لندن میں وزیراعظم ،نوازشریف اوراسحاق ڈار کی ملاقات،اہم امورزیرغور

لندن: وزیراعظم شاہد خاقان، نوازشریف اوراسحاق ڈار نے لندن میں بیٹھک لگالی۔ مسلم لیگ ن کے تینوں رہنماؤں کےدرمیان ہونےوالی اس ملاقات میں پارٹی امورسمیت نگران وزیراعظم اوراہم معاملات پرغورہوا۔ اس ملاقات میں شریف خاندان کے خلاف مقدمات کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ وزیراعظم کاکہناتھاکہ استثنیٰ نہ ملناعدالتی فیصلہ ہے۔استثنیٰ نہ ملناعدالتوں سے پوچھاجائے۔ مزید پڑھیں

غیرمتوقع برف باری کےبعدہیٹ ویووکاخطرہ بڑھ گیا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے خبردارکیاہےکہ غیرمتوقع برفباری کے بعد ہیٹ ویوکاخطرہ بڑھ گیاہے۔ محکمہ موسمیات نےگذشتہ روز بالائی علاقوں میں ہونے والی برفباری کو غیر معمولی قراردےدیا۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی تھی لیکن برفباری کی نہیں تھی۔ محکمہ موسمیات نےبتایاکہ اچانک کولڈ فرنٹ بننے سے برفباری ہوئی، درجہ مزید پڑھیں

شریف خاندان اب ناک آؤٹ ہوگیاہے، اب جوبھی سیاست ہوگی وہ شریفوں کے بغیرہوگی ،جہانگیرترین

ملتان : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ شریف خاندان اب ناک آؤٹ ہوگیاہے، اب جوبھی سیاست ہوگی وہ شریفوں کے بغیر ہوگی، کے پی اور وفاق میں پی ٹی آئی حکومت بنائے گی، علی ترین محنت کرکے پارٹی میں خودجگہ بنائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے 27 سال سے سزائے موت کی منتظر خاتون قیدی کی سزا معطل کر دی

لاہور : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے 27 سال سے سزائے موت کی منتظر خاتون قیدی کی سزا معطل کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 27 سال سے سزائے موت کی منتظر خاتون قیدی سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے کنیز بی بی کی سزائے موت مزید پڑھیں

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا ذمہ دار کے الیکٹرک یا گیس کمپنی؟

تصویر کے کاپی رائٹ ReutersImage caption کراچی کے عوام کو ان دنوں کئی کئی گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا سامنے ہے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بجلی کے بحران نے ایک بار پھر شدت اختیار کرلی ہے اور اسمبلی کے فلور سے لے کر سڑکوں پر اس کے خلاف احتجاج کیا جا مزید پڑھیں

مردان: جیل کی سلاخوں کے اُس پار بھی علم کے چراغ

تصویر کے کاپی رائٹ SABA REHMANImage caption سینٹرل جیل مردان میں قید خواتین بچوں اور کم عمر لڑکوں کو جیل میں تعلیم دینے کا انتظام کیا گیا ہے جیل ایک ایسا لفظ ہے جس کےبارے میں سنتے ہی دو خیال ذہن میں آتے ہیں ایک یہ کہ یہاں قیدی ’چکی پیس رہے ہوں یا پتھر مزید پڑھیں

پاکستانی کرنسی کی قدرکم کرنےکی فی الحال ضرورت نہیں‘ مفتاح اسماعیل

واشنگٹن : مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران اقتصادی شرح نمو5.8 فیصد رہی، آئندہ سال اس شرح کو 6.2 فیصد تک لانے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ تجارتی عدم توازن کے باعث مزید پڑھیں

شاعرِمشرق علامہ اقبال کی 80 ویں برسی

شاعر مشرق، حکیم الامت، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کی 80 ویں برسی آج ملک بھرمیں عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کےمطابق علامہ اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں شیخ نور محمد کے گھر پیدا ہوئے، والدین نے آپ کا نام محمد اقبال رکھا۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم سیالکوٹ میں ہی مزید پڑھیں

بیگم کلثوم نواز اسپتال سے گھر منتقل

لندن : سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے، والدہ سے متعلق مریم نواز کا کہنا تھا کہ وہ کافی کمزور ہوگئی ہیں۔ نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اہلیہ کی کیموتھراپی ہوچکی ہے، ڈاکٹرز نے مزید پڑھیں