قومی کرکٹرزکی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنےکی تقریب میں شرکت

لاہور: آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے پر روانگی سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واہگہ بارڈر پہنچے۔ اس موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے پرچم اتارنےکی تقریب میں شرکت کی۔ لاہور کےواہگہ بارڈرپر پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران رینجرز کی پریڈ ہوئی۔ اس موقع پر قومی کرکٹرز نے بھی اس تقریب مزید پڑھیں

کراچی انٹراسٹی فٹ بال چیمپئن شپ کیلئے تیاریاں مکمل

کراچی : شہر قائد میں ہونے والے 16ویں چیمپئن اور رنر اپ ٹیموں کے درمیان کراچی انٹراسٹی فٹبال چمپئن شپ ہفتے سے انصار یونین گراؤنڈ کورنگی میں شروع ہوگی۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد لیثرر لیگس کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ڈی ایچ اے، سکسٹین اسٹار، زم زمہ، کراچی یونائیٹڈ، کالونی اسپورٹس، کے ایم سی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

’100 گیندوں‘ کی کرکٹ کا نیا فارمیٹ متعارف کروانے کی تجویز

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption اس طرز کی کرکٹ میں روایتی چھ گیندوں پر مشتمل 15 اوورز اور آخری اوور دس گیندوں پر مشتمل ہو گا انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ آٹھ شہروں کی ٹیموں کے مابین ٹورنامنٹ میں ایک نیا فارمیٹ متعارف کروانا چاہتا ہے جس میں ایک اننگز 100 گیندوں پر مزید پڑھیں

شاہد آفریدی اور شعیب ملک ورلڈ الیون کی ٹیم میں شامل

دبئی: اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور شعیب ملک ورلڈ الیون کی نمائندگی کریں گے، ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 31 مئی کو لارڈز میں چیریٹی ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 31 مئی کو لارڈز میں کھیلے جانے والے چیریٹی ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہد آفریدی اور شعیب ملک مزید پڑھیں

شاہد آفریدی اور شعیب ملک لارڈز میں چیریٹی میچ کیلئے ورلڈ الیون میں شامل

دبئی : پاکستانی اسٹار کرکٹرز شاہد آفریدی اور شعیب ملک کو آئی سی سی ورلڈ الیون میں شامل کرلیا گیا، ٹیم آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کیخلاف چیریٹی ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دونوں پاکستانی اسٹارز کی ورلڈ الیون میں شمولیت کی تصدیق کردی، شاہد آفریدی اور شعیب ملک کے ساتھ مزید پڑھیں

نیپالی خواتین کی ’ریکارڈ تعداد‘ کا ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش

تصویر کے کاپی رائٹ PURNIMA SHRESTHAImage caption خواتین کوہ پیماہ چوٹی سر کرنے کے صنفی اور ماحولیاتی مسائل کی جانب توجہ دلانا چاہتی ہیں نیپالی حکام نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ رواں موسم بہار میں نیپالی خواتین کی ریکارڈ تعداد ماؤنٹین ایورسٹ سر کر رہی ہے۔ ماؤنٹ ایورسٹ کی نیپالی جانب سے مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز: کیا یہ انڈین کھیلوں کے لیے ایک نیا موڑ ہے؟

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption مانیکا بترا کا خواتین کے سنگلر ٹینل ٹینس مقابلوں میں طلائی تمغی جیتے کے بعد فاتحانہ انداز اس سال کامن ویلتھ گیمز میں انڈیا کے 66 تمغے ان کھیلوں کے مقابلوں میں اس کی اب تک بہترین کارکردگی ہے۔ خواتین کے 50 کلوگرام فری سٹائل کشتی کے طلائی مزید پڑھیں

’وہاب ریاض، فواد عالم اور یہ کرم کے فیصلے‘

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption انگلیڈ اور آئرلینڈ کے دورے کے لیے وہاب ریاض کو سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا کراچی کنگز کی بولنگ جاری تھی، میچ ہاتھ سے نکلتا جا رہا تھا کہ اچانک سٹریٹیجک ٹائم آوٹ لیا گیا۔ مکی آرتھر میدان میں اترے اور ایک ایمرجنسی ٹیم میٹنگ شروع ہو مزید پڑھیں

آئی پی ایل: میچوں پر شرطیں لگانے والے تین افراد گرفتار

تصویر کے کاپی رائٹ MUMBAI INDIANS انڈیا میں پولیس نے انڈین پریمیئر لیگ کے میچوں پر مبینہ طور پر غیر قانونی شرطیں لگانے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ تینوں افراد دارالحکومت نئی دہلی میں واقع ایک گھر سے آن لائن بیٹنگ سنڈیکیٹ چلا رہے تھے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن آج ہوگا

لندن : محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ آج برطانیہ میں ہوگا، محمد حفیظ پرامید ہیں کہ وہ کامیاب ہوجائیں گے محمد حفیظ کا بولنگ ٹیسٹ لوبرا یونیورسٹی میں ہوگا، حفیظ کے بازو کا خم پندرہ ڈگری کے اندر ہوا تو بیٹنگ کے ساتھ بالنگ بھی کراسکیں گے۔ حفیظ پرامید ہیں کہ وہ بولنگ ٹیسٹ مزید پڑھیں