طویل العمری کے بارے میں نو حقائق

دنیا کے 195 ملکوں میں عورتیں مردوں سے لمبی عمر پاتی ہیں، جب کہ روسی عورتوں کی عمر مردوں سے 11 سال زیادہ ہوتی ہے۔ ایتھیوپیا کے شہری 1990 کے مقابلے میں اب 19 برس زیادہ جیتے ہیں۔ یہ نتائج بی بی سی کے متوقع عمر کے کیلکولیٹر سے ملے ہیں، جس کا ڈیٹا انسٹی مزید پڑھیں

ToBeMother#: کیا ہر عورت کے لیے ماں بننا ضروری ہے؟

کیا ہر عورت کے لیے ماں بننا ضروری ہے۔ جہاں بیشتر خواتین کے لیے بچے پیدا کرنا آج بھی اہم ہے وہیں ان خواتین کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے جو بچوں کے بغیر زندگی گزارنے کو ترجیح دے رہی ہیں۔ پیو سینٹر کی ایک تحقیق کے مطابق 1976 کے بعد سے ان مزید پڑھیں

آپ کب تک زندہ رہیں گے؟

دنیا بھر میں اوسط عمر بڑھ رہی ہے۔ 2016 میں پیدا ہونے والے افراد ایسے افراد کے مقابلے میں اوسطاً سات برس زیادہ جیئں گے جو ان سے 25 برس قبل پیدا ہوئے تھے۔ آپ نیچے دیے گئے کیلکیولیٹر میں معلومات درج کر کے جان سکتے ہیں کہ آپ کی عمر، ملک اور صنف کے مزید پڑھیں

ناسا اب مریخ پر ایک ہیلی کاپٹر بھیجے گا

تصویر کے کاپی رائٹ NASA / JPLImage caption ناسا نے مریخ پر روانہ کیے جانے والے اپنے ہیلی کاپٹر کی کمپیوٹر سے تیار کی گئی تصویر جاری کی ہے امریکی خلائی ادارہ ناسا پہلی بار ایک ‘ہوا سے زیادہ وزنی’ ہیلی کاپٹر تجرباتی سفر پر کسی دوسرے سیارے کے لیے روانہ کر رہا ہے۔ مریخ مزید پڑھیں

سان ڈیاگو کی نیلا رنگ بکھیرتی لہریں

کیلیفورنیا میں سان ڈیاگو کے ساحل پر نیلی لہروں نے لوگوں کو بڑی تعداد میں ساحل پر آنے پر مجبور کر دیا۔ لہروں پر نیلی روشنی لہروں پر موجود ایلجی کے باعث بنتی ہے۔ دن کے وقت ایلجی کی وجہ سے سمندر لال اور رات کو لہریں نیلی روشنی بکھیرتی ہیں۔ ایسا ہونا عیر معمولی مزید پڑھیں

سورج کی موت واقع ہوگی تو کیا ہوگا؟

تصویر کے کاپی رائٹ NASA ہماری دنیا سورج کے گرد گھوم رہی ہے۔ جب سورج نکلتا ہے تو دن ہوتا ہے، جب سورج ڈوبتا ہے تو شام اور پھر رات۔ لیکن اگر کسی دن سورج نہ نکلے تو کیا ہوگا؟ اگر سورج کی موت آ جائے تو کیا یہ دنیا بھی ختم ہوجائے گی؟ تاروں مزید پڑھیں

کمزور ہڈیوں کے علاج کی دوا سے گنج پن کا ممکنہ علاج دریافت

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images انگلینڈ کی یونیورسٹی آف مانچسٹر کے محققین کے مطابق انھوں نے گنجے پن کا ایک ممکنہ علاج اس دوا کی مدد سے دریافت کیا ہے جو اصل میں کمزور ہڈیوں کے علاج میں استعمال ہوتی ہے۔ سائکلوسپورین اے نامی دوا کمزور ہڈیوں کا علاج کرنے کے لیے استعمال ہوتی مزید پڑھیں

شناخت کے بغیر فیس بک پر پوسٹنگ، پاکستانی جوڑے کی ایپ کے لیے دوسرا انعام

Image caption فیس بک پر ایپ بنانے والا پاکستانی جوڑا کیا آپ نے کبھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے کمیونٹیز صفحات میں اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر پوسٹ کی ہے؟ یقیناً نہیں، کیونکہ فیس بک کے پاس ایسا کوئی فیچر ابھی تک دستیاب نہیں ہے۔ لیکن اب پاکستان کے ایک جوڑے نے مزید پڑھیں

اِن سائٹ مشن: مریخ کے اندر جھانکیں

تصویر کے کاپی رائٹ James Tuttle Keane (Caltech) امریکہ کیریاست کیلیفورنیا کے ویڈن برگ فضائی اڈے سے لانچ کیا گیا اِن سائٹ مشن سیارے مریخ کی جانب چھ ماہ کے سفر کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ وہ نومبر تک وہاں پہنچے گا مگر وہاں پہنچ کر یہ دریافت مزید پڑھیں

کیا سکیس کی لت کوئی بیماری ہے؟

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images امریکی مصنف مارک ٹوئین سے ایک کہاوت منسوب کی جاتی ہے کہ ’سگریٹ چھوڑنا آسان ہے، میں نے ایک سو مرتبہ سگریٹ چھوڑی ہے۔‘ مارک ٹوئین بعد میں پھیپھڑوں کے کینسر کے باعث چل بسے تھے۔ ایک معاشرے کے طور پر ہم سگریٹ، شراب اور دیگر منشیات کی لت مزید پڑھیں