کشمیر میں آوارہ کتوں کی نس بندی

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں کشیدگی کی وجہ سے عام لوگوں میں خوف پایا جاتا ہے لیکن آج کل وادی کے باسی آوارہ کتوں سے زیادہ پریشان ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ایک دہائی کے دوران آوارہ کتوں نے 50 ہزار افراد کو کاٹا اور ان میں سے بیشتر ریبیز بیماری کا مزید پڑھیں

انڈیا صرف ہندوؤں کا ہے، نئی تاریخ لکھنے کی تیاری

تصویر کے کاپی رائٹ AFP چند ہفتے قبل تریپورہ کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی زبردست فتح کے بعد پارٹی کے کارکنوں نے ریاست میں بعض مقامات پر سابقہ کمیونسٹ حکومت کے دور میں نصب کیے گئے روسی انقلاب کے رہنما لینن کے مجسموں کو اکھاڑ پھینکا۔ اس واقع کے ایک روز بعد مزید پڑھیں

’میں سمجھ رہی تھی کہ وہ زندہ ہیں‘

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption ان لوگوں کو 2014 میں دولتِ اسلامیہ نے اغوا کرلیا تھا۔ عراق میں دولتِ اسلامیہ کی جانب سے قتل کیے گئے 39 انڈین شہریوں کے خاندانوں کا کہنا ہے کہ ان کو ان کے پیاروں کے قتل کا پتہ اس وقت چلا جب ان کی اموات کا اعلان مزید پڑھیں

کابل: نوروز پر مزار کے قریب خودکش دھماکے میں 29 ہلاک

تصویر کے کاپی رائٹ Reuters افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مزار کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں 29 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ بدھ کو یہ خودکش حملہ کابل کے سخی مزار کے قریب اُس وقت ہوا جب وہاں جشنِ نوروز منایا جا رہا تھا۔ وزارتِ داخلہ کے نائب مزید پڑھیں

بہار کے مسلمانوں میں افراتفری کے اسباب

ملک و ملت کی حفاظت کے لیے کسی ریلی یا کانفرنس کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے باوجود انڈیا میں شمالی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں 15 اپریل کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اورامارت شریعہ بہار نے ‘دین بچاؤ’، ‘ملک بچاؤ’ کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ سچ تو یہ ہے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں نوجوان پناہ گزین روہنگیا لڑکیوں کی سیکس کے لیے سمگلنگ

بی بی سی کی تفتیشی ٹیم کو علم ہوا ہے کہ بنگلہ دیش کے روہنگیا پناہ گزین کیمپوں سے نوجوان لڑکیوں کو جسم فروشی کے لیے سمگل کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی افراد کو یہ نو عمر جوان لڑکیاں بہ آسانی دستیاب ہیں جو کہ میانمار (برما) میں جاری تصادم کے نتیجے میں ملک مزید پڑھیں

انڈیا: طالبہ کے پستانوں کا تربوز سے موازنہ کرنے پر احتجاج

تصویر کے کاپی رائٹ AFP انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں ایک کالج کے طالب علم احتجاج کر رہے ہیں کیونکہ ایک پروفیسر نے ایک طالبہ کے پستانوں کا موازنہ تربوز سے کیا تھا۔ ایک واقعے کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ ہفتہ وار چھٹیوں کے دنوں میں منظرعام پر آئی جس کے بعد شدید ردعمل سامنے مزید پڑھیں

کشمیر: ’ہم نے اسلام قبول کیا اور ہمیں اس کی سزا دی جارہی ہے‘

Image caption جیون سنگھ کا خاندان جو تقسیم ہند سے پہلے بارہ ایکٹر زمین کا مالک تھا اب وہ اس گھر میں رہتے ہیں برصغیر کی تقسیم کو 70 برس بیت چکے ہیں لیکن پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں اب بھی کئی خاندان اپنی جائیداد کے مالکانہ حقوق کے لیے عدالتوں کے چکر لگا رہے مزید پڑھیں

انڈیا نے دولت اسلامیہ کے ہاتھوں 39 مزدوروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption مزدوروں کو موصل سے 2014 میں اغوا کیا گیا تھا اور انڈین حکومت اب تک کہتی آئی تھی کہ یہ مزدور زندہ ہیں انڈیا نے تصدیق کی ہے کہ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے اغوا کیے جانے والے 39 انڈین مزدوروں کو قتل کر دیا ہے۔ انڈین مزید پڑھیں

چین کے صدر شی جن پنگ کا ملک کی تقسیم کی کوشش پر انتباہ

تصویر کے کاپی رائٹ AFP چینی صدر شی جن پنگ نے ملک کو تقسیم کرنے کی کسی بھی کوشش کے خلاف خبردار کیا ہے۔ انھوں نے نیشنل پیپلز کانگریس (این سی پی) کے پارلیمانی سالانہ اجلاس سے اختتامی خطاب کے دوران یہ بات کہی۔ انھوں نے کہا کہ چین اپنے راستے پر آگے بڑھنے کی مزید پڑھیں