اروند کیجری وال کی معافیاں: معاف کردو بھائی!

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images عام آدمی کی زندگی کے مسائل ہی الگ ہیں، بس جو لوگ عام نہیں ہیں انھیں کبھی اس بات کا اندازہ نہیں ہوتا۔ جذباتی ہوکر کسی کو کچھ کہہ دیا اور پھر زندگی بھر یا تو عدالتوں کے چکر لگاؤ یا پھر معافی مانگتے پھرو۔ عام آدمی پارٹی کے مزید پڑھیں

HerChoice#: ‘شوہر کو بتائے بغیر نسبندی کرا لی’

اپنے شوہر سے پہلے بھی جھوٹ بول چکی تھی اور اس کا نفع نقصان سمجھتی تھی لیکن اس بار یوں لگا جیسے میں اندھے کنویں میں چھلانگ لگا رہی ہوں۔ پہلے بات کچھ اور تھی۔ میں نے اپنے شوہر کو اپنی تنخواہ اصل سے کم بتائی تھی تاکہ میں کچھ پیسہ جمع کر سکوں اور مزید پڑھیں

HerChoice#: کچھ دنوں کے لیے نہ میں کسی کی بیوی اور نہ ہی ماں!

کیا آپ کبھی اسپیتی گئے ہیں؟ یہ ہندوستان کے شمال میں ہمالیہ پہاڑ کی گود میں ایک وادی ہے، جہاں چند لوگ ہی آباد ہیں۔ وہاں کوئی موبائل نیٹ ورک نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ میں وہاں جاتی ہوں۔ وہاں میں اپنی زندگی آزادانہ طور پر کھل کر جینے کے لیے جاتی ہوں۔ مزید پڑھیں

ہمیں جنگ جیتنی نہیں بلکہ اسے ختم کرنا ہے، پاکستان ہماری مدد کرے: اشرف غنی

تصویر کے کاپی رائٹ ARGImage caption فریقین نے ایک دوسرے کے تحفظات کو سمجھتے ہوئے ان کا بہتر حل نکالنے کے لیے تعاون بڑھانے پر زور دیا افغان صدر اشرف غنی نے پاکستانی وزیرِ اعظم کو افغانستان کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے ماضی کو چھوڑ کر آگے بڑھنے اور امن کے حصول کی مشترکہ مزید پڑھیں

انڈیا کے لوگوں کے مقابلے میں پاکستانی زیادہ خوش کیوں؟

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption خوشحالی کا پیمانہ صرف مجموعی ملکی پیداوار نہیں ہے بلکہ اس کے لیے بہت سی دوسری چیزیں اہم ہیں انڈیا میں گذشتہ تقریبا ڈھائی دہائیوں یعنی جب سے نئی اقتصادی پالیسیاں آئی ہیں، اس کے بعد سے حکومتوں کی جانب سے آئے دن اعداد و شمار کے سہارے مزید پڑھیں

مودی کو اب اپنی حکومت کا حساب دینا ہو گا

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی سنہ 2014 میں جب اقتدار میں آئے تو پارلیمنٹ میں ان کے نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کو زبردست اکثریت حاصل ہوئی تھی۔ یہی نہیں خود بی جے پی کو اتنی سیٹیں ملی تھیں کہ وہ اپنے ہی زور پر حکومت تشکیل دینے کی مجاز مزید پڑھیں

تہران میں خواتین کو خراج تحسین: بل بورڈز پر تصاویر آویزاں

تصویر کے کاپی رائٹ @saeidiftm ایک فوجی، جنگی فوٹوگرافر اور ایک اولمپیئن، یہ چند خواتین ہیں جن کی تصاویر ایران کے دارالحکومت تہران میں بل بورڈز پر آویزاں ہیں۔ بل بورڈز پر خواتین کی تصاویر کا مقصد ان خواتین کو خراج تحسین پیش کرنا ہے جنھوں نے اپنی اپنی فیلڈ میں نمایاں کام کیے ہیں۔ مزید پڑھیں

چین ہماری سوچ سے بھی آگے ہے: انڈین آرمی چیف

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption وپن راوت نے پارلیمان کو بتایا کہ فوج کا 68 فیصد سازو سامان پرانا ہو چکا ہے گزشتہ سال ہی بھارتی فوج کے سربراہ وِپن راوت نے کہا تھا کہ انڈیا ایک ساتھ دو محاذوں پر جنگ کرنے کا اہل ہے اور ان کے اس بیان کو چین مزید پڑھیں

پریتولا راشد ایک نرم دل پائلٹ

نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو کے ہوائی اڈے پر پیر کو ایک مسافر طیارے کو لینڈنگ کے دوران پیش آنے والے حادثے میں کم از کم 49 افراد ہلاک ہوئے۔ اس طیارے کو اڑانے والی 25 سالہ معاون پائلٹ پریتولا راشد کی یہ دوسری پرواز تھی۔ پریتولا راشد کی پہلی بین الاقوامی پرواز بھی کٹھمنڈو کی مزید پڑھیں

’سٹیفن ہاکنگ نے میری بیٹی کا داخلہ کرایا تھا‘

سٹیفن ہاکنگ سے میرا بہت قریبی تعلق تھا بس انھیں کبھی خبر نہیں ہوئی! ہوتی بھی کیسے، ہم صرف ایک مرتبہ جو ملے تھے، وہ سٹیج پر تھے اور اپنے پسندیدہ سبجیکٹ ’بلیک ہولز‘ کے بارے میں لیکچر دے رہے تھے اور میں سینکڑوں دوسرے لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر ان کی بات سمجھنے کی مزید پڑھیں