کیا پیسوں سے جدائی کا درد کم کیا جا سکتا ہے؟

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images گزشتہ دنوں چین کے ہانگزو شہر میں پولیس کو ایک ریستوران میں موجود لاوارس بیگ کے بارے میں مطلع کیا گیا۔ پولیس کو وہاں پہنچ کر معلوم ہوا کہ وہ بیگ 20 لاکھ یوآن سے بھرا ہوا تھا۔ اتنی رقم کسی کی زندگی بدل سکتی ہے۔ تحقیقات کے بعد مزید پڑھیں

انڈیا: کرناٹک میں بی جے پی جیت کر بھی ہار گئی

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption کمارا سوامی اور سدھا رمیا نے مل کر حکومت سازی کا دعوی پیش کیا ہے انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک کے اسمبلی انتخابات میں کسی بھی پارٹی کو اکثریت نہ ملنے کے بعد وہاں کس کی حکومت بنے گی یہ ایک پیچیدہ سوال بن گیا ہے۔ انتخابات میں مزید پڑھیں

وارانسی میں پل گرنے سے 18 افراد ہلاک، متعدد زخمی

Image caption جنوبی ایشیا میں فلائی اوور اور برج گرنے کے واقعات عام ہیں انڈیا کی ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں ایک پل گرنے کے حادثے میں کم سے کم 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور متعدد گاڑیاں پل کے نیچے دب گئی ہیں۔ امدادی ٹیموں کا کہنا ہے کہ ملبے تلے مزید مزید پڑھیں

مغربی افغانستان میں طالبان کا فراہ پر مربوط حملہ، شہر کے کئی حصوں پر قبضہ

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption فراہ طالبان کے لیے ایک اہم علاقہ ہے کیونکہ اسے سمگلر افیون کی سمگلنگ کے لیے استمعال کرتے ہیں طالبان نے مغربی افغانستان کے صوبائی دارالحکومت فراہ میں ایک مربوط حملہ کیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ فراہ شہر شدت پسندوں کے قبضے میں آ گیا ہے اور مقامی مزید پڑھیں

بی جے پی کی کرناٹک میں برتری

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ووٹوں کی ابتدائی گنتی کے بعد اس وقت بی جے پی کی اکثریت ہے۔ جبکہ حکمراں کانگریس جماعت شکست کے بعد اب ریاست کی تیسری بڑی جماعت جنتا دل سیکولر کی حمایت کررہی ہے۔ تازہ اطعلات کے مطابق بی جے پی نے اب مزید پڑھیں

انڈیا: کرناٹک انتخابات کے بعد کانگریس کی حکومت کو کہیں ڈھونڈنا آسان کام نہیں

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption کانگریس کو آئندہ برس کے پارلیمانی انتخابات میں علاقائی جماعتوں کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا ہوگا انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک کے اسمبلی انتخابات کے بعد کانگریس کی حکومت کو کہیں ڈھونڈنا ہو تو یہ کام آسان نہیں ہے۔ اب کانگریس صرف پنجاب اور دو بہت ہی مزید پڑھیں

ستارہ کے والدین نے زبردستی اسے بیٹا بنا کر رکھا کیونکہ ان کا کوئی بیٹا نہیں ہے۔

[unable to retrieve full-text content] This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

ٹیپو سلطان: کرناٹک کا ہیرو ہے یا ہندو دشمن ظالم حکمران

Image caption کانگریس حکومت نے چند برس قبل ریاست کے کئی دیگر ہیروز کی طرح ٹیپو کو کرناٹک کا ہیرو قرار دیا تھا انڈیا میں میسور کے سابق حکمراں ٹیپو سلطان کو ایک بہادر اور محب وطن حکمراں کے طور پرہی نہیں مذہبی رواداری کے علمبردار کے طور پر بھی یاد کیا جاتا ہے۔ لیکن مزید پڑھیں

انڈیا: طوفان گرد و باد میں کم از کم 61 افراد ہلاک

تصویر کے کاپی رائٹ EPA انڈیا کے دارالحکومت دہلی سمیت چار ریاستوں میں اتوار کی شام آنے والے طوفان گردوباد میں کم از کم 61 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام نے آنے والے دنوں میں مزید خراب موسم کی پیش گوئی کی ہے اور ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ مزید پڑھیں

‘ہم ہندو نہیں، ہمارا مذہب الگ ہے’

انڈیا کی ریاست کرناٹک کی لینگایت برادری ہندو دیوتا میں یقین رکھنے کے باوجود خود کو ہندو نہیں مانتی ۔وہ خود کو ہندو موءب سے الگ سمجھتے ہیں ۔وہایک عرصے سے یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں ہندو دھرم سے الگ ایک مختلف مزہب مانا جائے۔ ریاست میں لنگایت کی آبادی سترہ فی صد مزید پڑھیں