نوتن نے ہمیشہ غیر روایتی اور چیلنجنگ کردار نبھائے

اپنے زمانے کی انتہائی ٹیلنٹڈ اور کامیاب اداکارہ نوتن نے چار دہائیوں کے عرصے میں تقریباً ستر فلموں میں کام کیا۔ نوتن نے ہمیشہ ہی غیر روایتی اور چیلنجنگ کردار نبھائے۔ پرسنالٹی آف دی ویک میں نوتن کے فلمی سفر پر ایک نظر ڈالیں گے نصرت جہاں کے ساتھ۔

This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

اپنا تبصرہ بھیجیں