ٹیسٹ میچ میں ٹاس کی رسم کو ختم کرنے کی تجویز

تصویر کے کاپی رائٹ AFP انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تجویز پیش کی ہے کہ ٹیسٹ میچوں میں سکہ اچھال کر ٹاس کرنے کو ختم کر دیا جائے جس پر سابق جنوبی ایشیا کے کپتانوں نے اس تجویز کو غیر منطقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس تجویز پر غور نہیں کرنا چاہیے۔ سکہ اچھال مزید پڑھیں

محمدعامر فٹ ہوگئے، ٹیسٹ کیلئے دستیاب ہونگے

فاسٹ بالر محمد عامر مکمل فٹ ہیں اور پہلا ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بتا دیا۔ قومی ٹیم آج لیسٹر میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ ڈبلن ٹیسٹ میں فٹنس مسائل کا شکار محمد عامر اب مکمل فٹ ہیں۔ پی سی بی کے مطابق، عامر چوبیس مئی سے شروع ہونے والے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2018،سعودی ریفری پر تاحیات پابندی

فیفا حکام نے سال 2018ء ورلڈ کپ کے ریفری فہدال مرداسی کو میچ فکسنگ کرنے پر تاحیات نا اہل قرار دے دیا۔ آئندہ ماہ روس میں شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے نامزد کئے گئے سعودی عرب کے ریفری فہد ال مرداسی کو مبینہ طور پر میچ فکسنگ کی کوشش کرنے پر تاحیات پابندی مزید پڑھیں

‘بچپن میں کھلونے نہیں، کشتی ملی’

پاکستانی پہلوان محمد انعام بٹ کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے اور حال ہی میں انھوں نے آسٹریلیا میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمز میں کشتی کے مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ بچپن میں انھیں کھلونوں کی جگہ کشتی کا کھیل ملا۔ ہمارے نامہ نگار شیراز حسن نے انعام مزید پڑھیں

اکھاڑا ہے، خالہ جی کا گھر نہیں

گوجرانولہ کے پہلوان تو مشہور ہیں ہی، لیکن پہلوان بننے کے لیے کیا کیا جتن کرنے پڑتے ہیں؟ ہمارے نامہ نگار شیراز حسن نے اکھاڑے میں پہلوانوں کے ساتھ وقت گزارا۔ انھوں نے کیا کیا دیکھا، ملاحظہ کریں اس ویڈیو میں۔ This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

وزیراعظم کاڈیوس کپ کی فاتح پاکستانی ٹیم کےلیےنقدانعام کااعلان

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان ڈیوس کپ ٹیم کیلئےانعامی رقم کی منظوری دیدی۔ قومی ڈیوس کپ ٹیم کو ساٹھ لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی ۔ وزیراعظم نے پی ایس بی کوقومی ہیروز کو نقد ایوارڈ فوری جاری کرنےکی ہدایت کردی۔ ٹینس اسٹار اعصام الحق اور عقیل خان کو بیس بیس لاکھ جبکہ مزید پڑھیں

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں ازبکستان نے پاکستان کو شکست دے دی

ماسکو: اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں ازبکستان نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ماسکو میں کھیلے جانے والے میگا ایونٹ کے فائنل معرکے میں ازبکستان نے پاکستان کو 5-6 سے شکست دے دی، میگا ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں دونوں ٹیموں کے مابین مزید پڑھیں

چین کے معذور کوہ پیما نے 40 سال بعد ایورسٹ سر کر لیا

چین کے ایک معزور کوہ پیما نے چالیس سال کے بعد ایورسٹ سر کر لیا ہے۔ زی بؤیو اس سے پہلے، 1975 میں ایورسٹ کو سر کرنے کے قریب پہنچے تھے تاہم ایک زبردست طوفان آنے کے بعد انھوں نے اپنا بستر ایک بیمار ساتھی کو دے دیا۔ جس کے بعد سردی کی وجہ سے مزید پڑھیں

ڈبلن ٹیسٹ: پاکستان نے آئرلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

ڈبلن: امام الحق اور بابر اعظم کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے آئرلینڈ کو تاریخی ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی، میچ کی واحد سنچری اسکور کرنے والے کیون اوبرائن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آئرلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا مزید پڑھیں

ڈبلن: آئرلینڈ اپنا پہلا بین الاقوامی ٹیسٹ میچ ہار گیا، پاکستان کی پانچ وکٹوں سے کامیابی

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption پاکستان کی جانب سے امام الحق 74رنز کے ساتھ نمایاں رہے اور آؤٹ نہیں ہوئے ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان کھیلے گئے واحد ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست د ے دی ہے۔ یہ آئرلینڈ کا پہلا بین الاقوامی کرکٹ مزید پڑھیں