فریحہ الطاف اور MainBhi# تحریک

یوں تو فریحہ الطاف کا پورا کریئر فیشن پر مبنی رہا ہے مگر اب انھوں نے MainBhi # تحریک کا آغاز کیا ہے جہاں وہ ملک کی مشہور شخصیات کو سماجی مسائل کے لیے کام کرنے کی راہ پر لانا چاہ رہی ہیں۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے فریحہ سے بات کی سنیے ان کی گفتگو۔

This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

اپنا تبصرہ بھیجیں