کراچی میں کھیلنے پر خوش ہوں: ڈیرن سیمی

تصویر کے کاپی رائٹ PSLImage caption ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ٹورنامنٹ کے آغاز پر یہ بات کہی تھی کہ وہ اپنے اعزاز کے دفاع کے لیے کھیل رہے ہیں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پی ایس ایل 3 کے فائنل کا انعقاد بڑی اہمیت مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹر بال ٹمپرنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے

کیپ ٹاؤن: پہلے کرکٹرز کے درمیان جھگڑے اب بال ٹمپرنگ کا داغ۔ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی کرکٹر کیمرون بینکرافٹ بال ٹمپرنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ اور کیمرون بینکرافٹ نے بال ٹپمرنگ کا اقرار کرلیا۔ میچ ریفری نے بینکرافٹ پر ضابطہ اخلاق مزید پڑھیں

وزیر اعظم پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے آج کراچی پہنچیں گے

کراچی: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پاکستان سپر لیگ تھری کا فائنل میچ دیکھنے آج شام پانچ بجے کراچی پہنچیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی جانب سے فائنل میچ دیکھنے کے لئے وزیر اعظم، صدر، مسلح افواج کے سربراہان، وزراء اعلیٰ، گورنرز، اسپیکر قومی اسمبلی اور چئیرمین سینیٹ کو دعوت دی گئی۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل تھری کا سب سے بڑا معرکہ آج ہوگا، انتظامات مکمل

کراچی: پاکستان سپر لیگ تھری کا آخری معرکہ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان آج نیشنل اسٹیدیم کراچی میں ہوگا، وزیر اعظم، چاروں گورنرز دیگر اہم شخصیات بھی میچ دیکھنے اسٹیڈیم آئیں گے، تمام انتظامت مکمل کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں نو سال بعد آج کرکٹ کا میلہ سجے گا، مزید پڑھیں

ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں دلچسپ نوک جھوک

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان کے سب سے بڑے ایونٹ پی ایس ایل کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی۔تقریب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق اور پشاور زلمی کے قائد  ڈیرن سیمی کے درمیان دلچسپ نوک جھوک ہوئی ۔ ڈیرن سیمی نے ٹرافی پکڑ کر اشارہ کیا کہ یہ ٹرافی میری ہے۔ مصباح مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ کےلئے بہترین ملک ہے، زلمی کپتان ڈیرن سیمی

کراچی : پشاور  زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ٹائٹل کا دفاع کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے، شاہد آفرید ی کا متبادل نہیں ہوں وہ تو چمپئین ہیں، پاکستان کرکٹ کے لئے بہترین ملک ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،  مزید پڑھیں

پی ایس ایل؛مفت ٹکٹ کی دوڑ میں سیاستدان بھی شامل

کراچی: پی ایس ایل کے فائنل کا میلہ تو کل نیشنل اسٹیٖڈیم میں سجے گا لیکن مفتوں کی لائن پہلے ہی لگ گئی۔ فری پاسز نہ ملنے پر عوام تو عوام ،سیاستدان بھی پریشان ہیں۔ شہر قائد میں پی ایس ایل کے فائنل کا بخار سیاستدانوں کے سر پر بھی سوار ہے۔ چھکے چوکوں کی مزید پڑھیں

ایک شخص کی وجہ سے ٹیم میں آنا رک نہیں سکتا: کامران اکمل

تصویر کے کاپی رائٹ EPAImage caption کامران اکمل کا کہنا ہے کہ انھیں پاکستانی ٹیم میں واپسی کی امید ہے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کو پاکستانی ٹیم میں دوبارہ شامل کرنے کے لیے تیار نہیں جبکہ دوسری جانب کامران اکمل کو یقین ہے کہ ان کی مزید پڑھیں

لاہور: پشاور زلمی کی کامیابیوں کا سفر جاری

لاہور میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست دے دی ہے اور اب اس کا مقابلہ فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہو گا۔ This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only