کشمیر میں پاکستانی بہوئیں: ’نہ سسرال اپناتا ہے نہ انڈین حکومت پاکستان جانے دیتی ہے‘

نسیم کا خاندان سیالکوٹ سے برسوں پہلے راولپنڈی منتقل ہوچکا تھا۔ امریکہ پر نو ستمبر کے حملے کے بعد جب کشمیرکی مسلح شورش کمزور پڑگئی تو یہاں سے مبینہ طور پر مسلح تربیت کے لیے پاکستانی زیرانتظام کشمیر جانے والے سینکڑوں نوجوانوں نے تربیتی کیمپوں سے نکل کر سماجی زندگی اختیار کرلی اور بیشتر نے مزید پڑھیں

چین میں کم جونگ ان کی مصروفیات تصاویر میں

کم جونگ ان نے کہا کہ’ جزیرہ نما کوریا میں جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے مسئلے کو حل کیا جا سکتا ہے اگر جنوبی کوریا اور امریکہ ہماری کوشش کا خیر سگالی کے ساتھ جواب دیتے ہوئے امن اور استحکام کا ماحول تیار کریں جس میں امن کی تکمیل کے لیے ترقی پسند اور ہم مزید پڑھیں

’تین سال تک وہ سائے کی طرح میرا تعاقب کرتا رہا اور میں گھٹ گھٹ کر جیتی رہی‘

تصویر کے کاپی رائٹ iStock میں کہہ سکتی ہوں کہ اس دن سے پہلے میں آزاد تھی لیکن اس کے بعد تو ایسا لگا کہ میں ہر وقت کسی کی نگاہ میں ہوں۔ میں کسی کمرے میں قید نہیں کی گئی تھی، کہیں بھی جا سکتی تھی، کچھ بھی کر سکتی تھی لیکن میں پھر مزید پڑھیں

انڈیا میں کتنے لوگ گوشت کھاتے ہیں، کتنے شراب پیتے ہیں اور کتنے سگریٹ؟

کیا آپ جانتے ہیں انڈیا میں کتنے لوگ گوشت کھاتے ہیں، کتنے شراب پیتے ہیں اور کتنے سگریٹ؟ تازہ ترین حکومتی فیملی اینڈ ہیلتھ سروے کے تحت عوام کی صحت، تعلیم اور خوراک جیسے موضوعات کے بارے میں معلومات جمع کی جاتی ہیں۔ اعداد و شمار کے اس ذخیرے سے جانیے کہ انڈیا میں کون مزید پڑھیں

چین اور شمالی کوریا نے کم جونگ ان کے دورہ چین کی تصدیق کر دی

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption کم جان کی چین آمد کی خبر سب سے پہلے جاپان نے دی تھی کئی روز کی افواہوں کے بعد اب باضابطہ طور پر تصدیق ہو گئی ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے چین کا دورہ کیا اور اعلی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ مقامی میڈیا مزید پڑھیں

انڈیا میں ’لفافہ صحافت‘ بڑے پیمانے پر قابل قبول

تصویر کے کاپی رائٹ cobrapostImage caption کوبرا پوسٹ اس سے قبل بھی کئی سٹنگ آپریشن کر چکا ہے انڈیا میں تحقیقاتی صحافت کی ویب سائٹ ‘کوبرا پوسٹ’ نے چند میڈیا اداروں پر الزام لگایا ہے کہ وہ پیسے لے کر خبریں کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔ انھوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے مزید پڑھیں

بیجنگ آنے والی شمالی کوریا کی اہم شخصیت کون ہے؟

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption خیال کیا جا رہا کہ ایک اعلیٰ ترین شمالی کوریائی رہنما بیجنگ میں موجود ہیں چین میں یہ قیاس آرائیاں بڑھتی جا رہی ہیں کہ غیر متوقع طور پر بیجنگ آنے والے شمالی کوریا کے اعلیٰ اہلکار کم جونگ ان ہیں۔ جاپان کے ذرائع ابلاغ نے سب سے پہلے مزید پڑھیں

امریکی ویزہ کے لیے برہنہ ہونے سے مسئلہ نہیں لیکن اپنی حکومت کو نام بتانے پر بھی اعتراض: انڈین وزیر

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images انڈیا کے ایک وزیر کے بائیو میٹرک کے ذریعے شناخت کے متنازع نظام کے حوالے سے بیان نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ ایلفونس کننتھنم کا کہنا تھا کہ ’انڈینز کو امریکی ویزہ کے لیے برہنہ ہونے پر بھی کوئی اعتراض نہیں ہوتا لیکن آدھار سکیم پر مزید پڑھیں

نئے شادی شدہ جوڑے کو پارسل بم سے مارنے کی کوشش کس نے کی؟

Image caption ریما اور سیکھر کی شادی بس تین دن قبل ہوئی تھی اور پھر ایک پارسل نے ان کی زندگی بدل دی انڈیا کی مشرقی ریاست اڑیسہ میں ایک نئے شادی شدہ جوڑے کو تحفے میں کسی نے بم بھیجا جس میں سافٹ ویئر انجینیئر دولھے کی موت ہو گئی جبکہ دلھن شدید زخمی مزید پڑھیں

انڈیا میں گائے کے گوشت پر قتل کے کیس میں 11 افراد کو عمر قید کی سزا

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption انڈیا میں کئی گروہ گاڑیوں کی چیکنگ کرتے ہیں تاکہ گائے کی غیر قانونی نقل و حرکت کو روکا جا سکے انڈیا کی شمالی ریاست جھاڑکھنڈ کی عدالت نے گوشت کا کاروبار کرنے والے ایک شخص کے قتل میں ملوث 11 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی مزید پڑھیں