پاکستان پرامن ملک ہے،دیگرعالمی ٹیمیں بھی آئیں گی،سرفرازپرامید

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نےکہاہےکہ پاکستان پرامن ملک ہے،دیگرعالمی ٹیمیں بھی آئیں گی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان سرفرازاحمد نےنیوزکانفرنس کرتےہوئے کہاکہ پاکستان آنےوالےغیرملکی کھلاڑیوں کےمشکورہیں۔ سرفرازاحمد کاکہناتھاکہ ویسٹ انڈین ٹیم کمزورنہیں۔ سیریزمیں کلین سوئپ کےلئےبہترین کھیل پیش کرناہوگا۔ Pakistan team practice session at National Stadium ahead مزید پڑھیں

عمران خان کا29 اپریل کومینارپاکستان پربڑےجلسےکااعلان

لاہور: پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نےکہاہےکہ 2018الیکشن کاسال ہے۔ انھوں نے 29 اپریل کو لاہور کےمینارپاکستان پر جلسے کا اعلان بھی کیا۔ لاہور میں ممبر سازی مہم کےحوالے چوک یتیم خانےمیں پی ٹی آئی کے جلسےسے خطاب کرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےکہاکہ عوام نےفیصلہ کرناہےکہ نیاپاکستان بناناہےیاکیوں نکالاکاپاکستان۔ عمران خان مزید پڑھیں

زندہ بچ جانے کا گناہ معاف کردیں

تصویر کے کاپی رائٹ EPA ملالہ یوسفزئی سے آبادی کا ایک حصہ نفرت کیوں کرتا ہے؟ یہ سوال پاکستان سے متعلق کئی دیگر سوالوں کی طرح مجھے ہمیشہ ہی تنگ کرتا ہے۔ ہمارے جیسے ہر فن مولا ٹائپ تجزیہ نگار جو سمجھتے ہیں کہ ان کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا ہے، وہ بھی مزید پڑھیں

روس نے مزید 50 برطانوی سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا

تصویر کے کاپی رائٹ AFP برطانیہ میں ایک سابق روسی جاسوس اور ان کی بیٹی کو زہر دیے جانے کے بعد روس اور برطانیہ کے تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں اور ہفتے کو ماسکو نے روس میں 50 مزید برطانوی سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ برطانیہ کی جانب سے روس مزید پڑھیں

ساڑھے پانچ برس بعد ملالہ سوات لوٹیں

دنیا کی سب سے کم عمر نوبیل لاریئٹ ملالہ یوسفزئی ساڑھے پانچ برس کے وقفے کے بعد اپنے آبائی علاقے سوات لوٹی ہیں۔ انھوں نے اس موقعے پر اپنے رشتے داروں سے ملاقات کی اور اپنے گھر جا کر پرانی یادیں تازہ کیں۔ This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

شاہدخاقان نوازشریف اورمریم نواز کی زبان استعمال کررہے ہیں،قمرزمان کائرہ

لاہور : پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ کا کہنا ہےکہ وزیراعظم آج کل بوکھلائے ہوئےاور باولے پن کا شکارہیں ،  شاہد خاقان نوازشریف اور مریم نوازکی زبان استعمال کررہےہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم صاحب آج کل بالکل مزید پڑھیں

پنجاب کا 55 فیصد بجٹ لاہور پر خرچ ہوا: عمران خان

لاہور: عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب کا 55 فیصد بجٹ لاہور پر خرچ کر ڈالا۔ شہباز شریف ایسے اسپتال بنواتے جہاں ان کا بھی علاج ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب کا گزشتہ سال کا ترقیاتی بجٹ مزید پڑھیں

ترقی اورخوشحالی حکومت پرعوام کے اعتماد سے آتی ہے؛وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود عوام کی خدمت کی ۔ترقی اور خوشحالی حکومت پر عوام کے اعتماد سے آتی ہے۔ جو آدمی ملک کی خدمت کرے اسے ہٹا دیا جاتا ہے۔ ناردرن بائی پاس اور راکھی گاج بواتا سیکشن کی مزید پڑھیں

کام کرنے والوں کو عدالتوں میں گھسیٹنے کی روایت بن گئی ہے: وزیر اعظم

ڈیرہ غازی خان: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کام کرنے والوں کو عدالتوں میں گھسیٹنے کی عجیب روایت بن گئی۔ سیاست کے فیصلے پولنگ اسٹیشنوں میں ہونے دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ڈیرہ غازی خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی نواز مزید پڑھیں

مس انگلینڈ مقابلہ:باحجاب مسلمان طالبہ فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئی

لندن: برمنگھم میں 20 سالہ مسلمان طالبہ نے کچھ منفرد کر دکھایا۔ ماریہ محمود نے حجاب کے ساتھ مس انگلینڈ میں ہونے والے مقابلہ حسن میں شرکت کی۔ بین القوامی میڈیا کے مطابق حجاب کے ساتھ ’’مس انگلینڈ‘‘ مقابلے میں شرکت کرنے والی ماریہ کا موقف ہے کہ مسلمانوں کا تعلق عام طور پرشدت پسندی مزید پڑھیں