اسرائیل نے غزہ میں مکمل طور پر طاقت کا ضرورت سے زیادہ استعمال کیا: اقوام متحدہ

تصویر کے کاپی رائٹ EPAImage caption امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی کے موقعے پر پر تشدد واقعات میں 55 فلسطینی ہلاک ہو گئے تھے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے سربراہ نے اسرائیل کے فلسطینی مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کو مکمل طور پر نامتناسب قرار دیا ہے۔ زید راد الحسین مزید پڑھیں

امریکہ نے ابوغریب سے کیا سیکھا؟

تصویر کے کاپی رائٹ NUBER ALEXAIAN جینا ہیسپیل ماضی میں پرتشدد ہتھکنڈے استعمال کرنے کی تردید کر کے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی نئی سربراہ نامزد ہو گئی ہیں۔ لیکن عراق کے ابوغریب قید خانے میں رقم کی گئی ظلم کی داستانوں نے امریکی تاریخ کے اس تاریک ترین باب کے دوران جو مزید پڑھیں

ہیری اور میگن کی شادی کا بہترین نظارہ کہاں سے؟

شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگن مارکل کی شادی 19 مئی کو ونڈزر میں ہو رہی ہے۔ آپ اس تقریب میں کیسے شامل ہو سکتے ہیں۔ سال کی اس سب سے بڑی شادی کے بارے میں مزید جانیے۔ This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

الیکٹرانک سگریٹ پھٹنے سے امریکی شہری ہلاک

تصویر کے کاپی رائٹ FacebookImage caption حکام کا کہنا ہے کہ اس الیکٹرانک سگریٹ کے پھٹنے سے اس شخص کے جسم کا 80 فیصد حصہ بھی جل گیا ایک امریکی شہری کے پوسٹ مارٹم سے پتا چلا ہے کہ ان کی ہلاکت اس وقت ہوئی جب ایک الیکٹرانک سگریٹ کے پھٹنے کے بعد اس کے مزید پڑھیں

میگن مارکل کا عروسی لباس کیسا ہوگا؟

19 مئی کو تمام نظریں اس وقت دلہن پر ہوں گی جب ونڈزر قلعے میں میگن مارکل اور برطانوی شہزادہ ہیری کی شادی ہو رہی ہو گی۔ کوئی نہیں جانتا کہ ان کا عروسی لباس کیسا ہوگا لیکن ہم ماضی میں شاہی دلہنوں کے ملبوسات کی مدد سے اندازہ تو لگا ہی سکتے ہیں۔ This مزید پڑھیں

این فرینک کی ڈائری میں چُھپے ہوئے فحش لطیفے ڈھونڈ لیے گئے

تصویر کے کاپی رائٹ ANN FRANK MUSEUMImage caption دوسری جنگ عظیم کے دوران جب جرمنی پر نازیوں کی حکومت تھی اُس دوران این فرینک کی لکھی گئی ڈائریاں اُن کے انتقال کے ستر برس بعد بھی دنیا میں بہت پڑھی جاتی ہیں این فرینک کی ڈائری کے وہ دو نئے صفحے شائع کر دیے گئے مزید پڑھیں

بیروت میں ہم جنس پرستوں کی تقریبات پولیس کے دباؤ کے بعد منسوخ

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption گذشتہ سال لبنان عرب دنیا کا پہلا ملک بن گیا جہاں ہم جنس پرست افراد کے لیے گے پرائیڈ کی تقریبات منعقد ہوئیں لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہم جنس پرستوں کے لیے ہفتہ بھر جاری رہنے والی ‘گے پرائیڈ’ کی تقریبات کے منتظم ہادی ڈامئین نے کہا ہے مزید پڑھیں

مغربی افریقہ میں ’ٹروکوشی’ کی فرسودہ روایت

مغربی افریقہ کے ملک گھانا میں سات سال کی بریجٹ سوسوو کو ایک خانقاہ میں ‘دیوتاؤں کی اہلیہ’ بنانے کی غرض سے قید کر دیا گیا تھا۔ انھیں تو بچا لیا گیا تھا لیکن سینکڑوں لڑکیاں آج بھی اس غیرقانونی روایت کی بھینٹ چڑھ جاتی ہیں۔ بی بی سی افریقہ کی یہ خصوصی رپورٹ۔ This مزید پڑھیں

چین: 32 ہزار فٹ کی بلندی پر مسافر طیارے کی ونڈ سکرین ٹوٹ گئی

تصویر کے کاپی رائٹ ReutersImage caption ہنگامی لینڈنگ کے بعد ماہرین جہاز کا معائنہ کر رہے ہیں چین کے مسافر بردار طیارے کی دورانِ پرواز فضا میں ونڈ سکرین ٹوٹنے کی وجہ سے جہاز کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ مسافر طیارے کی ونڈ سکرین اس وقت ٹوٹی جب جہاز 32 ہزار فٹ بلندی پر تھا۔ مزید پڑھیں

یروشلم: ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ منتقل کرنے کا فیصلہ امن سے متعلق کیوں نہیں

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images ’ہماری سب سے بڑی امید امن کے لیے ہے۔‘ یہ الفاظ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یروشلم میں منعقدہ تقریب میں ریکارڈ شدہ پیغام کا حصہ تھے۔ لیکن وائٹ ہاؤس نے اس پہلو کو فوقیت دی کہ ’صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے اپنا وعدہ پورا کیا۔‘ صدر ٹرمپ نے مزید پڑھیں