپن ہارٹ سرجری کے ذریعے اُن کے دل مزید پڑھیں