انڈیا میں آنے والے حالیہ طوفان اتنے تباہ کن کیوں؟

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption گردوباد والا طوفان بعد میں بارش، آسمانی بجلی اور اولے والا طوفان بن گیا انڈیا میں حکام نے کہا ہے کہ حالیہ طوفان گردوباد کے اتنے مہلک ہونے کی وجہ ان کے آنے کا وقت تھا کیونکہ طوفان کے وقت لوگ اپنے گھروں میں سو رہے تھے۔ 125 ہلاکتوں مزید پڑھیں

’33 کروڑ ٹوئٹر صارفین اپنے پاس ورڈز تبدیل کریں‘

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption ٹوئٹر نے اپنے بلاگ پر لکھا کہ ‘ہم معذرت خواہ ہیں کہ ایسا ہوا’ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے اندرونی نظام میں خرابی سامنے آنے کے بعد 33 کروڑ صارفین کو اپنے پاس ورڈز تبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ ہدایت ایک اندرونی نظام میں مزید پڑھیں

’بیماری جس میں روزانہ پانچ مرتبہ سیکس بھی ناکافی تھا‘

تصویر کے کاپی رائٹ Rebecca BarkerImage caption ربیکا کے مطابق سیکس کی لت نے ان کے رشتوں اور زندگی کو تباہ کر دیا تھا برطانیہ میں تعلقات سے متعلق فلاحی ادارے ریلیٹ نے ایسے افراد کو مدد کی پیشکش کی جو سیکس کی لت کا شکار تھے، دو افراد نے اپنی زندگی پر اس کے مزید پڑھیں

دنیا کے 20 آلودہ ترین شہروں میں انڈیا کے 14 شہر شامل

تصویر کے کاپی رائٹ AFP عالمی ادارۂ صحت کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے 20 آلودہ ترین شہروں میں انڈیا کے 14 شہر شامل ہیں اور دنیا میں ہر دس میں سے نو انسان آلودہ فضا میں سانس لینے پر مجبور ہیں۔ عالمی ادارے ڈبلیو ایچ او نے اپنے تازہ تخمینے میں بتایا ہے مزید پڑھیں

سٹیون ہاکنگ کی آخری تحقیق: کائنات ایک نہیں ان گنت ہیں

Image caption سٹیون ہاکنگ 14 مارچ کو 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے پروفیسر سٹیون ہاکنگ کے آخری تحقیقی مقالے میں لکھا تھا کہ کائنات اکیلی نہیں بلکہ ممکنہ طور پر اس جیسی متعدد کائناتیں پائی جاتی ہیں۔ یہ نظریہ خود پروفیسر ہاکنگ کی جانب سے پیش کردہ ایک پہیلی سے شروع مزید پڑھیں

پاکستان میں واٹر ایمرجنسی کا اعلان، ’قلت ملک کو تباہی کی جانب دھکیل سکتی ہے‘

تصویر کے کاپی رائٹ Amar GuriroImage caption چارٹر میں بتایا گیا ہے کہ آبادی میں اضافے شہروں کی طرف نقل مکانی کی وجہ سے تازہ پانی کی طلب اور فراہمی میں فقدان پیدا ہورہا ہے پاکستان نے ‘واٹر ایمرجنسی’ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس سلسلے میں موثر اقدامات نہیں کیے گئے مزید پڑھیں

فیس بک کا نئی ڈیٹنگ سروس متعارف کرانے کا اعلان

تصویر کے کاپی رائٹ EPA فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ سنہ 2018 ان کی کمپنی کے لیے ایک ’مشکل سال‘ رہا ہے۔ مارک زکربرگ نے کیلیفورنیا میں اپنی کمپنی کی سالانہ ایف ایٹ ڈویلپرز کانفرنس کے دوران دیگر نئی مصنوعات کے علاوہ ڈیٹنگ سروس کو متعارف کروایا۔ انھوں نے کہا مزید پڑھیں

مستقبل میں نئے نئے رنگ اور خوشبو والے گلاب اگانا ممکن ہو سکے گا

تصویر کے کاپی رائٹ M BENDAHMANEImage caption دنیا بھر میں گلابوں کی دو سو سے زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں۔ انگریزی کی کہاوت ہے کہ گلاب کو سونگھنے میں خوب وقت لیں، اور اب سائنسدان بھی کہہ رہے ہیں کہ مستقبل میں گلابوں کی خوشبو اور بھی زیادہ بھینی اور مٹھاس والی ہوا کرے گی۔ مزید پڑھیں

چین 30 کروڑ لال بیگ کس لیے پال رہا ہے؟

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images كاكروچ یا لال بیگ کسی کو بھلے ہی پسند نہ ہوں یا پھر اسے دیکھ کر کسی کی چیخ نکل جاتی ہو لیکن چین کے باشندوں کے لیے یہ کمائی کا ذریعہ ہے۔ ممکنہ طور پر طبی خصوصیات کے حامل ہونے کے باعث لال بیگ چینی صنعت کے لیے مزید پڑھیں

تصاویر: جدید جہازوں کی نمائش اور فضائی کرتب

بین الاقوامی ایروسپیس ایگزیبشن میں ایئربس ڈرون وی ایس آر 700 نمائش کے لیے رکھا ہوا ہے۔ نمائش کے منتظمین کے مطابق شہری ہوابازی سے دفاع، سکیورٹی اور خلائی آلات اور ساز و سامان بنانے والی ایک ہزار کمپنیاں اور افراد اپنی کاوشیں پیش کیں۔ This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only