یروشلم: سات ہزار برسوں کی خون آلود تاریخ

تصویر کے کاپی رائٹ AHMAD GHARABLIImage caption یروشلم دنیا کا وہ واحد شہر ہے جسے یہودی، مسیحی اور مسلمان تینوں مقدس مانتے ہیں۔ برطانوی جنرل سر ایڈمند ایلن بی کو یروشلم کے تقدس کا اس قدر خیال تھا کہ جب وہ عثمانی فوجوں کو شکست دے کر یروشلم پر قبضے کی غرض سے باب الخلیل مزید پڑھیں