دہلی سے تل ابیب براستہ سعودی فضائی حدود پہلی پرواز

تصویر کے کاپی رائٹ ReutersImage caption اسرائیل وزیرِ ٹرانسپورٹ یسرائیل کاٹس نے کہا کہ ‘یہ ایک تاریخی لمحہ ہے’ انڈیا کی سرکاری فضائی کمپنی ایئر انڈیا نے اسرائیل جانے کے لیے سعودی عرب کی فضائی حدود کا استعمال کرتے ہوئے اپنی پہلی پرواز مکمل کی ہے۔ اسرائیل کے وزیر برائے ٹرانسپورٹ يسرائيل كاٹس نے کہا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے کس بات کا اعتراف کیا ہے؟

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں اسرائیلی فوج نے 2007 کی اس فضائی کارروائی کی ویڈیو جاری کی ہے۔ اسرائیل نے پہلی بار اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے 2007 میں شام میں زیرِ تعمیر ایک مبینہ جوہری ری ایکٹر کو نشانہ بنایا تھا۔ اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں مزید پڑھیں

’جب عرفات کے قتل کے بدلے تل ابیب اسرائیلی صحافی کی جان لینے پر تیار تھا‘

Image caption اوری اینوری پہلے اسرائیلی تھے جو رسمی طور پر پی ایل او کے چیف سے ملے بیروت کے گرم موسم میں ٹریفک کی لمبی قطار میں موجود گاڑیاں کنکریٹ کے بلاکس اور خاردار تاروں کے درمیان سے گزر رہی تھیں۔ شہر کے مشرق اور مغرب کو الگ کرنے کے لیے سنہ 1982 میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی فلسطینی لڑکی کو آٹھ ماہ قید کی سزا

تصویر کے کاپی رائٹ ReutersImage caption فلسطینیوں کے لیے احد تمیمی اسرائیلی قبضے کے خلاف احتجاج کی ایک علامت بن گئی ہیں ایک اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی 17 سالہ فلسطینی لڑکی احد تمیمی کو استغاثہ کے ساتھ معاہدے کے تحت آٹھ ماہ قید کی سزا دی گئی ہے۔ ۔ ان کی وکیل کا مزید پڑھیں

ملائیشیا کے جھنڈے کو ’دولت اسلامیہ کی علامت‘ سمجھا گیا

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption ملائیشیا کا جھنڈا امریکہ میں جھنڈے پر ہونے والے تنازع کے بعد ایک مسلمان شخص کی رکنیت کو محدود کرنے پر ملازمتوں کی ایسوسی ایشن کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ مسلمان شخص منیر زینیئل نے اس تنظیم کی ایک پراپرٹی کو ملائیشیا کا یوم آزادی منانے مزید پڑھیں

ولادیمیر پوتن کو مبارک باد: ڈونلڈ ٹرمپ نے مشیروں کی وارننگ نظر انداز کر دی

تصویر کے کاپی رائٹ Reuters امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیروں کی جانب سے دی والی تنبیہ کو نظر انداز کر دیا جس میں ان سے کہا گیا تھا کہ وہ ولادیمیر پوتن کو روس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد نہ دیں۔ امریکی اخبار دی مزید پڑھیں

نائجیریا: اغوا ہونے والی 76 لڑکیوں کو رہا کرا لیا گیا

تصویر کے کاپی رائٹ AFP/GETTY IMAGESImage caption 19 فروری کو اس سکول پر حملہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں 110 طالبات لاپتہ ہیں نائجیریا میں حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ مہینے شہر ڈاپچی سے اغوا ہونے والی 110 لڑکیوں میں سے زیادہ تر کو رہا کرا لیا گیا ہے۔ نائجیریا کی وزارت اطلاعات مزید پڑھیں

ہمارے ارد گرد کی دنیا کیمرے کی نظر سے

تصویر کے کاپی رائٹ Nick Dolding سونی ورلڈ فوٹوگرافی ایوارڈز اوپن مقابلے کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے اور پورٹریٹ کی کیٹیگری میں بہترین تصویر کا ایوارڈ برطانیہ کے نِک ڈولڈنگ کے کے پورٹریٹ ایمیلی کو ملا ہے۔ تمام کیٹیگری کے فاتحین اب اوپن فوٹوگرافر آف دا ایئر ایوارڈ میں حصہ لیں گے مزید پڑھیں

شمالی کوریا: ’پابندیوں اور دباؤ نے مذاکرات پر مجبور نہیں کیا‘

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی جانب سے ملاقات کی دعوت قبول کر لی ہے اور دونوں رہنما رواں سال مئی میں ملاقات کریں گے شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ پابندیوں نے اسے امریکہ اور جنوبی کوریا کے ساتھ مذاکرات پر مجبور مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان: ’میں گاندھی یا منڈیلا نہیں‘

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption شہزادہ محمد نے ڈاونچی کی مہنگی ترین پینٹنگ 45 کروڑ ڈالر میں خریدی تھی سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بِن سلمان نے کہا ہے کہ وہ اپنے شاہانہ طرز زندگی پر شرمندہ نہیں اور نہ ہی اس بات پر پر معافی مانگیں گے وہ اپنی ذات پر مزید پڑھیں