اسرائیلیوں کو اپنی سرزمین کا حق حاصل ہے: شہزادہ سلمان

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption اگر شہزادہ سلمان اپنے والد کے بعد سعودی تخت سنبھالتے ہیں تو وہ اسلام کے دو اہم ترین شہروں کے محافظ بھی بن جائیں گے۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنی سرزمین کا حق حاصل ہے۔ سعودی عرب مزید پڑھیں

کوئٹہ میں فائرنگ، چار مسیحی ہلاک

تصویر کے کاپی رائٹ Khair Muhammad پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے چار افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں جبکہ اس واقعے میں ایک بچی زخمی ہوئی۔ یہ واقعہ سوموار کی شام مزید پڑھیں

ہم بچوں کے کھیل نہیں کھیلتے لیکن ابھی تک یہ ممالک یہی کھیل کھیل رہے ہیں: روس

تصویر کے کاپی رائٹ Reuters روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروو نے سابق روسی ایجنٹ اور ان کی بیٹی کو زۃر دیے جانے کے بعد کی پیش رفت کے حوالے سے برطانیہ اور مغربی اتحادیوں پر ’بچوں کا کھیل‘ کھیلنے کا الزام لگایا ہے۔ انھوں نے برطانیہ اور برطانیہ کے مغربی اتحادیوں پر الزام عائد مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کی ونی منڈیلا چل بسیں

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images جنوبی افریقہ کی نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والی رہنما ونی منڈیلا 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ یہ خبر ان کے اسسٹنٹ نے دی ہے۔ ونی مادِکیزیلا منڈیلا سابق جنوبی افریقہ صدر نیلسن منڈیلا کی سابق اہلیہ تھیں۔ یہ جوڑا جنوبی افریقہ کی اس مزید پڑھیں

نواز شریف کے وکیل کی نیب عدالت سے کارروائی ریکارڈ کرنے کی استدعا

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف کیے گئے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت میں ان کے وکیل خواجہ حارث نے جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا پر جرح دوبارہ شروع کی۔ وکیل خواجہ حارث نے نیب کے مرکزی گواہ اور جے مزید پڑھیں

’منٹو اتنے ہی دلچسپ ہیں جتنی ان کی کہانیاں‘

کراچی میں منعقدہ پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کل رات اختتام کو پہنچا۔ اس چار دن کے فیسٹیول نے شائیقین کو بہت سے ایسے ہدایتکار، اداکار اور ٹیلنٹ سے ملنے اور ان کی فلمیں دیکھنے کا موقع ملا جنھوں نے بین الاقوامی سطح پر شہرت پائی۔ ان میں سے ایک اداکارہ اور ہدایتکار نندیتا داس ہیں مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی کے نئے ریکارڈ

تصویر کے کاپی رائٹ AFP پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں متعدد نئے ریکارڈز قائم ہوئے ہیں۔ اس میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ پاکستان نے پانچ وکٹوں پر 203 رنز بناکر مزید پڑھیں

کراچی سے کیریبئین، فلائٹ کتنے گھنٹے کی ہے؟

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption ویسٹ انڈیز کے ایک بولر کا ٹخنہ نکل گیا عالمی تنہائی سے پہلے جو آخری مکمل انٹرنیشنل میچ پاکستان میں کھیلا گیا تھا، اس کی میزبانی کراچی نے کی تھی۔ چند ہی روز بعد آخری نامکمل انٹرنیشنل میچ لاہور میں کھیلا گیا, اور پاکستان پہ انٹرنیشنل کرکٹ کے مزید پڑھیں

کراچی میں پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو 204 رنز کا ہدف

تصویر کے کاپی رائٹ ReutersImage caption نو برس کے بعد کراچی میں پہلا بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلا جا رہا ہے جسے دیکھنے کے لیے تماشائیوں کی ایک بڑی تعداد سخت سکیورٹی میں نیشنل سٹیڈیم پہنچی ہے کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے پہلے مزید پڑھیں

ترک صدر اردوغان اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نتن یاہو کے درمیان غزہ کے معاملے پر لفظی جنگ

تصویر کے کاپی رائٹ REUTERS/ EPA اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نتن یاہو اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے غزہ میں ہونے والی خونریزی پر ایک دوسرے پر زبانی حملے کیے ہیں۔ جمعے کو 16 فلسطینی اس وقت ہلاک ہو گئے تھے جب اسرائیلی فون نے مظاہرین پر فائر کھول دیا تھا۔ اتوار کو مزید پڑھیں