سری دیوی کی آخری رسومات، مداحوں، فلمی ستاروں کا ’چاندنی‘ کو الوداع

سری دیوی کی آخری رسوماتتصویر کے کاپی رائٹ EXPANDBLES

سری دیوی کی آخری رسومات ادا کی گئیں اور قسمت کی ستم ظریقی کے 21 سال پہلے 28 فروری کو ہی ان کی فلم ’جدائی‘ ریلیز ہوئی تھی۔

سری دیوی کی آخری رسوماتتصویر کے کاپی رائٹ Getty Images

ان کا آخری دیدار کرنے کے لیے ان کے ہزاروں مداح بھی جمع ہوئے۔

سری دیویتصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption اداکارہ تنوجا اپنی بیٹی تنیشا مکرجی کہ ہمراہ

آخری رسومات میں ان کے خاندان کے فنکاروں کے علاوہ بالی وڈ کے بڑے ستارے موجود ہیں۔

سری دیویتصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption اداکار انیل کپور سری دیوی کی میت کے ہمراہ

سڑکوں پر سری دیوی کے مداحوں کا ہجوم ہے۔

سری دیویتصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption اداکارہ کاجل اپنے شوہر اداکار اجے دیوگن کہ ہمراہ
سری دیوی کی آخری رسوماتتصویر کے کاپی رائٹ DIVYAKANT SOLANKI/EPA
Image caption اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اپنے شوہر کے ہمراہ آخری رسومات میں شرکت کے لیے آئیں

اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اپنے شوہر کے ہمراہ آخری رسومات میں شرکت کے لیے آئیں۔

سری دیویتصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption اداکارہ تبو ساتھی اداکارہ کے ہمراہ آتے ہوئے
سری دیوی کی آخری رسوماتتصویر کے کاپی رائٹ DIVYAKANT SOLANKI/EPA
Image caption اداکار سنجے کپور افسردہ کھڑے ہیں

54 سالہ سری دیوی کا انتقال دبئی میں باتھ ٹب میں ڈوبنے سے ہوا۔ ان کے دیور سنجے کپور آخری رسومات میں شریک ہیں۔

سری دیویتصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption ہیما مالنی بھی تقریب میں شریک ہوئیں
बॉलीवुडتصویر کے کاپی رائٹ EXPANDABLE/PR

اداکارہ ایشویریا رائے بچن آخری رسومات میں شرکت کے لیے آتے ہوئے۔

سری دیویتصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption دیپیکا پاڈوکون دیگر ساتھیوں کے ہمراہ
बॉलीवुडتصویر کے کاپی رائٹ EXPANDABLE/PR

جیکلین فرنانڈس سمیت بالی وڈ کے نئے فنکاروں نے بھی رسومات میں شرکت کی۔

سری دیویتصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption اداکارہ ریکھا
बॉलीवुडتصویر کے کاپی رائٹ EXPANDABLE/PR

اداکارہ روینہ ٹنڈن سیاہ لباس میں آئیں۔

This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

اپنا تبصرہ بھیجیں