میشا شفیع کے بعد مزید خواتین بھی علی ظفر کے خلاف میدان میں آگئیں

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images جمعرات کو جب پاکستانی گلوکارہ، اداکارہ اور ماڈل میشا شفیع نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے گلوکار علی ظفر پر انھیں جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا تو وہ ٹویٹ دیکھتے ہی دیکھتے ٹرینڈ کرنے لگی۔ اس کے بعد علی ظفر کی تردید اور میشا شفیع کے مزید پڑھیں

’موٹر سائیکل گرل‘ سے ملیے

’رانگ نمبر‘ اور ’جوانی پھر نہیں آنی‘ جیسی ہٹ کمرشل فلموں کے بعد سہائی علی ابڑو پاکستان کے فلمی منظر نامے سے کچھ عرصے تک غائب رہیں۔ مگر اس ہفتے اُن کی فلم موٹرسائیکل گرل ریلیز ہو رہی ہے جو پاکستانی بائیکر زینت عرفان کی سچی کہانی پر مبنی ہے اور لگ یہ رہا ہے مزید پڑھیں

میڈلز اور اسناد مجھے دو وقت کی روٹی نہیں دے سکتے: بشیر بلوچ

55 سال تک لوک گائیکی کرنے والے صوبہ بلوچستان کے معروف گلوکار بشیر بلوچ کا کہنا ہے کہ جو میڈل اور اسناد مجھے ملی ہیں اچھا نہیں لگتا ہے کہ میں ان کو سڑک پر رکھ کر بھیک مانگوں۔ مختلف زبانوں میں لوک گیت گانے والے گلوکار کا کہنا ہے کہ ان کو دو صدارتی مزید پڑھیں

سوہائی علی ابڑو: موٹرسائیکل سیکھ کر میری زندگی بدل گئی

پاکستانی اداکارہ سوہائی علی ابڑو کی نئی فلم ’موٹر سائیکل گرل‘ 20 اپریل کو ریلیز ہو رہی ہے۔ یہ فلم ایک بیس سالہ پاکستانی لڑکی زینتھ عرفان کی کہانی ہے، جو پاکستان کے شمالی علاقہ جات کا موٹر سائیکل پر سفر کر چکی ہیں۔ ہماری ساتھی فی فی ہارون نے سوہائی سے پہلی دفعہ موٹر مزید پڑھیں

ایرانی ڈرون اسرائیل پر ‘حملے کی نیت سے بھیجا گیا تھا’

تصویر کے کاپی رائٹ IDFImage caption اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فروری میں جو ایرانی ڈرون انھوں نے مار گرایا ہے وہ اسرائیل پر حملے کے لیے بھیجا گيا تھا اسرائیل نے کہا ہے کہ جس ایرانی ڈرون کو اس نے فروری میں مار گرایا تھا اس میں دھماکہ خیز مادہ تھا اور وہ مزید پڑھیں

سارہ علی خان کا کریئر اور پرینکا کی کوششیں

تصویر کے کاپی رائٹ Instagram/saraalikhan_ معروف اداکار سیف علی خان اور اداکارہ امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان کی پہلی فلم ‘کیدار ناتھ’ تکمیل کے مراحل میں ہی پروڈکشن کے مسائل میں گھر چکی ہے۔ ہدایت کار ابھشیک کپور کے ساتھ پروڈکشن کمپنی کے اختلافات کے بعد سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ سارہ کی مزید پڑھیں

جتیندر فلموں میں نقلی جیولری سپلائی کیا کرتے تھے

پرسنالٹی آف دی ویک میں آج ہم بات کریں گے تقریباً دو سو فلموں میں لیڈ رول کرنے والے اداکار جتیندر کی جو بالی وڈ میں 1960 سے 1990 کی دہائی تک چھائے رہے۔ جتیندر بطور ہیرو سب سے لمبی اننگز کھیلنے والے ایکٹروں میں شامل ہیں۔ سنیے نصرت جہاں کی زبانی This post is مزید پڑھیں

کیک کی مٹھاس

تصویر کے کاپی رائٹ CAKE فلم ’کیک‘ کی ریلیز سے کچھ دن پہلے ایک دوست نے جو خود بھی فلمساز ہے، مجھ سے پوچھا کہ میرے خیال میں ’کیک‘ سینیما کے باکس آفس پر کامیاب ہو پاۓ گی کہ نہیں۔ میں نے جواب دیا کہ میں سو فیصد گارنٹی کر سکتا ہوں کہ فلم پاکستان مزید پڑھیں

‘آنکھ مارنا جائز نہیں اور فلم میں یہ توہین مذہب ہے’

تصویر کے کاپی رائٹ YouTubeImage caption 26 سیکنڈ کے اس ویڈیو سے پریا راتوں رات دنیا بھر میں مشہور ہو گئيں انڈیا کی عدالت عظمیٰ میں ملیالم فلم ‘اورو آدار لو’ کے خلاف ایک بار پھر سے شکایت درج کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ریلیز سے قبل اس میں سے ‘منیکیا مالاریا مزید پڑھیں