چک جھمرہ کے اسکول میں نعرے کا انوکھا استعمال

رپورٹ : شہناز محمود فیصل آباد: اساتذہ کی قدرکرو ورنہ سڑکوں پر پوچھتے پھرو گے مجھے کیوں نکالا ؟ فیصل آباد کے سرکاری اسکول میں یہ نعرے کا انوکھا استعمال ہوا۔ سیاست کے میدان سے چلتا چلتا یہ نعرہ مجھے کیوں نکالا؟ سرکاری اسکول پہنچ گیا، چک جھمرہ کا گورنمنٹ پرائمری اسکول اس نعرے کا مزید پڑھیں

فلسطین میں یوم الارض: مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 16 فلسطینی شہید

یروشلم: فلسطین میں یوم الارض کے سلسلے جاری مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 16 فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی شہری یوم الارض کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں جس کا مقصد فلسطینی سرزمین کو اسرائیلی افواج کے قبضے سے چھڑانا مزید پڑھیں

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، اہلکارشہید

راولپنڈی : بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے ایک دہشت گرد ہلاک اور دو کو زخمی کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار بھی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، سیکیورٹی فورسز کی جانب مزید پڑھیں

ہالی وڈ اداکارآرنلڈ کا دل کی سرجری کےبعد بولا گیا جملہ ٹرینڈ بن گیا

واشنگٹن: ہالی وڈ کے لیجنڈری اداکار آرنلڈ شوازینگر کے دل کے سرجری کے فوری بعد ادا کیا گیا جملہ ’میں واپس آگیا ہوں‘ سوشل میڈیا پت ٹرینڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ کے 70 سالہ اداکار آرنلڈ شوارزینگر کو دل میں تکلیف کے باعث لاس اینجیلس کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، مزید پڑھیں

فلسطینی مظاہروں کا دوسرا روز، غزہ میں حالات کشیدہ

تصویر کے کاپی رائٹ EPAImage caption اسرائیل فوج کی طرف فائرنگ اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا فلسطین میں ‘یوم الارض’ کے سلسلے میں مظاہروں کے دوسرے دن غزہ اور اسرائیلی سرحد کے قریب فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل فوج کی فائرنگ میں تیرہ مزید افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطین میں کئی برس بعد مزید پڑھیں

’ریورس سوئنگ بے ایمانی نہیں فن ہے‘

تصویر کے کاپی رائٹ ALL SPORT/Getty Images کرکٹ کی گیند کو ریورس سوئنگ کرنے میں مہارت رکھنے والے پاکستانی تیز گیند بازوں نے متفقہ طور پر اس فن کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریورس سوئنگ بال کے ساتھ چھیڑ چھاڑ یا ‘ٹیمپرنگ’ کیے بغیر بھی کی جاسکتی ہے اور جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

کیا داعش افغانستان میں دوبارہ فعال ہو رہی ہے؟

تصویر کے کاپی رائٹ AFP شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ یا داعش کو عراق اور شام میں بڑی حد تک شکست دی جا چکی ہے اور اب اس کے بچے کھچے جنگجو دور دراز کے علاقوں میں چھپ گئے ہیں، لیکن حال ہی میں آنے والی خبروں سے لگتا ہے کہ وہ افغانستان میں پھر مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی تھری ڈی لیپرواسکوپک سرجری

کراچی: پاکستان میں پہلی تھری ڈی لیپرواسکوپک سرجری ٹبا کڈنی انسٹیٹیوٹ نے متعارف کرادی۔ ماہرین کہتے ہیں کہ آپریشن کے دوران اور بعد کی پیچیدگیوں سے چھٹکارا مل سکے گا۔ کراچی کی نجی اسپتال میں گردوں کے امراض میں مبتلا شخص کی جدید تھری ڈی سرجری ہوئی۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اس ٹیکنالوجی سے مریض مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کو کمزور نہ سمجھا جائے: سرفراز احمد

تصویر کے کاپی رائٹ AFP پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانی ٹیم کو ٹی 20 کی عالمی نمبر ایک رینکنگ برقرار رکھنی ہے تو اسے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں غیرمعمولی کھیل کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے خلاف تین 20 انٹرنیشنل میچ مزید پڑھیں