امریکہ: یوٹیوب کے صدر دفتر کے باہر فائرنگ، تین زخمی

تصویر کے کاپی رائٹ ReutersImage caption پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کے پاس ایک پستول تھا تاہم ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ شمالی کیلیفورنیا میں پولیس نے بتایا ہے کہ یوٹیوب کے صدر دفتر میں ایک خاتون نے تین افراد کو گولیاں مار کر زخمی کردیا ہے اور پھر خودکشی کر مزید پڑھیں

ٹرمپ کا میکسیکو کی سرحد پر فوج بھیجنے کا عزم

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا عزم کیا ہے کہ ملک کے جنوب میں واقع میکسیکو کی سرحد کی حفاظت کے لیے وہ امریکی فوج تعینات کریں گے۔ منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’اب ہم اپنے کام عسکری مزید پڑھیں

رنز نہ ہوں تو پریشان ہوجاتا ہوں: بابر اعظم

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption بابراعظم بھارتی بیٹسمین ویراٹ کوہلی سے اپنے موازنے کو حقیقت پسندانہ نہیں سمجھتے۔ بابراعظم نے جب فرسٹ کلاس کرکٹ شروع کی تھی تو ان کے چچازاد بھائی کامران اکمل اور عمراکمل انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہے تھے اور اس وقت وہ یقیناً یہی سوچ رہے ہونگے کہ وہ بھی مزید پڑھیں

پشتون تحفظ تحریک کی مخالفت میں اضافہ

رفعت اللہ اورکزئی بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور پاکستان میں اکثر اوقات دیکھا گیا ہے کہ جب بھی کوئی نئی تنظیم حکومت اور ریاستی اداروں کی پالیسیوں کو چیلنج کرتی ہے اور عوام میں اس کو پذیرائی ملتی ہے تو اس کے ساتھ ساتھ ایسی تحریکوں کے خلاف پروپیگنڈے کا آغاز بھی کر مزید پڑھیں

بحرِ مردار کو مردار کیوں کہتے ہیں؟

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption صدیوں پہلے وجود میں آنے والے بحرِ مردار میں نمک اور معدنیات کی مقدار بہت زیادہ ہے کیا آپ کو پتہ ہے کہ سطح زمین پر دنیا کا سب سے نچلا مقام کون سا ہے۔ لفظ سالٹ (نمک) کہاں سے آیا۔ یا بحرِ مردار کو بحرِ مدار کیوں کہا مزید پڑھیں

امریکہ: امیگریشن ججوں کو درخواستوں پر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت

تصویر کے کاپی رائٹ AFP/GettyImage caption تارکین وطن بچے صدر ٹرمپ کی مجوزہ پالیسی سے نالاں ہیں۔ امریکہ کا محکمۂ انصاف امیگریشن کے معاملات کا فیصلہ کرنے والے ججوں پر دباؤ بڑھانے جا رہا ہے کہ وہ پرانے کیسز کا فیصلہ جلد از جلد کریں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمۂ انصاف متعلقہ ججوں سے مزید پڑھیں

خادم رضوی کی گرفتاری: پولیس نے جگہ جگہ اشتہار لگا دیے

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ خادم رضوی ایک انٹرویو میں کہہ چکے ہیں کہ ان کی پارٹی کو پنڈی یا کسی ادارے سے کوئی آشیرباد حاصل نہیں ہے اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے انتہائی دائیں بازو کی مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان اور تحریک مزید پڑھیں

کوئٹہ میں فن و فنکار: گلی میں ڈرامہ، تہہ خانے میں ڈی جے

کوئٹہ کے شانتی نگر میں ایک پتلی گلی کے ایک سرے پر تقریباً دو درجن افراد تھیٹر کے چند نوجوان فنکاروں کی پیشکش کو دیکھنے میں پوری طرح سے مگن ہیں۔ یہ ایک لڑکی مینا کی کہانی ہے جس نے مقامی بارسوخ زمیندار سے شادی کرنے سے انکار کردیا اور بعد میں اس کے آدمیوں مزید پڑھیں

ملی مسلم لیگ دہشتگرد تنظیموں کی امریکی فہرست میں شامل

امریکہ نے گذشتہ سال قائم ہونے والی مذہبی سیاسی جماعت ملی مسلم لیگ کو انتہا پسند گروہ لشکر طیبہ کی جماعت قرار دیتے ہوئے اس کا نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ پیر کو امریکی محکمۂ خارجہ اور محکمۂ خزانہ دونوں نے کہا ہے کہ لشکر طیبہ کی طرح ملی مزید پڑھیں

مویشی چرانے کے لیے مہنگی گاڑی کا استعمال کیوں؟

تصویر کے کاپی رائٹ Bukhara police ازبکستان کی پولیس نے مویشی چوری کرنے والے دو افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑا ہے جو ایک مہنگی برانڈ کی گاڑی میں بیل کو چوری کر کے لے جا رہے تھے۔ بخارا ریجن میں حکام کے حوالے سے از نیوز نامی ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ وہاں کے مزید پڑھیں