ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد وزرا کی تنخواہوں میں کٹوتی کریں گے

تصویر کے کاپی رائٹ AFP ملائیشیا کے نو منتخب وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ وہ کابینہ میں شامل وزیروں کی تنخواہوں میں دس فیصد تک کمی کریں گے۔ نو منتخب کابینہ کے پہلے اجلاس کی سربراہی کرنے کے بعد مہاتیر محمد نے کہا کہ وہ ملک کے ڈھائی سو ارب سے زائد کے مزید پڑھیں

نعیم الحق کا دانیال عزیز کو تھپڑ،’پی ٹی آئی کے سو روزہ منصوبے کو نافذ کرنے کا آغاز‘

تصویر کے کاپی رائٹ TWITTER پاکستان میں ایک ٹی وی پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے کا واقعہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر زیر بحث ہے جبکہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اس کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرایا ہے۔ منگل کی رات کو نجی مزید پڑھیں

’روہنگیا شدت پسندوں نے ہندوؤں کا قتلِ عام کیا‘

تصویر کے کاپی رائٹ EPAImage caption ایمنسٹی کے مطابق مارے جانے والے ہندوؤں میں بچے بھی شامل ہیں انسانی حقوق کے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تحقیقات کے مطابق روہنگیا مسلمان شدت پسندوں نے گذشتہ سال اگست میں درجنوں ہندو شہریوں کو ہلاک کیا تھا۔ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ کے مطابق، مزید پڑھیں

‘گلگت بلتستان عملی طور پر صوبہ ہے قانونی طور پر نہیں’

عبداللہ فاروقی بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption گلگت بلتستان آڈر 2018 میں وفاق کے اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کیا گیا ہے پاکستان کی وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 نافذ تو کر دیا ہے لیکن اِس شمالی علاقے کی سیاسی جماعتوں نے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات میں تاخیر ہوسکتی ہے: ٹرمپ

تصویر کے کاپی رائٹ AFP امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اس چیز کے قوی امکانات ہیں کہ آئندہ ماہ ان کی شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ ملاقات نہیں ہو پائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس ملاقات سے قبل شمالی کوریا کو کچھ شرائط پر عمل کرنا ہو گا اگر مزید پڑھیں

نو عمر لڑکی کی دوگنی عمر کے آدمی سے جبری شادی کروانے پر ماں مجرم قرار

تصویر کے کاپی رائٹ PAImage caption عدالت نے ماں کو دو مرتبہ جبری شادی کروانے کا مجرم قرار دیا برطانیہ میں ایک خاتون کو اپنی 13 سال کی بیٹی کی پاکستان میں جبری شادی کروانے اور اس کے نتیجے میں حاملہ کرنے کا مجرم قرار دیا ہے۔ خاتون نے جس رشتہ دار سے اپنی بیٹی مزید پڑھیں

حمزہ کی ویڈیو پر آئی سی سی کا فیصلہ: بیٹسمین آؤٹ

تصویر کے کاپی رائٹ ICC انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹوئٹر پر پاکستان میں بنائی گئی ایک ویڈیو پر آؤٹ کا فیصلہ دیا ہے۔ آئی سی سی نے منگل کو ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ’حمزہ نامی شخص نے ہمیں یہ ویڈیو بھیجی اور آئی سی سی کا فیصلہ پوچھا۔‘ اس ویڈیو میں دیکھا جا مزید پڑھیں

’قطری شہزادہ اپنے محل میں جے آئی ٹی سے ملنا چاہتا تھا: نواز شریف

تصویر کے کاپی رائٹ AFP سابق وزیر اعظم اور حکمراں جماعت کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ قطری شہزادہ حماد بن جاسم الثانی اپنے محل میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ارکان سے ملنا چاہتا تھا لیکن جے آئی ٹی کے اراکان نے جان بوجھ کر ان سے ملاقات نہیں کی ۔ ہمارے مزید پڑھیں

اسرائیل کا جدید ترین جنگجو طیارہ ایف 35 طیارے استعمال کرنے کا دعویٰ

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption اسرائیلی فضائیہ کا ایف-35 جنگجو طیارہ اسرائیلی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکی ساختہ جدید ترین ایف-35 جنگی طیارے کو لڑائی میں استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ اسرائیلی دفاعی افواج کے ٹوئٹر سے جاری کیے گئے پیغام میں فضائیہ کے سربراہ میجر جنرل مزید پڑھیں

ترکی: بغاوت کرنے والے 104 فوجی افسران کو عمر قید کی سزا

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان اس سے پہلے کہہ چکے ہیں کہ وہ بغاوت کی سازش کرنے والوں کے لیے موت کی سزا کو دوبارہ متعارف کروانے کے حامی ہیں۔ ترکی کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کی ایک عدالت نے سنہ 2016 میں ہونے والی بغاوت کی مزید پڑھیں