پونے نو لاکھ روپے بجلی کے بل پر ’خودکشی‘

انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں ایک سبزی فروش نے 8.64 لاکھ روپے کا بجلی بل دیکھ کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ 36 سالہ جگن ناتھ شیلکے کے اہل خانہ نے بی بی سی مراٹھی سروس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے اپنے خودکشی کے نوٹ میں مزید پڑھیں

انڈیا: مسلمان اپنی نماز کا انتظام خود کریں

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption مسلمان اپنی کم آبادی اور بکھرے ہونے کے سبب اپنی نئی عبادت گاہیں تعمیر نہیں کر سکے انڈیا مسلمانوں کی آبادی کے اعتبار سے انڈونیشیا اور پاکستان کے بعد دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک ہے۔ ملک میں ان کی آبادی 18 کروڑ ہے۔ انڈیا دنیا کا سب مزید پڑھیں

کتنا رنگیلا تھا محمد شاہ رنگیلا؟

تصویر کے کاپی رائٹ musee_guimet_parisImage caption روایت ہے کہ پگڑی بدل بھائی کی رسم کی آڑ میں نادر شاہ نے محمد شاہ رنگیلا سے کوہِ نور ہیرا حاصل کیا تھا 12 مئی 1739 کی شام۔ دہلی میں زبردست چہل پہل، شاہجہان آباد میں چراغاں اور لال قلعے میں جشن کا سماں ہے۔ غریبوں میں شربت، مزید پڑھیں

ایران پر پابندیوں کے اثرات: چارٹس میں

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption ایران کے تجارتی شراکت داروں کے پاس اب بھی کچھ امید باقی ہے کیونکہ امریکہ کے علاوہ اس جوہری معاہدے میں شامل دیگر ممالک نے اسے برقرار رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے امریکہ کی جانب سے ایران کے جوہری معاہدے کے دستبرداری کے بعد اس کے مستقبل کے مزید پڑھیں

کرناٹک کے لینگایت: ‘ہم ہندو نہیں، ہمارا مذہب الگ ہے’

Image caption کرناٹک میں لنگایتوں کی آبادی تقریباً 17 فی صد ہے انڈیا کی ریاست کرناٹک کے لینگایت ہندو دیوتا شیوا کی پوجا کرتے ہیں لیکن وہ خود کو ہندو نہیں مانتے۔ وہ ایک عرصے سے یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ انھیں ہندو دھرم سے الگ ایک مختلف مذہب مانا جائے اور انھیں ایک مزید پڑھیں

کشمیر: پتھر پھینکنے والے بندوق کیوں اٹھا رہے ہیں

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption ’کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورمیاں ہو رہی ہیں‘ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پیر کے روز سڑکوں پر ہونے والے پتھراؤ کے دوران چنئی شہر کے ایک سیاح کی موت اور ایک مقامی لڑکے کے زخمی ہونے کا واقعہ چونکا دینے والا تھا۔ جس کی مزید پڑھیں

مودی دوبارہ وزیراعظم بنیں گے؟

تصویر کے کاپی رائٹ EPA کیا دو چھوٹے سے انتخابی حلقے ایک طاقتور وزیراعظم کے مستقبل کا فیصلہ کرسکتے ہیں؟ انڈیا میں نگاہیں تو جنوبی ریاست کرناٹک کے الیکشن پر ٹکی ہوئی ہیں جہاں کانگریس اور بی جے پی کے درمیان گھمسان کی جنگ چل رہی ہے۔ لیکن اترپردیش کے دو ضمنی انتخابات سے اس مزید پڑھیں

کشمیری لڑکی نے جے کے رولنگ کا دل جیت لیا

Image caption پہاڑی چوٹیوں پر رہنے والے بچوں کے لیے یہ سکول گویا باہری دنیا سے رابطے کا ذریعہ ہے سرینگر سے جنوب کی جانب 300 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ضلع ڈوڈہ سے 70 کلو میٹر کا سفر کچھ گاڑی میں، کچھ پیدل اور باقی گھوڑوں پر کیجیے تو آپ پہاڑ کی چوٹی مزید پڑھیں

برطانیہ، فرانس یا جرمنی پر بھروسہ نہیں، معاہدہ جاری رکھنے سے پہلے ضمانت لیں: خامنہ ای

تصویر کے کاپی رائٹ AFP ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے جوہری معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ کر کے ’غلطی‘ کر دی ہے۔ آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ’میں پہلے دن سے کہہ رہا مزید پڑھیں

چین کا کاروباری دنیا پر راج کرنے کا منصوبہ

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption چین اپنی ٹکنالوجی میں فروغ کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کر رہا ہے چین نے حال ہی میں اپنا مسافر بردار طیارہ متعارف کرایا ہے جبکہ اس سے قبل وہ 400 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی بلٹ ٹرین بھی متعارف کرا چکا ہے۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں