زیارت: خطرات میں گھرا صنوبر کا جنگل

مارچ کے مہینے میں جب پاکستان کے بیشتر حصوں میں درجۂ حرارت تیزی سے بڑھنے لگتا ہے تب بھی وادیِ زیارت کا علاقہ چوتیر برف سے ڈھکا رہتا ہے۔ زیارت ملک کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کا پہاڑی شہر ہے۔ اور یہ 72 سالہ بختاور بی بی کا آبائی شہر بھی ہے۔ وہ اس برف مزید پڑھیں

انڈین خلائی ایجنسی کا فوجی مقاصد کے لیے بھیجے گئے سیٹیلائٹ سے رابطہ منقطع

تصویر کے کاپی رائٹ AFP انڈین حکام کا کہنا ہے کہ ملک کی قومی خلائی ایجنسی کا رابطہ اس سیٹیلائٹ سے منقطع ہو گیا ہے جسے دو دن پہلے ہی مدار میں چھوڑا گیا تھا۔ ملکی سطح پر تیار کیے جانے والی GSAT-6A سیٹلائٹ کو فوجی رابطوں کو بہتر بنانے کے لیے تیار کی گیا مزید پڑھیں

ناکارہ چینی خلائی سٹیشن کا ملبہ بالآخر جنوبی بحرالکاہل میں گرا

تصویر کے کاپی رائٹ CHINA MANNED SPACE AGENCYImage caption تیانگونگ 1 کا بڑا حصہ کرۂ ہوائی میں داخل ہوتے ہی جل جائے گا چین اور امریکہ سے موصول ہونے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ ناکارہ چینی خلائی سٹیشن زمین کے فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی زیادہ تر بکھر گیا اور جنوبی بحرالکاہل مزید پڑھیں

انگلیاں چٹخانے پر آواز کیوں آتی ہے؟

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images سائنسدان اب ایک سب سے زیادہ باعثِ کوفت انسانی عادت کی تحقیق کرنے کا سوچ رہے ہیں جو وہ آواز ہے جو انگلیوں کو چٹخنے سے پیدا ہوتی ہے۔ امریکہ اور فرانس کے محققین کا کہنا ہے کہ اس عادت کو ریاضی کے تین تسویوں کے ذریعے بیان کیا مزید پڑھیں

کافی سے کینسر ہو سکتا ہے، اب یہ بتانا پڑے گا: امریکی عدالت

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption سٹار بکس سمیت تقریباً 90 کافی کمپنیوں پر صارفین کو کافی میں موجود زہریلے کیمیکل کے بارے میں آگاہ نہ کرنے پر مقدمہ کیا گیا ہے امریکی شہر لاس اینجلس کی ایک عدالت نے حکم دیا ہے کہ ریاست کیلیفورنیا میں فروخت کی جانے والی کافی پر سرطان سے مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ: ’58 فیصد ڈاکٹری نسخے سمجھ نہیں آتے‘

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images ایک رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی جانب سے لکھے گئے ایک ہزار نسخوں میں سے اٹھاون فیصد نسخے ایسے تھے جو سمجھ میں نہیں۔ اب صوبائی حکومت نے ڈاکٹری نسخوں کا بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کے لیے اقدامات شروع مزید پڑھیں

150 برس سے خالی تصور کیے جانے والے تابوت میں حنوط شدہ لاش موجود تھی

تصویر کے کاپی رائٹ MACQUARIE MEDICAL IMAGINGImage caption تازہ مشاہدے کے دوران اس تابوت کا سی ٹی سکین بھی کیا گیا سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں 150 برسوں سے موجود بظاہر خالی مصری تابوت میں حنوط شدہ لاش موجود تھی۔ آسٹریلوی سائنسدانوں کے مطابق یہ تابوت 2500 برس پرانا ہے مزید پڑھیں

کش لیتی ہتھنی نے ماہرین کو شش و پنج میں مبتلا کر دیا

انڈیا میں دھواں اڑاتی ایک ہتھنی کے ویڈیو کلپ نے حیاتیات کے ماہرین کو شش و پنج میں مبتلا کر دیا ہے۔ ہتھنی نے ایسا کیا کر دیا، دیکھیں دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ میں This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

یوری گیگارن، کششِ ثقل کو شکست دینے والے پہلے خلاباز

کشش ثقل کی زنجیریں توڑ کر خلا کی سیر کرنے والے پہلے انسان، یوری گیگارن کی 27 مارچ کو برسی منائی جاتی ہے۔ روسی خلاباز نے بین الاقوامی شہرت کیسے پائی اور اُن کے مجسمے اور یادگاریں دنیا میں کہاں کہاں موجود ہیں، جانیے اس رپورٹ میں۔ This post is shared by PakPattani.com For Information مزید پڑھیں

چینی خلائی سٹیشن زمین پر کب اور کہاں گرے گا؟

تصویر کے کاپی رائٹ CHINA MANNED SPACE ENGINEERINGImage caption یہ خلائی سٹیشن سنہ 2011 میں بھیجا گیا تھا چین کے ایک خلائی سٹیشن کا ملبہ 30 مارچ یعنی جمعہ کے بعد کسی بھی وقت زمین پر گرے گا لیکن ماہرین ابھی تک یہ تعین نہیں کر پا رہے ہیں کہ خلائی سٹیشن کے ٹکڑے زمین مزید پڑھیں