پوپ فرانسس کی اپیل: شام میں خونریزی کا فوری خاتمہ کریں

تصویر کے کاپی رائٹ ReutersImage caption پوپ نے اپنے دورِ پاپائیت کے پہلے پانچ برسوں کے دوران شام میں ہونے والے خون خرابے کی مسلسل مذمت کی ہے عیسایئوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے دنیا بھر کے رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ شام میں خون ریزی کے فوری خاتمے کے لیے اقدام مزید پڑھیں

’اگلے سال پھر سوات آؤں گی لیکن بغیر سکیورٹی کے‘

رفعت اللہ اورکزئئ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، سوات تصویر کے کاپی رائٹ Reuters امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین شخصیت ملالہ یوسفزئی کا ساڑھے پانچ برس بعد اپنے آبائی علاقے سوات پہنچنا ان کے پڑوسیوں اور سہیلیوں کے لیے ایک خوشگوار حیرت سے کم نہ تھا۔ گذشتہ مزید پڑھیں

‘مغرب روس کو ورلڈ کپ سے محروم کرنا چاہتا ہے’

تصویر کے کاپی رائٹ ReutersImage caption رواں سال فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی روس کے حصے میں آئی ہے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے الزام لگایا ہے کہ برطانیہ اور امریکہ موسم گرما میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی سے روس کو محروم کرنا چاہتے ہیں۔ روسی ٹی وی مزید پڑھیں

شام: شدید زخمیوں کو دوما سے لے جانے کا معاہدہ

تصویر کے کاپی رائٹ AFP/GETTY IMAGESImage caption شام میں باغیوں اور حکومت کے درمیان سنگین طور پر زخمی افراد کو دوما سے لے جانے کا معاہد ہوا ہے شام کے علاقے مشرقی غوطہ میں حکومت اور باغی گروپ جیش اسلام کے درمیان مبینہ طور پر دوما سے سنگین طور پر زخمی افراد کے انخلا کا مزید پڑھیں

ملالہ میں تم سے جلتی ہوں!

بہار اپنے جوبن پہ تھی، سڑکوں کے کنارے کھڑے درختوں نے اپنے زرد پتے کب کے جھاڑ دیے تھے اور اب ان کی شاخوں پہ زمردیں کونپلیں پھوٹ رہی تھیں۔ نہر کے کنارے سنبلوں نے سرخ پھولوں سے آ گ سی لگا رکھی تھی۔ مال روڈ سے ریس کورس کے قطعات تک، رنگ اور خوشبو مزید پڑھیں

ماؤنٹ ایورسٹ: شرپا کی 22 ویں مرتبہ چوٹی سر کرنے کی کوشش

تصویر کے کاپی رائٹ ReutersImage caption کامی ریٹا تاریخ رقم کرنا چاہتے ہیں کئی لوگوں کا خواب ہوتا ہے کہ وہ کم از کم ایک مرتبہ دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر سکیں۔ تاہم کامی ریٹا نامی ایک شرپا تو اس کا نیا عالمی ریکارڈ بنانے والے ہیں۔ نیپال کے 48 مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ کے اندر کارروائی کی دھمکی

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption مظاہرین اپنے آبائی گھروں میں واپس جانا چاہتے ہیں اسرائیلی فوج نے خبردار کیا ہے کہ وہ مبینہ ‘دہشت گرد اہداف’ کو نشانہ بنانے کے لیے غزہ کی پٹی کے اندر کارروائی کر سکتے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے برگیڈیئر جنرل رونن منیلس نے صحافیوں کو بتایا کہ غزہ میں مزید پڑھیں

فلسطینی مظاہروں کا دوسرا روز، غزہ میں حالات کشیدہ

تصویر کے کاپی رائٹ EPAImage caption اسرائیل فوج کی طرف فائرنگ اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا فلسطین میں ‘یوم الارض’ کے سلسلے میں مظاہروں کے دوسرے دن غزہ اور اسرائیلی سرحد کے قریب فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل فوج کی فائرنگ میں تیرہ مزید افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطین میں کئی برس بعد مزید پڑھیں

’ریورس سوئنگ بے ایمانی نہیں فن ہے‘

تصویر کے کاپی رائٹ ALL SPORT/Getty Images کرکٹ کی گیند کو ریورس سوئنگ کرنے میں مہارت رکھنے والے پاکستانی تیز گیند بازوں نے متفقہ طور پر اس فن کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریورس سوئنگ بال کے ساتھ چھیڑ چھاڑ یا ‘ٹیمپرنگ’ کیے بغیر بھی کی جاسکتی ہے اور جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

روس نے مزید 50 برطانوی سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا

تصویر کے کاپی رائٹ AFP برطانیہ میں ایک سابق روسی جاسوس اور ان کی بیٹی کو زہر دیے جانے کے بعد روس اور برطانیہ کے تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں اور ہفتے کو ماسکو نے روس میں 50 مزید برطانوی سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ برطانیہ کی جانب سے روس مزید پڑھیں