شامی صدر بشار الاسد نے ’امریکہ کے غلام کا ایوارڈ‘ واپس کر دیا

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption یہ ایوارڈ دمشق میں قائم رومانیہ کے سفارتخارنے سے توسط سے فرانس کو واپس کیا گیا ہے شام نے صدر بشار الاسد کو دیے گئے فرانس کے اعلیٰ ترین ایوارڈ ’لیجیئن ڈی اونر‘ کو واپس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی ایسے ملک کا ایوارڈ نہیں رکھنا چاہتے مزید پڑھیں

شام سے سکاٹ لینڈ تک کی کہانی، ایک ٹیٹو کی زبانی

ہزاروں شامی افراد کی طرح صالح نے بھی شام میں جاری جنگ سے راہ فرار اختیار کی۔ ان کی نئی منزل 5,000 کلو میٹر کے فاصلے پر تھی اور یہ ایک غیر معمولی سفر تھا۔ تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔ This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

ٹرمپ :سٹورمی کا سکیچ مسترد، ’اس شخص کا کوئی وجود نہیں‘

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption سٹورمی ڈینیئلز نے 2011 میں بھی ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ان کے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ روابط تھے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ کے ذریعے اس شخص کے سکیچ کو مسترد کر دیا جس کے بارے میں پورن فلم سٹار سٹورمی ڈینیئلزکا کہنا ہے مزید پڑھیں

یہ نصف صدی کا قصہ ہے: طاقتور تصاویر

برطانیہ کی ایسوسی ایشن آف فوٹوگرافرز 2018 میں اپنی 50ویں سالگرہ منا رہی ہے۔ اس موقعے پر ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں دنیا بھر کے نامور فوٹوگرافروں کی نمائندہ تصاویر پیش کی گئی ہیں۔ تصویر کے کاپی رائٹ Rory CarnegieImage caption اس نایاب سفید گینڈے کی عمر ایک دن ہے۔ اسے مزید پڑھیں

امتحانات میں ’ہائی ٹیک‘ نقل کروانے کا منصوبہ پکڑا گیا

ایک سنگاپورین ٹیوٹر نے تسلیم کیا ہے کہ اس نے سنہ 2016 میں چھ چینی طالب علموں کو نقل کرنے میں مدد فراہم کی تھی جبکہ استغاثہ کا کہنا ہے کہ یہ کام مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا تھا۔ استغاثہ کا کہنا ہے کہ ٹین کیا یان نے پرائیویٹ امیدوار کے طور امتحان مزید پڑھیں

پانچ ایسے مقامات جو سیاحوں سے تنگ ہیں!

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption فلپائن کی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ بوراکے جزیرہ بند ہونے سے متاثرہ ٹور کمپنیوں کو امداد گراہم کرے گی حالیہ ہفتوں میں تھائی لینڈ اور فلپائن میں حکام نے اپنے دو مشہور سیاحتی مقامات کو سیاحت کے لیے بند کر دیا ہے۔ پہلے، تھائی لینڈ کے مزید پڑھیں

کیمیائی حملے کے جواب میں شام پر حملے سے کیا حاصل ہو گا؟

تصویر کے کاپی رائٹ EPA امریکی اور شامی حکومتوں نے شامی شہر دوما پر مبینہ کیمیائی حملے کا جواب دے دیا ہے۔ یہاں سوال اٹھتا ہے کہ اس حملے سے وہ کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہیں؟ کسی بھی جنگ کا سب سے اہم عنصر حیرت زدہ کر دینے کا ہوتا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ مزید پڑھیں