انصاف کی امید کس سے کریں؟

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption احمد آباد کی ذیلی عدالت نے مایا کوڈنانی کو 28 سال قید کی سزا سنائی تھی انڈیا کی ریاست گجرات کی ہائی کورٹ نے جمعہ کو بی جے پی کی رہنما اور سابق وزیر مایا کوڈنانی اور کئی دیگر افراد کو گجرات فسادات کے تمام الزامات سے بری مزید پڑھیں

گجرات فسادات: بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق وزیر کی سزا ختم، تمام الزامات سے بری

تصویر کے کاپی رائٹ AFP انڈیا کی ریاست گجرات کی ہائی کورٹ نے سنہ 2002 کے مذہبی فسادات سے متعلق ایک کیس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق وزیر مایا کوڈنانی کی سزا ختم کرتے ہوئے انہیں تمام الزامات سے بری کر دیا ہے۔ مایا کوڈنانی پر ایک پرتشدد ہجوم کو مسلمانوں کے خلاف بھڑکانے مزید پڑھیں

ایران: شاپنگ سینٹر میں نوجوانوں کے رقص کرنے پر سرکاری اہلکار گرفتار

ایران کے ایک شاپنگ مال میں لوگوں کے رقص کرنے پر اسلامی قوانین پر رہنمائی کے ادارے کے سربراہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایرانی شہر مشہد کے ایک شاپنگ مال میں منعقد ہونے والے اس ایونٹ کے دوران مردوں اور خواتین کی ایک گلوکار کی پرفارمنس سے لطف اندوز ہونے کی ویڈیو انٹرنیٹ مزید پڑھیں

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں پاکستان کی بیٹی بس ایک بار ماں سے ملنا چاہتی ہیں

بینائی سے محروم نسیم ان سینکڑوں پاکستانی خواتین میں سے ایک ہیں جو سابق شدت پسندوں کے ساتھ شادی کر کے سرکاری پالیسی کے تحت کشمیر لوٹ آئیں لیکن یہاں انھیں غربت، محرومی اور اپنوں کی سنگ دلی کا سامنا رہا۔ نسیم کو خاوند اور بچوں سمیت سسرال والوں نے بے دخل کر دیا یہاں مزید پڑھیں

یوٹیوب پر ویڈیو نے 40 سال سے بچھڑے خاندان سے ملا دیا

تصویر کے کاپی رائٹ MUMBAI POLICE انڈیا میں ایک شخص کی یوٹیوب پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے اس کو 40 برس بعد اپنے بچھڑے ہوئے خاندان سے ملا دیا۔ 40 برس سے لاپتہ کمدرم گھمبیر سنگھ کی ممبئی میں گاتے ہوئے لوگوں سے پیسے مانگنے کی ویڈیو یوٹیوب پر وائرل ہوئی اور اس ویڈیو مزید پڑھیں

جج کی موت پر کسی نئی تفتیش کی ضرورت نہیں: انڈین سپریم کورٹ

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption سپریم کورٹ نے جعمرات کو اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اس بات میں کوئی شبہہ نہیں ہے کہ جج لویا کی موت قدرتی تھی انڈیا کی سپریم کورٹ نے بی جے پی کے صدر امت شاہ کے خلاف ایک مقدمے کی سماعت کرنے والے جج کی اچانک موت مزید پڑھیں

چینی سڑک نیپال تک پہنچ گئی تو انڈیا کیا کرے گا؟

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption چین او بی او آر منصوبے میں بھارت کو بھی شامل کرنا چاہتا ہے بھارت کے ہمسایہ ملک نیپال کے نئے وزیر خارجہ پردیپ کمار جوالی نے بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں،دونوں ملکوں کے درمیان ریل رابطوں کو بہتر بنانے مزید پڑھیں

ماہواری میں شرم کیسی؟

پاکستان میں ماہواری کے موضوع پر بات کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ اسے معیوب سمجھا جاتا ہے۔ البتہ زبیدہ میر ایسے نوجوانوں سے ملیں جو پاکستان میں خواتین کی زندگی آسان کرنے کے لیے ‘منسٹرل کپ’ متعارف کروا رہے ہیں۔ This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

کٹھوعہ ریپ: کشمیری لڑکی کا مقدمہ لڑنے والی وکیل دپیکا سنگھ کہتی ہیں ’مجھے بھی قتل کیا جا سکتا ہے‘

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption دپیکا سنگھ کے خلاف ایک مہم چل گئی ہے اور انھیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں ایک آٹھ سالہ بچی کے وحشیانہ ریپ اور قتل کے واقعے کے بعد علاقے میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے، سوشل میڈیا پر اس حوالے سے مزید پڑھیں

‘تاج محل اللہ کی ملکیت ہے’

تصویر کے کاپی رائٹ Getty ImagesImage caption انڈیا میں جتنے سیاح آتے ہیں ان میں سے ایک چوتھائی تاج محل کو دیکھنے کے لیے بھی آتے ہیں دنیا کی معروف ترین عمارتوں میں شامل تاج محل ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ انڈیا کی شمالی ریاست اترپردیش کے سنی وقف بورڈ نے عدالت میں جوابی مزید پڑھیں