’ہمارے گاؤں میں جس نے مصنوعی ٹانگ لگوائی، وہ نہیں بچا’

صوبہ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں، 65 سالہ کریم بخش بیساکھی پکڑے اپنی بنجر زمین کو آہ کر بھر کر دیکھتے ہیں۔ ایک وقت تھا ان کھیتوں میں ہریالی لہلہاتی تھی پھر کریم کو ذیابیطس یا شوگر کی بیماری ہو گئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے اس مرض نے انہیں معذور اور ان کے کھلیانوں کو مزید پڑھیں

’ذیابیطس سے سالانہ ڈیڑھ سے دو لاکھ پاکستانی معذور ہو رہے ہیں‘

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں دیکھتے ہی دیکھتے ذیابیطس نے کریم بخش کو معذور اور ان کے کھلیانوں کو ویران کر دیا صوبہ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں، 65 سالہ کریم بخش بیساکھی پکڑے اپنی بنجر زمین کو آہ بھر کر دیکھتے ہیں۔ ایک وقت تھا ان کھیتوں میں ہریالی مزید پڑھیں

ہوائی کے آتش فشاں کی ڈرامائی تصاویر کے پیچھے کیا سائنس ہے؟

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption جمعرات کو ہوائی کے کوپوہو آتش فشاں سے لاوا ابل پڑا اوائل مئی میں ہوائی کے ایک فعال آتش فشاں سے یکایک لاوا ابل پڑا۔ اس کے بعد سے وہاں سے مسلسل گیس نکل رہی ہے جس کی شاندار تصاویر لی گئی ہیں۔ دو ہفتے بعد آتش فشاں مزید پڑھیں

کھانا بنانے کی شوقین ایک بغیر پیٹ والی لڑکی!

تصویر کے کاپی رائٹ NATASHA DIDDEE/VARUN KHANNAImage caption یہ پونہ کی رہنے والی ایک لڑکی نتاشا دِدی ہیں کیا آپ ایسے کسی شخص کو جانتے ہیں جس کا اپنا معدہ یا پیٹ نہ ہو اور وہ دل لگا کر طرح طرح کا کھانا پکائے اور وہ بھی صرف دوسروں کو کھلانے کے لیے؟ یہ پونہ مزید پڑھیں

صرف 20 گھنٹے میں ہم کچھ بھی سیکھ سکتے ہیں!

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images روسی، عربی یا چینی زبان ہو ۔۔۔ یا وائلن، گیٹار جیسے ساز ۔۔۔ یا پھر طبیعیات کا کوانٹم اصول سب آپ 20 گھنٹے میں سیکھ سکتے ہیں۔ ہمارے دماغ میں اس قسم کی بہت ساری چیزوں کو سیکھنے کی خواہشات پیدا ہوتی ہیں اور ہمارے دماغ میں انھیں سیکھنے مزید پڑھیں

رات کو بہتر نیند کے لیے یہ چھ باتیں آزمائیے

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption الارم کے لیے موبائل فون بستر کے پاس رکھنے کے بجائے الارم والی گھڑی رکھنی چاہیے ماہرین کے مطابق کئی ایسے کام ہیں جو ہم انجانے میں کرتے چلے جاتے ہیں۔ ہمیں احساس نہیں ہوتا ہے کہ وہ ہماری نیند کو کس حد تک متاثر کرتے ہیں۔ نیند مزید پڑھیں

انٹرنیٹ پر خود کو ٹرول کرنے والے توجہ کے طالب نوجوان

تصویر کے کاپی رائٹ Lauren Cierzan ’کسی کو اس کی کوئی پروا نہیں ہے کہ تم کیا کہتے ہو۔ اپنا اکاؤنٹ بند کر دو۔ کسی کو تمہاری پوسٹ پسند نہیں تم محض وقت کا ضیاع ہو۔ ‘ یہ پیغامات جولین کو اس وقت ملے جب وہ نوجوان تھے۔ یہ بلاشبہ ظالمانہ تھے لیکن اس سے مزید پڑھیں

رمضان کا جسم پر کیا اثر پڑتا ہے؟

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption تکنیکی طور پر آپ کا جسم روزہ شروع کرنے کے آٹھ گھنٹے تک معمول کی حالت میں رہتا ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب معدے میں پڑی خوراک مکمل طور پر ہضم ہو جاتی ہے ہر سال کروڑوں مسلمان سحری سے لے کر سورج ڈھلے تک روزہ رکھتے مزید پڑھیں

رمضان میں کیا کھائیں، کب سوئیں اور کیسے ورزش کریں؟

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption رواں سال رمضان مئی اور جون کی گرمیوں میں پڑ رہا ہے پاکستان سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے، بہترین حالات میں بھی ورزش کرنا اور صحت مند طرز زندگی کو برقرار رکھنا مشکل ہو سکتا ہے لیکن ذرا سوچیں کہ روزے میں مزید پڑھیں