شمالی کوریا ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کو مذاق نہ سمجھے : مائیک پینس

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images امریکی نائب صدر مائیک پینس نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اگلے ماہ صدر ٹرمپ سے ہونے والی ملاقات کو سنجیدگی سے لیں وگرنہ صدر ٹرمپ میٹنگ سے واک آؤٹ بھی کر سکتے ہیں۔ امریکی ٹی وی چینل فوکس نیوز کو مزید پڑھیں

جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک دنیا کو دھمکا رہے ہیں: اردوغان

تصویر کے کاپی رائٹ AFP ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جوہری ہتھیار کے حامل ممالک پر الزام لگایا ہے کہ وہ دنیا کو دھمکا رہے ہیں جبکہ ساتھ ہی انھوں نے امریکہ کو ایران جوہری معاہدے سے نکلنے پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔ رجب طیب اردوغان نے کہا کہ ‘جن ممالک مزید پڑھیں

انڈیا میں ’راضی‘ لیکن پاکستان میں نہیں!

تصویر کے کاپی رائٹ Raazi ایسا مشکل سے ہی ہوتا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کسی بات پر اتفاق کریں اس لیے بالی وڈ کی فلم ‘راضی’ ہی کیوں مختلف ہو؟ راضی نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں ہی باکس آفس پر تقریباً 70 کروڑ روپے کما لیے ہیں جو ماہرین کے مطابق ایک بہترین مزید پڑھیں

براک اوباما اور ان کی اہلیہ کی نیٹفلکس کے ساتھ شراکت

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption اس جوڑے نے سنہ 2017 کے اوائل میں وائٹ ہاؤس چھوڑا۔ سابق امریکی صدر براک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما نیٹفلکس کے لیے ٹی وی پروگرام اور فلمز بنائیں گے۔ آن لائن سٹریمنگ سروس نیٹفلکس کا کہنا ہے کہ سابق صدر اور خاتون اوّل نے ان مزید پڑھیں

آٹھویں کوشش میں ایورسٹ تو نہیں مگر موت

تصویر کے کاپی رائٹ AFP نیپال کی حکومت کا کہنا ہے کہ ایک جاپانی کوہ پیما ایورسٹ کی چوٹی سر کرنے کی آٹھویں کوشش میں ہلاک ہو گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پہلی سات کوششوں میں ناکامی کے علاوہ ان کی ایک انگلی کے علاوہ تمام انگلیاں ضائع ہو گئی تھیں۔ حکام کا مزید پڑھیں

’امریکہ اب ایران پر تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کرنے والا ہے‘

تصویر کے کاپی رائٹ EPA امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپے نے کہا ہے کہ امریکہ اب ایران پر تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کرنے والا ہے۔ دارالحکومت واشنگٹن میں ہیریٹیج فاؤنڈیشن میں خطاب کرتے ہوئے امریکہ کے اعلیٰ ترین سفارتکار کا کہنا تھا کہ نئی پابندیوں کے بعد ایران کو اپنی معیشت کی بقا مزید پڑھیں

نیب کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کے خلاف تحقیقات کا باقاعدہ آغاز

تصویر کے کاپی رائٹ AFP پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) نے کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن کے منصوبوں کے خلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ نیب کی جانب سے پیر کو جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ تحقیقات ادارے کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید مزید پڑھیں

70 سالہ سول ملٹری جھگڑے کا بھی جے آئی ٹی کی کارروائی پر اثر ہوا ہے: نواز شریف

تصویر کے کاپی رائٹ AFP سابق وزیر اعظم اور حکمراں جماعت کے قائد میاں نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی طرف سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب میں کہا ہے کہ ان کے خلاف تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی میں فوج کے خفیہ اداروں آئی ایس آئی اور مزید پڑھیں

فہد مصطفیٰ سمیت نو کو توہینِ عدالت کے نوٹس جاری

Image caption فہد مصطفیٰ اے آر وائی پر جیتو پاکستان کے نام سے گیم شو پیش کرتے ہیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود ماہِ رمضان میں ٹی وی چینلز پر گیم شوز چلانے پر چینلوں کے سربراہان اور شو کے میزبانوں سمیت نو افراد کو توہینِ عدالت کے نوٹس جاری کر مزید پڑھیں

برازیل: ایک جزیرے پر 12 سال بعد کسی بچے کی ولادت

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption فرنینڈو ڈی نورونہا کا شمار دنیا کے چند بہترین ساحلوں میں ہوتا ہے برازیل کے ایک دور افتادہ جزیرے پر 12 سال کے بعد کسی بچے کی پیدائش پر جشن منایا جا رہا ہے۔ اس جزیرے پر بچہ پیدا کرنے پر پابندیاں تھیں۔ فرنینڈو ڈی نورونہا جزیرہ برازیل کے مزید پڑھیں