ٹور ڈی خنجراب: پہلی سائیکل ریلی کا تاریخی دن

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں ٹور ڈی خنجراب کے بزرگ سائیکل سوار واقعی تھی تو یہ محض چھاسٹھ کلومیٹر کی دوڑ لیکن ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریلی کے پہلے دن نے واضع کر دیا کہ برف پوش چوٹیوں میں گھرے دلکش قراقرم ہائی وے پر سائیکل چلانا کوئی خالہ جی کا مزید پڑھیں

مشکوک بولنگ ایکشن قانون پر طاقت اور تعلقات اثرانداز: محمد حفیظ

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ مشکوک بولنگ ایکشن سے متعلق آئی سی سی کے قانون پر عملدرآمد کو دوہرے معیار سے تعبیر کرتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اس قانون پر طاقت، تعلقات اور نرم گوشہ اثرانداز ہوتے ہیں۔ یاد رہے کہ محمد حفیظ مزید پڑھیں

تائی کوانڈو چیمپیئن شپ : کراچی کے معذور کھلاڑی 7 گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب

کراچی : قومی پیرا تائی کوانڈو چیمپیئن شپ میں کراچی کے معذور کھلاڑی سات گولڈ میڈل سینے پر سجانے میں کامیاب ہوگئے۔ پاکستان میں تمام تر مشکلات کے باوجود معذور افراد عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے کا عزم رکھتے ہیں، کراچی کے معذور کھلاڑیوں کو مشکلات تو ضرور درپیش ہیں لیکن وہ مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے مسلسل50سیٹس جیتنے کا نیا ریکارڈ بنادیا

میڈرڈ : عالمی نمبر ایک اسپین کے رافیل نڈال نے ٹینس میں مسلسل پچاس سیٹس میں ناقابل شکست رہنے کا نیا ریکارڈ بنادیا، رافیل نڈال میڈرڈ اوپن کےکوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق میڈرڈ میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں عالمی نمبر ایک اسپین کے رافیل نڈال نے مسلسل پچاس سیٹس جیتنے کا نیا مزید پڑھیں

ڈبلن ٹیسٹ کا پہلا روز بارش کی نذر

تصویر کے کاپی رائٹ InphoImage caption میلا ہائیڈ کرکپ سٹیڈیم کا منظر ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان طویل انتظار کے بعد پہلا ٹیسٹ میچ شروع نہیں ہو سکا اور رکاوٹ خراب موسم اور بارش بنی ہے۔ امپائرز نے بارش کے باعث اعلان کیا ہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل مزید پڑھیں

سرفراز احمد کو سپاٹ فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شخص پر فرد جرم عائد

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption سرفراز احمد نے فوری طور پر ٹیم منیجمنٹ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس واقعے کی رپورٹ کر دی تھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو مبینہ طور پر سپاٹ فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شخص عرفان انصاری پر اینٹی کرپشن کے مزید پڑھیں

ممبئی میں کرکٹ کا ’بیٹ مین‘

اسلم چوہدری بیٹ مین کے نام سے زیادہ مشہور ہیں۔ وہ انڈیا کے شہر ممبئی میں گذشتہ کئی دہائیوں سے اپنی پرانی دکان پر بلے مرمت کرنے کا کام کرتے ہیں۔ This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

انڈیا کا آسٹریلیا کے خلاف ڈے نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images آسٹریلیا کے کرکٹ حکام کے مطابق انڈیا کی جانب سے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے سے انکار کے بعد اب یہ ٹیسٹ دن کی روشنی میں کھیلا جائے گا۔ حکام کے مطابق یہ ٹیسٹ دسمبر میں ایڈیلیڈ کے میدان میں گلابی گیند سے دن کے وقت کھیلا جائے گا۔ مزید پڑھیں

یونس خان نے اپنا وعدہ پورا کیا!

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption یونس خان کٹ شاٹ کھیلتے ہوئے پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر اور سابق کپتان یونس خان نے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے اپنے 12 سالہ مداح فیلکس اینڈرسن سے کیا ہوا وعدہ پورا کر کے ان کا دل جیت لیا۔ مئی کی سات تاریخ کو یونس خان نے مزید پڑھیں

فواد عالم کو ٹیم میں شامل ہونا چاہئے تھا، یونس خان

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ فواد عالم بھرپور فارم میں ہیں انہیں ٹیم میں شامل ہونا چاہئے تھا، سلیکشن کمیٹی سے متعلق بات کروں تو دوست ناراض ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان یونس خان کو سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثات سے بچاؤ کے لیے مزید پڑھیں