ناکارہ چینی خلائی سٹیشن اگلے 24 گھنٹے میں زمین پر آ گرے گا

تصویر کے کاپی رائٹ CHINA MANNED SPACE AGENCYImage caption تیانگونگ 1 کا بڑا حصہ کرۂ ہوائی میں داخل ہوتے ہی جل جائے گا سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ناکارہ چینی خلائی سٹیشن کا ملبہ پیر کو زمین پر آ گرے گا۔ چین کے خلائی ادارے کے مطابق ساڑھے آٹھ ٹن وزنی یہ خلائی سٹیشن مزید پڑھیں

دولتِ اسلامیہ آثارِ قدیمہ کی سمگلنگ میں ملوث

سپین کے حکام نے لیبیا سے آثارِ قدیمہ کے نمونے یورپی ممالک میں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ شک ہے کہ یہ سمگلر نام نہاد دولتِ اسلامیہ سے قیمتی اشیا خریدتے تھے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔ This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

جب چیتا پچھلی نشست پر آ بیٹھا

افریقہ میں سفاری کرنے والے ایک گروپ کو اس وقت کچھ زیادہ دیکھنے کو ملا جب وہ گذشتہ ماہ سرینگیٹی میں چیتوں کے بہت قریب چلے گئے۔ امریکی شہری بریٹن ہیز ایک گروپ میں تین چیتوں کا نظارہ کر رہے تھے کہ ایک چیتا ان کا گاڑی کے قریب آیا۔ ہیز کہتے ہیں ’ہم نے مزید پڑھیں

کم جونگ ان ٹرین سے ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟

تصویر کے کاپی رائٹ Reuters اب یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے چین کا دورہ کیا ہے۔ چین اور شمالی کوریا نے اس کی تصدیق کی ہے اور سنہ 2011 کے بعد اسے کم جونگ ان کا پہلا غیر ملکی دورہ قرار دیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

18ویں سالگرہ پر قسمت چمک اٹھی، زندگی بھر ہر ہفتے ایک ہزار ڈالر ملیں گے

تصویر کے کاپی رائٹ LOTO QUEBECImage caption چارلی نے پہلی بار لاٹری ٹکٹ خریدا اور قسمت ان پر مہربان ہو گئی کینیڈا میں ایک نوجوان لڑکی کو اپنی 18ویں سالگرہ پر خریدے گئے لاٹری ٹکٹ پر اب زندگی بھر ہفتہ وار ایک ہزار ڈالر ملیں گے۔ کینیڈا کے صوبے کیوبیک سے تعلق رکھنے والی لڑکی مزید پڑھیں

طالبان کی مدد کی خبریں بے بنیاد ہیں: روس، ’ہم نے کسی کی مدد نہیں لی‘: طالبان

تصویر کے کاپی رائٹ ReutersImage caption طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کی تنظیم نے کسی بھی ملک سے مدد نہیں لی ہے۔ روس اور طالبان نے علیحدہ علیحدہ بیانات میں افغانستان میں امریکی افواج کے سربراہ کے اس بیان کو غلط قرار دیا ہے جس میں انھوں نے کہا تھا کہ روس مزید پڑھیں

چھ ہفتوں کا سفر 17 گھنٹوں میں سمٹ گیا!

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption ایک صدی سے کم عرصے میں آسٹریلیا سے برطانیہ کا سفر جو سمندر کے راستے کبھی چھ ہفتوں کا ہوا کرتا تھا اب صرف 17 گھنٹوں کی ایک فلائٹ میں سمٹ گیا ہے۔ آسٹریلیا کی کوانتس ایئرلائن نے سنیچر کو آسٹریلیا سے برطانیہ کے لیے اپنی پہلی براہ مزید پڑھیں

تاجکستان میں خواتین کے لباس کے لیے سرکاری کتاب شائع

تصویر کے کاپی رائٹ TAJIK CULTURE MINISTRY/ASIA-PLUS تاجکستان کی حکومت نے ایک کتاب شائع کی ہے جس میں خواتین کو یہ بتایا گیا ہے کہ انھیں کیا پہننا چاہیے اور کیا نہیں۔ نیوز ویب سائٹ ایشیا پلس کے مطابق ’تجاویز کی کتاب‘ وزارت ثقافت کی جانب سے شائع کی گئی ہے اور اس میں ماڈلز مزید پڑھیں

ٹرمپ کے دورہ صدارت میں قومی سلامتی کا تیسرا مشیر، میک ماسٹر کی جگہ جان بولٹن کی تقرری

تصویر کے کاپی رائٹ AFP/GETTY IMAGES امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایچ آر میک ماسٹر کی جگہ بش دور میں اقوامِ متحدہ میں امریکہ کے سابق سفیر جان بولٹن کو قومی سلامتی کا مشیر مقرر کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں جنرل میک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کا کہا کہ ’انھوں نے مزید پڑھیں

پیرس میں سیکس ڈولز کا مرکز ’قحبہ خانہ نہیں‘

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کونسل آف پیرس نے سیکس ڈول کے ساتھ ایک گھنٹہ گزارنے والے کاروبار کو جائز قرار دے دیا ہے۔ اس کاروبار میں صارفین 89 یورو (109 امریکی ڈالر) کے عوض ایک سیلیکون سیکس ڈول کے ساتھ ایک گھنٹہ گزارتے تھے۔ واضح رہے کہ کمیونسٹ مزید پڑھیں